نعت رسول

نعت رسول: ہر چیز کے ہیں مالک و مختار مدینہ

فرید عالم اشرفی فریدی نبیوں کے سبھی آپ ہیں سردار مدینہہر چیز کے ہیں مالک و مختار مدینہ تجھ میں ہےبسی خوشبوۓ عشق شہہ بطحاہے تیری عجب شان اے گلزار مدینہ ایسے بھی دن آجائیں جو تقدیر میں اپنیاےکاش میں بھی دیکھ لوں دربارمدینہ نقشہ وہی آنکھوں میں رہے آخری دم تکدیکھے جو اگر کوئی […]

منقبت

منقبت: زیست میں اس کی نمایاں ہے ادائے صابر

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت لوحِ دل پر ہے رقم جس کے ولائے صابرزیست میں اس کی نمایاں ہے ادائے صابر ان کے الطاف و عنایات کی کچھ حد ہی نہیںموج زن رہتی ہے ہر وقت عطائے صابر خود رہے بھوکے، غریبوں کو کھلایا برسوںدیکھ لو منکرو تم صبر […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھتی ہر اک زبان ہے میلاد مصطفی ٰ

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی کس درجہ مہربان ہے میلاد مصطفٰیدنیا کا پاسبان ہے میلاد مصطفٰی مہمان بن کے آئے ہیں دنیا میں ہم سبھیاور سب کا میزبان ہے میلاد مصطفٰی ہے فخر ہم سبھی کو شہہ دیں کی شان پرہم سب کا سائبان ہے میلاد مصطفٰی خوشیاں مناؤں مومنو عشقِ رسول میںمومن کے […]

منقبت

منقبت: حضرت اچھے میاں

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بدرِ ملت، شمسِ دیں ہیں حضرتِ اچھے میاںحاملِ علمِ یقیں ہیں حضرتِ اچھے میاں ’’زمرۂ ابرار‘‘ کے وہ ایک فردِ باکمالزیبِ بزمِ عارفیں ہیں حضرتِ اچھے میاں سیرت و کردار ان کا ہر جہت سے لاجوابخوب رو و مہ جبیں ہیں حضرتِ اچھے میاں […]

نعت رسول

استغاثہ در بارگاہِ خاتم النبیین و المرسلینﷺ

از اسیر ناموسِ رسالتﷺ،سید نعمان شاہ گیلانی رضوی بے کسوں کے چارہ،اے مجبوروں کے سہارااے میرے ملجاء و ماوا وقت مدد ہے۔بحر ظلمات میں طلاطم خیز ہیں موجیںاے کشتی امت کے ناخدا وقت مدد ہے۔کفر نے جال ڈالا،تیرے غلاموں کو مارا ڈالااے عیسیٰ کے بھی مسیحا وقت مدد ہے۔تیری ناموس کا پرچم لہرایا ہے جنہوں […]

نعت رسول

نعت رسول : للہ دہائی

نتیجہ فکر: غلام محی الدین جیلانی عرشی اے رحمت ، کونین گھٹا غم کی ہے چھائی ، للہ دہائیاے صاحبِ قوسین مدد کی گھڑی آئی ، للہ دہائی حاصل ہے تُجھے تحفۂِ معراج کی دولت اللّٰہ کی رحمتاے نور خُدا لاڈلۂِ آمنہ دائی ، للّٰہ دہائی اے سرور کونین شہنشاہ مدینہ ، انمول نگینہحاصل ہے […]

نظم

زمیں کی گود سے اٹھ اور آسماں بن جا

محمد ادیب رضا بدایونی حبیبِ خالقِ اکبر کا مدح خواں بن جازمیں کی گود سے اٹھ اور آسماں بن جا زمانے بھر میں مہک تیری پھیل جاۓگیتو شہرِ پاکِ مدینہ کا‌ گلستاں بن جا نبی کی عزت و عظمت پہ جاں فدا کرکےزمانہ یاد رکھے ایسی داستاں بن جا عمل میں تیرے ہمیشہ ہو سیرتِ […]

نعت رسول

نعت پاک: کرتا ہے مدح آپ کی قرآن کا پارہ

رشاحت قلم: دلشاد دل سکندر پوری9628507617 ایماں ہے ہمارا ایماں ہے ہماراکرتا ہے مدح آپ کی قرآن کا پارہ حاصل ہے فرشتوں کو جو یہ صور کا صدقہموسی کو جو حاصل ہے سرے طور کا صدقہیوسف کو کہاں ملتا رخ حور کا صدقہتخلیق دوعالم ہے تیرے نور کا صدقہمنسوب تیری زات سے ہے کن کا […]

منقبت

مصلح ملت ہے شخصی خوبیوں کی کہکشاں

نتیجہ فکر:تلمیذ وخلیفہ مفتی نانپارہ حضرت علامہ مفتی مشتاق احمد قادری عزیزی امجدی (استاد ومفتی جامعہ اہل سنت صادق العلوم شاہی مسجد، ناسک مہاراشٹرا) مصلح ملت ہے شخصی خوبیوں کی کہکشاںمندرج اس میں ہوا جو اس کا ہے واضح بیاں نازشی افکار کے ہاتھوں کا یہ حسن نگاربن گیا تاریخ میں توصیف کا اعلی نشاں […]

نعت رسول

نعتِ رسول: اللہ نے بتا دی فضیلت رسول کی

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی قرآں میں کرکے جا بجا مدحت رسول کیاللہ نے بتا دی فضیلت رسول کی ہم آلِ زہرہ والے رہیں مبتلائے غمکیسے گوارہ کر لے یہ رحمت رسول کی دوزخ کا سن کے تذکرہ آتا ہے یہ خیالکیا ہوتے ہم جو پاتے نہ امت رسول کی دینا ہی […]