نعت پاک: دل کی التجا

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہےاپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد تمہارا، آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارااذن طیبہ کا آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے جس کو جو کچھ جہاں … Read more

نعت رسول: ماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر

نتیجہ فکر: محمد آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ خوب مچلا مرا اس کو من دیکھ کرآ گیا جو نبی کا وطن دیکھ کر زلزلہ بت کدوں میں حلیمہ اٹھاآپ کی گود میں بت شکن دیکھ کر جس نے دیکھا مدینہ نہ بھائی اسےماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر بقعہ نور قمری لحد ہوگئیدل … Read more

نعت رسول: کرکے ساری گلی وہ معطر چلے

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی جس طرف میرے شاہِ پیمبر چلےکرکے ساری گلی وہ  معطر چلے لکھ رہا ہوں میں نعتِ رسول خدانوکِ خامہ  سے کہہ دو سنبھل کر چلے میرے  آقا  کو  غار  حرا  باادبلیکے کاندھوں پہ صدیق اکبر چلے حکم خواجہ پیا سنتے ہی دیکھئےباادب ان کے کاسے میں … Read more

نعت رسول: پل صراطوں سے ہیں ہنس-ہنس کے گزرنے والے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی پل صراطوں سے ہیں ہنس ہنس کے گزرنے والےبحرِ عشقِ شہِ طیبہ میں اترنے والے جن کی بھی زندگی آقا کے طریقے پہ کٹینام ان کے سرِ محشر ہیں ابھرنے والے حادثو رستے میں ان کے ہو عبث آتے تمرہروِ راہِ نبی کب ہیں ٹھہرنے والے چھوڑ … Read more

نعت: کبھی اہل دول کے گیت وہ گایا نہیں کرتے

رشحات قلم: زاہد رضا فانی بدایونی غمِ سرکار میں جو اشک برسایا نہیں کرتےوصال یار وہ ہرگز کبھی پایا نہیں کرتے نہیں سنتے جو نعتِ پاک سلطانِ مدینہ کی"حقیقت میں وہ لطفِ زندگی پایا نہیں کرتے” بھروسہ ہے جنہیں جانِ مسیحا کی عطاؤں پرکسی کے سامنے وہ ہاتھ پھیلایا نہیں کرتے جو ہیں سلطانِ دو … Read more

نعت رسول: دل سے نکلی صدا مصطفیٰ آگئے

ازقلم: محمد نوشاد احمد نظامیمقام و پوسٹ بھٹگائیں تھانہ تریاںضلع چھپرہ بہار (9546590490) دل سے نکلی صدا مصطفیٰ آگئےبن کے حاجت روا مصطفیٰ آگئے گونج اٹھی ہرطرف مرحبا کی صداسرور انبیاء مصطفیٰ آگئے ختم ظلم و تشدد ہوا دہر سےفضل مولا ہوا مصطفیٰ آگئے روشنی چھاگئی دور ظلمت ہوئیپڑھئے صلی علیٰ مصطفیٰ آگئے فرش پر … Read more

نعت رسول: گلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہوجاتا

تضمین اشرفؔ نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت شعور و آگہی کے بحر کا تیراک ہو جاتاکم از کم اپنی ہستی کا مجھے اِدراک ہو جاتاگلوں میں رہ کے سبزہ زار کی پوشاک ہو جاتا اگر قسمت سے میں ان کی گلی میں خاک ہو جاتاغمِ کونین کا سارا بکھیڑا … Read more

زمیں کے حاکم و سلطاں ہو یا گداے فلک

بر زمین رضآ بریلوی نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت تمہارے پاؤں کے ذرّے ستارہائے فلکتمہارے نازنیں لب کی ہنسی ضیائے فلک جو ان کی عظمت و رفعت سے خوب واقف ہےہے ہیچ ان کی نگاہوں میں اعتلائے فلک زمین مسکن و مدفن ہے سرورِ دیں کاکہو نصیب پہ اپنے … Read more

میں سو جاؤں حمد خدا کرتے کرتے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیچیف ایڈیٹر ۔صدائے بسملگوپی گنج،بھدوہی۔یوپی ۔ بھارت میں سو جاؤں حمدِ خداکرتے کرتےاٹھوں وردِ صلِّ علٰی کرتے کرتے مقدّر بنا اور درِ مصطفٰے پرپہنچ ہی گئے التجا کرتے کرتے جفا کاروں میں گِھر کے نادِ علی ہووہ تھک جائیں گے خود جفا کرتے کرتے مری زندگی گزرے اے میرے مولاثنائے … Read more

نعت پاک بر زمین رضآ بریلوی

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت کعبۂ جاں، جانِ ایماں، جانِ ایقاں، جانِ جاںزینتِ محراب و منبر، دینِ برحق کی اذاں دستگیری کیجیے، امداد کو آ جائیےچارہ سازِ درد منداں، اے انیسِ بیکساں کلفت و رنج و مِحن کی چنچلاتی دھوپ میںآپ ٹھہرے رحمت و رافت کے ٹھنڈے سائباں نامۂ … Read more