غزل

غزل : مرا ساقی بھی کتنا باہنر ہے

نتیجۂ فکر : ناطق مصباحی ہراک ساعت رقیبوں کاگزرھےمرادلبربھی کتنادیدہ ورھے مرےگلشن میں بلبل چہچہائیںنرالی شاخ ھےگل ھےثمرھے ہمارہ میکدہ سب سے نرالامراساقی بھی کتناباہنرھے اسی کے نام سے صدقہ ھےجاریوہی عشاق کا جان خمر ھے جدائی سے ہواجب مرغ بسملکہا عامل نے جادو یانظر ھے معطر ہیں ہوائیں چاروں جانبکہا ناطق نے اسکا رہگزر […]

منقبت

منقبت :دل بے نور کو اب پرضیا اختر رضا کردیں

رشحات قلم : محمد نثار نظامی مہراج گنج غلاموں پر کرم اتنا شہا اختر رضا کردیںدل بے نور کواب پرضیا اختر رضا کردیں قحط سالی پڑی ہے مزرع فکروتخیل میںمرے کشت تخیل کو ہرا اختر رضا کردیں مٹاکر دہر سے کفروضلالت کے دیے سارےفروزاں دہر میں شمع ہدی اختر رضا کردیں پڑی ہے پاؤں میں […]

نعت رسول

نعت رسول: ہوگئی جس کو الفت احمد مختار سے

محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی انڈیا ہوگئی ہے جس کو الفت احمد مختار سےواسطہ رکھتا نہیں وہ درہم و دینار سے کر رہا  ہوں  یہ  دعا  میں اپنے پالن ہار سےدور  رکھنا مجھ کو ہر دم دین کے غدار سے جو  بھی کرتا  ہے محبت حیدر کرار سےخوف کھا سکتا  نہیں وہ لشکر […]

نعت رسول

نعت رسول: پڑھتا ہے قرآن خطبہ مصطفیٰ کا دیکھ لے

از قلم: شیخ عسکری رضوی بنارسی 7856932585 مرتبہ اتنا ہے اعلیٰ مصطفیٰ کا دیکھ لےپڑھتا ہے قرآن خطبہ مصطفیٰ کا دیکھ لے جا رہے ہیں رب سے ملنے کے لیے معراج میںرب کا آیا ہے بُلاوا مصطفیٰ کا دیکھ لے خوب صورت روئے انور دیکھ کر کفار بھیجھوم کر پڑھتے ہیں کلمہ مصطفیٰ کا دیکھ […]

نعت رسول

نعت رسول: لا سکے تو لائے کوئی ان کا ہمسر خاک پر

نتیجہ فکر: شیخ احمد نقشبندی اعظمی بالیقیں محبوبِ رب ہیں سب سے بہتر خاک پرلا سکے تو لائے کوئی ان کا ہمسر خاک پر آرزو رکھتے ہیں دل میں بس یہ عشاقِ رسول,سایۂ دیوار جاناں میں ہو بستر خاک پر, دی شہادت کنکروں نے جب رسولِ پاک کیپھینک کر بو جہل بھاگا سارے کنکر خاک […]

منقبت

کلمات تعزیت: آہ مِرے شہباز دکن

خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند، پیر طریقت، رہبر راہ شریعت، حضور شہباز دکن، حضرت علامہ مولانا مفتی مجیب علی قادری رضوی رحمۃ اللہ علیہ (دکن حیدرآباد انڈیا) کی رحلت پر غم کے آنسو نتیجہ فکر: محمد شاہد رضا رضوی وصال 7 جولائی 2021 بروز چہار شنبہ آہ سر سے اٹھ گیا سایہ مرے شہباز کااس […]

نعت رسول

نعت رسول: جب خدا خود مصطفیٰﷺ کی ناز برداری کرے

محمد زاہد رضابنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج۔بھدوہی۔یوپی۔بھارت جب خدا خود مصطفٰےﷺ کی ناز برداری کرےپھر یہ قرآں کیوں نہ اس کی آئینہ داری کرے اللہ اللہ میرا رہبر ایسا ہے گلزار داںوادیٔ صحرا میں جو تیار پھلواری کرے پڑگئی جس پہ نبی کی اک نگاہ التفاتوہ گدا ہوکر شہنشاہوں کی سرداری کرے ایک انساں اور […]

غزل

غزل: حیراں ہوں ان کا مجھے شوقِ زیارت بھی نہیں

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعادتگنج۔بارہ بنکی، یوپی۔بھارت حیراں ہوں ان کا مجھے شوقِ زیارت بھی نہیںاور آنکھوں میں کوئی دوسری صورت بھی نہیں بھر لوں مٹھی میں ستارے مجھے خواہش بھی ہےکیا کروں میری چھلانگوں میں یہ رفعت بھی نہیں حوروں کے قرب کی امید بھی رکھتا ہوں بہتاور اعمال کی تقدیر میں جنت […]

منقبت

سلام عقیدت: جانشین مجاہد پہ لاکھوں سلام

سلام عقیدتبارگاہ سیدی ومرشدی جانشین حضور مجاہد ملت ماہر ہفت السان وحیدالزمان حضرت علامہ الحاج الشاہ مفتی محمد عاشق الرحمن خمار قادری نوراللہ مرقدہ نتیجۂ فکر:سراج احمد آرزو حبیبی پرنسپل: جامعہ شاہدیہ کوثراسلام، ملنگوا نگر پالیکا ٣، نیپال پرتو ذات حامد پہ لاکھوں سلامجانشین مجاہد پہ لاکھوں سلام ہرطرف شور ہے علم و عرفان کانائب […]