نعت پاک: حال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا
نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکوی جب درِ آقا چلیں گے دیکھناحال وہ دل کا سنیں گے دیکھنا یہ جو بگڑے سے مرے حالات ہیںایک لمحے میں بنیں گے دیکھنا جو نبی کی یاد میں بہتے ہیں اشککام کچھ ایسا کریں گے دیکھنا کیسے ہو عرضِ طلب مت سوچئےبن کہے وہ جان لیں گے دیکھنا … Read more