نظم

جمہوریت کی لاش

نتیجۂ فکر: نیاز جے راج پوری علیگؔ، اعظم گڑھ عداوت ، بُغض و نفرت کی جو آندھی رُک نہیں پاتیاُسی آندھی نے خاک و خوں کی منظر دِکھائے ہیںگلی کُوچوں میں بہتا خون ، زخمی لوگ اور لاشیںاُسی آندھی نے یہ سب اور جلتے گھر دِکھائے ہیں کہیں فِرقہ پرستوں نے کِیا ہے قتل لوگوں […]

منقبت

منقبت: قوم و ملّت کے محافظ ، عاشقِ خیر الانام

از قلم : طفیل احمد مصباحی قوم و ملّت کے محافظ ، عاشقِ خیر الانامسب کی نظروں میں تھے یکساں قابلِ صد احترام علم وفن کی جوئے شیریں کے وہی ” فرہاد ” تھےآسمانِ علم و حکمت کے وہی ماہِ تمام اہلِ ایماں پر کرم کے پھول برساتے تھے وہدشمنانِ دیں کے حق میں ایک […]

نعت رسول

نعت رسول: کہہ رہے ہیں جھوم کر یہ عاشقانِ مصطفی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی کہہ رہے ہیں جھوم کر یہ عاشقانِ مصطفیرات  دن  پڑھتے  رہو تم  داستان مصطفی مدحت سرکار ساری دنیا کرتی ہے مگرحق تو یہ ہے جانتا ہے حق ہی شان مصطفی ہے دیکھتے رہ جائیں گے نجدی وہابی حشر میںخلد میں جائیں گے جس دم عاشقان مصطفی در کھلا […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: کِس زباں سے ہو بیاں کیا ہیں مِرے احمد کبیر

نتیجۂ فکر: توصیف رضا رضوی، باتھ اصلی، سیتامڑھی بہار کِس زباں سے ہو بیاں کیا ہیں مِرے احمد کبیردِل کے زخموں کا مداوا ہیں مِرے احمد کبیر یہ نہ چھوڑیں گے کبھی چاہے زمانہ چھوڑ دےغم کے ماروں کا بھروسہ ہیں مِرے احمد کبیر اُن کے در کی خاک منہ پر مَل رہا ہوں اِس […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیر

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحی آل شاہ دوجہاں ہیں حضرتِ احمد کبیرقالبِ مدحت کی جاں ہیں حضرتِ احمد کبیر آتے ہیں آتے تھے آتے ہی رہیں گے زائرینخلق کی وجہِ اماں ہیں حضرت احمد کبیر چاہیں ہوں حالات کچھ بھی ہم نہ بھولیں گے انہیںقلب میں جلوہ فشاں ہیں حضرت احمد کبیر زندگی […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کا

از قلم :عبدالامین برکاتی قادریویراول گجرات الہند دل ربا کتنا ہے روضہ اے رفاعی آپ کاکہہ رہا ہے یہ دوانہ اے رفاعی آپ کا کیسے جانیگا زمانہ اے رفاعی آپ کامرتبہ کتنا ہے اعلی اے رفاعی آپ کا کردو پوری آرزو؛ میرے دلِ محزون کیدیکھ لوں اکبار جلوہ اے رفاعی آپ کا اعلی حضرت کی […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: بندہ محبوب رحماں سیدی احمد کبیر

از قلم: محمد تحسین رضاقادری، خلیفہ رفاعی کانپور بندہ محبوب رحماں سیدی احمد کبیرعاشق شاہ رسولاں سیدی احمد کبیر ذرہ ذرہ ہے وہاں کا آپ کے زیر نگیںبالیقیں قطب دوراں سیدی احمد کبیر آپ کے نور توجہ سے منور ہوگیاہردل مومن کا ایواں سیدی احمد کبیر قطبیت کے آسماں سے نور برساتے ہوئےآپ ہیں مہر […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: نازش اتقیا سید الاولیاء

ازقلم: طفیل احمد مصباحی نازشِ اتقیا سید الاولیاءمرجعِ اصفیا سید الاولیاء صوفیِ باصفا سید الاولیاءشمسِ چرخِ ہُدیٰ سید الاولیاء حق نگر، حق نما سید الاولیاءمتّقی ، مقتدیٰ سید الاولیاء رخ سے پردہ ہٹا سید الاولیاءاپنا جلوہ دکھا سید الاولیاء تختِ علم و ولایت کا سلطان توجھنڈا اونچا ترا سید الاولیا خلق کے پیشوا، سب کے […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: مجھ پر بھی ہو للہ کرم شیخ رفاعی

محمد رمضان حیدر قادری فردوسی رفاعیخانقاہ فردوسیہ جونکا شریف تو مرشدِ مطلق ہے میں دیتا ہوں گواہیعشاق کو کافی ہے تری فیض نگاہیمجھ پر بھی ہو للہ کرم شیخ رفاعی ابدال بھی اوتاد بھی افراد بھی اب توسارے ہی ترے شہرِ محبت کے ہیں راہیمجھ پر بھی ہو للہ کرم شیخ رفاعی دربارِ عقیدت میں […]

سیدنا احمد کبیر رفاعی منقبت

منقبت: سید احمد رفاعی سرورِ کل اولیا ست

قصیدہ:حضرت مولانا السید قطب الدین ابوالقاسم المعروف سید زین العابدین عابد رفاعی رحمتہ اللہ علیہ (متولد:۱۲۶۹ھ ؍متوفی:۱۳۲۲ھ، مزار مقدس:سونا پور قبرستان،نزد مرین لائنز ،ممبئی)اردو ترجمہ: مدثر جمال رفاعی تونسوی سید احمد رفاعی سرورِ کل اولیا ستتاجدارِ اتقیا ، شاہِ ہدی ، غوث الوری ست سید احمد رفاعی قدس سرہ تمام اولیاء کے سردار ، اتقیاء […]