شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: ان کے بحر کرم سے ہے سیراب دل

نتیجۀ فکر : سید اولاد رسول قدسی مصباحی، نیو یارک امریکہ ان کے بحر کرم سے ھے سیراب دلجانے کیوں پھر بھی رہتا ھے بے تاب دل ان کی یادوں میں ہر دم دھڑکتا ھے جوایسا دل دہر میں اب ھے نایاب دل بات اظہار و اقرار کی بعد میںپہلے سیکھے محبت کے آداب دل […]

شعر و شاعری

غزل: نظر نظر سے ملانا بہت ضروری ہے

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان جھکا کے پلکیں اٹھانا بہت ضروری ہےنظر نظر سے ملانا بہت ضروری ہے تمہارے ہجر میں دلِ ناتواں پہ کیا بیتییہ داستان سنانا بہت ضروری ہے ضروری ہو گیا تھا گر ہمارا بچھڑنادلوں کا پھر کہی ملنا بہت ضروری ہے گزارنے ہیں حسیں زندگی کے لمحے تودلوں میں پیار […]

سیرت و شخصیات شعر و شاعری

تفہیمِ اشعار رضا اور حضور احسن العلماء مارہروی رحمۃ اللہ علیہ [ایک واقعہ]

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوی، مالیگاؤں ۱۹۸۵ء میں حضور احسن العلماء سید مصطفٰی حیدر حسن میاں مارہروی رحمة اللہ تعالی علیہ نے کراچی میں مشہور مترجم و ادیب حضرت شمس بریلوی(م۱۹۹۷ء؛ سابق استاذ جامعہ منظر اسلام بریلی شریف) سے ملاقات کی، اس ملاقات کا مقصد بعض اشعار رضاؔ کی توضیح و تفہیم کے سلسلے میں استفسار […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: دل کو طیبہ سے لگاؤ تو بہت اچھا ہو

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج دل کو طیبہ سے لگاؤ تو بہت اچھا ہوجان آقا پہ لٹاؤ تو بہت اچھا ہو گھر میں میلاد مناؤ تو بہت اچھا ہوسارے شیطاں کو بھگاؤ تو بہت اچھا ہو مجھ گنہگار کو بھی خواب میں شاہ عالماپنا دیدار کراؤ تو بہت اچھا ہو سیدہ […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: فخر ملت، نازش اہل سنن، حیدر حسن

احسن العلما ، نقیبِ عظمتِ سادات ، شیخ المشائخ ، ضیائے بزم حکمت ، قبلۂ اہل صفا ، حضرت علامہ مفتی حافظ و قاری سید شاہ مصطفٰی حیدر حسن میاں علیہ الرحمہ خانقاہ برکاتیہ (مارہرہ مطہرہ) کو خراج عقیدت نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحیمسقط، عمان فخرِ ملت ، نازشِ اہلِ سنن ، حیدر حَسَنعظمتوں […]

شعر و شاعری نعت رسول

نعت رسول: بزم عالم میں وہ نایاب ملا

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسیؔ ان کے کردار کا جو باب ملابزم عالم میں وہ نایاب ملا سن کے سرکار دو عالم کا بیاںجسم شر خوف سے آب آب ملا ان کی فرقت کے غموں کا کانٹارحمتوں سے بھرا شاداب ملا سرور دیں کے توسل سے ہمیںرب ہمارا بڑا توّاب ملا اس پہ جنت […]

شعر و شاعری

غزل: لے کے بیٹھے ہیں پیار آنکھوں میں

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان لے کے بیٹھے ہیں پیار آنکھوں میںبے شمار ہے خمار آنکھوں میں رات بھر جاگتی رہیں آنکھیںکیونکہ تھا انتظار آنکھوں میں اور کوئی نہ بھا سکا ان کوکیونکہ بستا ہے یار آنکھوں میں یہ کسی طور بند نہ ہو پائیںسپنے تھے بے شمار آنکھوں میں کوئی تو آئے یہ […]

شعر و شاعری

تضمین بر: دکھا دے یا الٰہی وہ مدینہ کیسی بستی ھے

دکھا دے یا الہی وہ مدینہ کیسی بستی ھےجہاں پر رات دن مولی تیری رحمت برستی ھے اصل کلام نتیجۂ فکر(تضمین): صوفی عبد العزیز یارعلوی گونڈوی کرم کر دے الہی دیکھوں جو طیبہ کی بستی ھےنگاہ عاصی جس کی دید کو مولی ترستی ھے مدینے والے کے دربار کا دیدار ہو جائےفرشتوں کی جماعت جس […]

شعر و شاعری منقبت

منقبت: غم ہوئے کافور راحت ہوگئی

نتیجۂ فکر: واحد نظیر خستہ حالوں کےلیےچھت ہو گئیظلِّ قدرت، قادریّت ہو گئی نیل گوں گنبد، زمیں پر آسماںموند لیں آنکھیں زیارت ہو گئی غوث کےدیوانے سب ہیں قادریغائبانہ سب کی بیعت ہو گئی اےسکونِ جاں! سکوں درکار ہےجاں سکونت گاہِ کلفت ہو گئی گردشیں لپٹی ہیں قدموں سے شہاپھر سے عریاں بربریّت ہو گئی […]

شعر و شاعری

مناجات: الہی رونق اسلام کے سامان پیدا کر

نتیجۂ فکر: برکت اللہ فیضی یارعلوی، گونڈہ الہی رونق اسلام کے سامان پیدا کرمسلمانوں کے دل میں قوت ایمان پیدا کر مسلماں بے عمل ہوگئے ہیں اپنی فطرت سےالہی اپنی قدرت سے تو ان میں جان پیدا کر ہلا دیں نعرہ تکبیر سے سارے زمانے کومٹا دیں کفر کی ظلمت کو وہ سامان پیدا کر […]