نظم: نشہ اتاریں گے اس کا کسان، لگتا ہے
نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان انا کی دُھن میں جو یہ حکمران لگتا ہےمٹے گا اِس کا بھی نام ونشان ، لگتا ہے گلوں پہ سخت مصیبت ہے اور یہ ہے خاموشچمن کے بغض میں خود باغبان لگتا ہے ہے اقتدار کی مستی میں وقت کا حاکمنشہ اتاریں گے اس کا کسان … Read more