نعت رسول: واسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ
نتیجۂ فکر: سرتاج احمد شحنہ مؤ سکندرپور امبیڈکر نگر لو لگا پیارے نبی سے شاہوں کے دربار چھوڑواسطہ رکھ بس انھیں سے نسبت اغیار چھوڑ سرفرازی دونوں عالم کی اگر مطلوب ہےبن گدائے مصطفے اور خواہش دستار چھوڑ تجھ کو مل جائے گی جنت یہ مرا ایمان ہےپیروی کر مصطفے کی سیرت اغیار چھوڑ پیار … Read more