جو بھی نعت نبی سناتے ہیں

فرید عالم اشرفی فریدی نور سے دل کو جگمگاتے ہیںجو بھی نعت نبی سناتے ہیں جو بھی عشاق مکہ جاتے ہیںآب زمزم نبی پلاتے ہیں شہر طیبہ میں جو بھی جاتے ہیںدید شربت نبی پلاتے ہیں جو چلے سنت شہہ دیں پرباغ جنت میں گھر بناتے ہیں راہ حق پر جو جاں نثار کریںسر پہ … Read more

نعت رسول: جمال گنبد خضریٰ نہارتے رہنا

محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی۔یوپی بھارت حیات جیسے بھی گزرے گزارتے رہنااصولِ دیں سے پر اس کو سنوارتے رہنا پہنچ کے حاجیوں شہرِ رسول اکرم میںجمالِ گنبدِ خضریٰ نہارتے رہنا ضرور آئے گی رحمت حبیبِ داور کیبروزِ حشر نبی کو پکارتے رہنا جو چاہتے ہو کہ عشقِ رسول حاصل ہوتو اپنے … Read more

تضمین بر کلام جامی علیہ الرحمہ

درود بہ روئے تو اے جان عالمسلام بہر تار آں زلف پر خمبہ بزمش رساں اے صبا ایں پیاممسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدام و نسل آدم دم مرگ یارب ہو اپنا یہ عالمکہ پیش نظر ہو وہ محبوب اکرمسناکر اسے حال دل یوں کہیں ہمسلام علیک اے نبئ مکرممکرم تر از آدم … Read more

منقبت: ایمان کی تنویر ہیں محبوب الٰہی

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ایمان کی تنویر ہیں محبوبِ الہیاسلام کی توقیر ہیں محبوبِ الہیکہتاہے ارادت کا فلک، گنجِ شکر کیاک ہوبہو تصویر ہیں محبوبِ الہیدلّی ہے ابھی دور یہ قول ان کا ہے شاہدتاثیر کی تقدیر ہیں محبوبِ الہیسانچے میں شریعت کے ڈھلا منظرِ دہلیجلوہ گہہِ تدبیر ہیں محبوبِ الہیاوصافِ ضیابار … Read more

نعت رسول: کل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی صاحب جود و سخا ہے آمنہ کا لاڈلاکل جہاں کا رہنما ہے آمنہ کا لاڈلا بارش رحمت میں جم کر اب نہاؤ مومنوبن کے رحمت آگیا ہے آمنہ کا لاڈلا چل در سرکار پر چھولی کو بھر کے لاتے ہیںکل جہاں کا آسرا ہے آمنہ کا لاڈلا مرتبہ سب … Read more

غزل: اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو

نتیجہ فکر: فرید عالم اشرفی فریدی عشق کی جام سے سیراب کرا دو مجھ کواے مری جاں رخِ زیبہ تو دکھا دو مجھ کو قربتِ قلب صنم آج دلا دو مجھ کویعنی اب شربت دیدار پلا دو مجھ کو پیار میں لغزشیں طرفین سے ہوتی ہیں مگریہ تو اچــھا نـہیں تم صرف پھنسا دو مجھ … Read more

اردو زبان و ادب کی ترویج و ترقی میں نعتیہ شاعری کا اہم کردار: ڈاکٹر طاہر

رحمانیہ فاؤنڈیشن و عوامی اردو نفاذ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ ہوا ماہانہ نعتیہ مشاعرہ موتیہاری (عاقب چشتی) نعت گوئی و نعت خوانی کا شمار عبادت میں ہوتا ہے اور دنیا کے ہر گوشے نعت پاک پڑھی اور لکھی جاتی ہے نعتیہ شاعری کا ہنر قرآن مقدس کی پاکیزہ آیات سے ملتا ہے مذکورہ باتیں … Read more

غزل: ہم بیتے زمانوں کا احسان نہیں لیتے

نتیجہ فکر: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ اجڑے ہوئے محلوں سے پہچان نہیں لیتےہم بیتے زمانوں کا احسان نہیں لیتے جو کچھ بھی ہیں جیسے ہیں خود اپنے کرم پر ہیںاجداد کے اترن سے ہم شان نہیں لیتے تم کو ہی مبارک ہو یہ طوق غلامی کاارباب سیاست سے ہم دان نہیں لیتے کس ناز سے کہتے … Read more

منقبت محبوب الہٰی رحمۃ اللہ علیہ

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت اللہ کے ولیوں میں ذیشان نظام الدینمحبوبِ الہٰی ہیں سلطان نظام الدین ناموسِ پیمبر کے بیباک محافظ وہاسلام کے قلعے کے دربان نظام الدین حکمت کے دبستاں کے پر جوش معلم بھیگلزارِ تصوف کے ریحان نظام الدین بازارِ حقیقت میں ہے قیمتی یہ موتیدریائے … Read more

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم

محمد رمضان امجدی مہراج گنج ہر طرف ہے نور چھایا آگئے ماہ عربقدسیوں نے گایا نغمہ آگئے ماہ عرب نور سے ان کے منور ہیں ستارے چاند بھیاور درخشاں ذرہ ذرہ آگئے ماہ عرب منہ کے بل بت گر گیا کعبۃ اللہ پاک میںآمنہ نے جب پکارا آگئے ماہ عرب عید میلاد النبی پر کہہ … Read more