حضور غوث اعظم منقبت

کرامات غوث پاک علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان عشقِ نبی کے جام پلاتے ہیں غوث پاکسویا ہوا نصیب جگاتے ہیں غوث پاک رائی کے مِثل، دیکھ کے سارے جہان کورب کی عطا سے غیب بتاتے ہیں غوث پاک حاصل ہے مصطفٰی کے خزانوں کا اختیارسب پر نبی کا فیض لُٹاتے ہیں غوث پاک ایسے کریم […]

غزل

غزل: کیا یہ شہر نفاق ہے یارو

خیال آرائی: سانغنی مشتاق رفیقیؔ چار سو افتراق ہے یاروکیا یہ شہرِ نفاق ہے یارو لوگ رہتے ہیں بد گماں، پھر بھیدیکھنے میں وفاق ہے یارو زندگی کا عذاب سہتے ہیںموت کا اشتیاق ہے یارو مجھ سے ملنے وہ ان کا آ جا نااک حسیں اتفاق ہے یارو عمر جتنی ہے کھیل ہے اُتنازندگی اک […]

نعت رسول

نعت رسول: شہ انبیاء کی بات

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی نورالہدی کی بات شہِ انبیاء کی باتکرتا ہے کردگار بھی خیرا الوری کی بات ہیں مرتبہ میں اعلی سبھی انبیاء مگرسب سے جدا ہے نائب رب العلی کی بات ٹل جاتی ہیں مصیبتیں اس کی اک آن میںکرتا ہے صبح و شام جو مشکل کشا کی بات […]

سیاست و حالات حاضرہ نظم

جلتے ہوئے آشیانے

تریپورہ کے حالات از قلم: محمد امیر حسن امجدی رضویاستاذومفتی: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر، نگرہ جھانسی یوپی موجودہ حکومت بی جے پی جب سے اقتدار میں آئی ہے اقلیتوں پر ظلم و زیادتی یہ کوئی نئی بات نہیں، آئے دن کہیں نہ کہیں سے ہندوتوا کے شر پسند عناصر کے ذریعے اہل اسلام پر […]

گیت

دیوالی گیت

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج، بارہ بنکی یو۔پی۔بھارت روشنی بن کے چھائی دیوالیمیرے گھر مسکرائی دیوالی آؤ اس کو دلوں میں بھر لیں ہمجو اجالا ہے لائی دیوالی ہجر میں یادوں کے دئے رکھ کراب کے میں نے منائی دیوالی ظلم کی تیرگی سے گزرے ہیںتب کہیں ہم نے پائی دیوالی کٹ گیا […]

نعت رسول

نعت شریف: مل گیا شاہ کا سلسلہ نعت سے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 میں بتاؤں مجھے کیا ملا نعت سےمل گیا شاہ کا سلسلہ نعت سے جب سے لکھنے لگا ہوں میں نعت نبیدل مِرا ہو گیا ہے ہرا نعت سے رب تعالیٰ کے فضل و کرم سے مِریزندگی بن گئی پر ضیا نعت سے گیت گانا غزل وہ تو لکھتا نہیںجس […]

نظم

منظوم تاثر: اعلیٰ رنگ ہے تطہیر کا

پیکر علم و فن ، گوہر خطابت ، ناشر فکر رضا حضرت علامہ تطہیر رضا پر مولانا نازش مرادآبادی دام اقبالہ کی مرتب کردہ سوانح حیات کے لیے منظوم تاثر ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان ہر نظر بہرِ ترقی ، ہر قدم تعمیر کافکر و فن میں کیسا اعلی رنگ ہے تطہیر […]

منقبت

منقبت: داتا کا دربار

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ سخاوت کا بادل ہے داتا کا دربارعنایت کا چھاگل ہے داتا کا دربارہمیں کیا سروکار غیروں کے در سےعطاؤں کی مخمل ہے داتا کا درباریہاں سے اخوت کے ملتے ہیں اسباقتنفر کا مقتل ہے داتا کا درباریہ فیضان ہے افضل الانبیا ء کافضیلت میں اکمل ہے داتا کا درباریہ […]

غزل

غزل: کس قدر ہے تو بے وفا سورج

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ کس قدر ہے تو بے وفا سورجشام ہوتے ہی بجھ گیا سورجسخت حدت میں گھر گیا عالمدے گیا دھوپ کو ہوا سورجخود کرن مانگتی ہے تجھ سے پناہاوڑھ لے ابر کی ردا سورجاب تو بربادیاں ہیں سر پہ ترےوقت اپنا نہ تو گنوا سورجبار غم ڈال کر زمانے […]