نعت رسول

نعت شریف: سارے نبیوں میں جدا ہے آمنہ کا لاڈلا

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی7856932585 ہر کوئی یہ کہہ رہا ہے آمنہ کا لاڈلاسارے نبیوں میں جدا ہے آمنہ کا لاڈلا بیٹیوں خوشیاں مناؤ! بن کے وحدت کا چراغنور والا آ رہا ہے آمنہ کا لاڈلا بی حلیمہ کی چھڑانے بکریاں اب شیر سےبَن میں دیکھو جا رہا ہے آمنہ کا لاڈلا ساری دنیا […]

نعت رسول

نعتِ رسول: اور کردار مقدس ہے نصابوں کی طرح

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی میں ہوں اس کا ذات ہے جس کی کتابوں کی طرحاور کردارِ مقدس ہے نصابوں کی طرح میرے جیسا ایک مفلس اور مدینے کا سفریہ حقیقت لگ رہی ہے مجھ کو خوابوں کی طرح روزہ محشر دیکھنا شانِ کرم سرکار کیبدلے ہوں گے جب گنہ میرے ثوابوں […]

نعت رسول

نعت رسول: آپ کے آنے کے بعد

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت اے شہنشاہِ مدینہ آپ کے آنے کے بعدہو گئی پُر نور دنیا آپ کے آنے کے بعد وہ زمیں طعنِ فلک سے جو کبھی مطعون تھیبن گئی رشکِ ثُریا آپ کے آنے کے بعد اس جہانِ رنگ و بو میں آ گیا اک انقلابجانِ آدم، فخرِ […]

نبی کریمﷺ نعت رسول

نعت پاک ؛آمد خاتم الانبیاء مقصود کائنات سرور کونین رحمت اللعالمین شفیع المذنبین حضرت محمد مصطفیٰﷺ

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار9931491182 مبارک ہو محمد مصطفیٰﷺ کی آمد آمد ہےمبارک ہو شہ ہر دوسرا کی آمد آمد ہے مناؤ خوشیاں محبوب خدا کی آمد آمد ہےبنائے دوجہاں شاہ ہدیٰ کی آمد آمد ہے منائیں کیوں نہ خوشیاں ہم سجائیں کیوں نہ گلیوں کوہمارے رہنما و پیشوا کی […]

خانوادۂ رضا منقبت

منقبت امام اہل سنت اعلیٰ حضرت

فرید عالم اشرفی فریدی ہماری جان و عزت اعلٰی حضرتچراغ عشق و الفت اعلیٰ حضرت بیاں ہو مجھ سے کیسے ذات اقدسسراپا نور و نکہت اعلٰی حضرت خدا کے فضل سے ہو آج بھی تمبلند و بالا رفعت اعلٰی حضرت شرابِ عشق تیرا پی کے ہم آجکریں گے خوب مدحت، اعلی حضرت غلامی کا سند […]

نعت رسول

نعت: اے شہ کون و مکاں نور خدا یا مصطفی ٰ

اے شہ کون و مکاں نور خدا یا مصطفیمرحبا صد مرحبا صد مرحبا یا مصطفیآپ ہیں شمس الضحیٰ بدرالدجی یا مصطفیمرحبا صد مرحبا صد مرحبا یا مصطفی آپ کی ہستی ہے ختم الانبیاء ختم الرسلآپ کو رب نے بنایا ہے شہا مختار کلآپ کے صدقے بنے ارض و سما یا مصطفیمرحبا صد مرحبا صد مرحبا […]

نعت رسول

نعت پاک

محمد اشرفؔ رضا قادری،مدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت دیکھا گیا نہ کوئی بھی ہمسر زمین پرآیا نہ ان سا کوئی پیمبر زمین پر سر پہ سجائے تاجِ شفاعت اے عاصیو!وہ دیکھو آئے شافعِ محشر زمین پر مہر و مہ و نجوم نے سرکار سے کہادیکھا نہ تجھ سا روئے منور زمین پر انسانیت کی […]

نظم

"لا الہ الا ھو” کی بس صدائیں آئیں گی

نتیجہ فکر: محمد وثیق الفت نظامی مصباحیاگیا، چھاتا، ضلع سنت کبیر نگر، یوپی9648786541 جب شعور و آگہی سے ہوگی دنیا بہرہ ورنعرہء تکبیر سے گونج اٹھیں گے دیوار و در علم کی برسات سے شاداب ہوگا ہر چمنجھوم اٹھیں گے خوشی سے تشنگانِ علم و فن ظلم کا سر عدل کی تلوار سے ہوگا قلمظالموں […]

تعلیم نظم

نظم: روح کی تابندگی ہے علم دیں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی نیویارک امریکہ ذہن و دل کی روشنی ہے علم دیںروح کی تابندگی ہے علمِ دیںزندہ لاش انسان ہے اس کے بغیرزندگی ہی زندگی ہے علمِ دیںغیر ممکن ہے بہک جائے کوئیایسا نورِ رہبری ہے علمِ دیںاس میں ہے مضمر خدا کی معرفتشمعِ بزمِ بندگی ہے علمِ دیںمصطفی کی ہے […]

نعت رسول

خورشید و فلک نعت ستاروں کی لڑی نعت

نتیجہ فکر: فناءالقادری گلہائے چمن نعت مہک نعت کلی نعتہر برگ و شجر نعت ثمر نعت تَری نعت یہ سیل رواں نعت یہ تالاب وندی نعتہر گہرے سمندر کی تہوں میں ہے چھپی نعت سیارے ، قمر نعت یہ شب تاروں بھری نعتخورشید و فلک نعت ستاروں کی لڑی نعت یہ خلد بریں نعت یہ […]