منقبت

منقبت: کرم کی بھیک ہو مجھ کو عطا محبوب سبحانی

نتیجہ فکر : محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی ملا خلدِ بریں کا راستہ محبوبِ سبحانیتمہارا نقشِ پا جب مل گیا محبوبِ سبحانی بصد فرط و ادب میں آپ کی محفل سجاتا ہوںکرم کی بھیک ہو مجھکو عطا محبوب سبحانی کوٸی بیمار آیا گر ترے دربارِ اقدس میںاسے تونے عطا کی ہے شفا محبوب […]

منقبت

منقبت: سرور عالم کے مظہر غوث پاک

ازقلم: محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہار سرور عالم کے مظہر غوث پاکسارے ولیوں سے ہیں بہتر غوث پاک ان کا رتبہ کس طرح ہوگا بیاں” ہیں ولایت کے سمندر غوث پاک” لاج میری حشر میں رکھ لیجئےآپ ہیں محبوب داور غوث پاک مردے اٹھ جاتے تھے فوراً ہی حضورقم باذنی تم سے سن […]

نعت رسول

لب پہ نعت مصطفےٰ ہے اور میں

دلبرنورانی دلبربوکارواسٹیل سیٹی جھارکھنڈ(الہند)9852308786 لب پہ نعت مصطفےہےاورمیںرنج وغم کا خاتمہ ہے اورمیں اوج پر میرا مقدر ہو گیاسوئےطیبہ قافلہ ہےاورمیں کاش وہ دن آئےکہ میں بھی کہوںبارگاہ مصطفے ہے اور میں سنت حسان ہے نعت نبیآگہی کاراستہ ہےاور میں گنبد و مینار ہے پیش نظروِرد لب صلی علی ہےاورمیں نعت کہنے کا سلیقہ تو […]

غزل

غزل: نظر جو نظر سے ملے تو اچھا ہے

خیلا آرائی: فرید عالم اشرفی فریدی تمہارے رخ سے یہ پردہ ہٹے تو اچھا ہےاے جاں نظر جو نظر سے ملے تو اچھا ہے ہمارے ساتھ صنم تو چلے تو اچھا ہےچراغ عشق جو دل میں جلے تو اچھا ہے شراب عشق پلاتے ہیں آنکھوں سے ہمدمیہی نظارہ نظر میں رہے تو اچھا ہے تو […]

نعت رسول

نعت رسول: چمٹا ہے ان کی یادوں سے بے اختیار دل

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی اب صاف کرکے دنیا کا گرد و غبار دلچاہے ہے بس مدینے کی طاہر بہار دل میں کیا کروں کے اس پہ نہیں کوئی بس مراچمٹا ہے ان کی یادوں سے بے اختیار دل کر دیتا میں تمام وہ سرکار پر فدااے کاش اپنے سینے میں ہوتے […]

منقبت

منقبت: بارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے

رشحات قلم: دلبرنورانی دلبرؔبوکارواسٹیل سیٹی (جھارکھنڈ)9852308786 عاشقوں کا یہ عقیدہ اور یہی ایمان ہےبارگاہ غوث کا ہراک گدا سلطان ہے آپ ولیوں کےولی ہیں آپ ہیں روشن ضمیرغوث اعظم آپ کارتبہ بڑاذیشان ہے چور کو ابدال، ڈاکو کو بنایا باصفاغوث کے فیضان سے مردے میں آئی جان ہے مصطفے سے اور خداسے غوث اعظم ہیں […]

نعت رسول

نعتِ رسول: ڈوبا سورج اگا اشاروں میں

ازقلم: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی ،یوپی۔انڈیا ہیں جو آقا کے خاکساروں میںنام ان کا ہے تاجداروں میں یہ بھی نعتِ رسولِ اکرم ہےجوترنُّم ہے آبشاروں میں ذاتِ شمس الضحٰی کی آمد سےہے مہک گل کے ساتھ خاروں میں مرے رہبر کی شان کیا کہناچاند تارے ہیں رہگزارو ں میں شہرِ […]

منقبت

بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

ازقلم: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بہت ہی پیاری پیاری ہے ہمارے غوث کی چوکھٹہمیں رب سے ملاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ جناب غوث اعظم سے محبت کرنے والوں کوقریب اپنے بلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ یتیموں اور فقیروں کو شہنشاہان دنیا کوبفضلِ رب کھلاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ فدا […]

منقبت

منقبت: ہو خیرات تیری عطا غوث اعظم

کرم مجھ پہ کر دے تو یا غوث اعظممجھے باغ جنت دلا غوث اعظم معطر میں ہوجاؤں ذکر نبی سےمجھے راہ حق پر چلا غوث اعظم ہے خالی مری جھولی بھر دے خدا راہو خیرات تیری عطا غوث اعظم ہوا مردہ زندہ خدا کے کرم سےاشارہ ہوا جب ترا غوث اعظم کبھی خواب میں آکے […]