نعت رسول

نعت رسول: شہر طیبہ سا کوئی خطّہ نہیں

نتجۂ فکر: شمس الحق علیمی مہراج گنج یوپی شاہ دیں کا کلمہ جو پڑھتا نہیںخلد کا حقدار وہ ہوگا نہیں جا کے دیکھو گر یقیں ہوتا نہیںشہر طیبہ سا کوئی خطّہ نہیں حسن یوسف تھا عیاں سب پر مگرکوئی بھی سرکار کے جیسا نہیں مل گیا جس کو پسینہ شاہ کامشک وعنبر اس نے پھرمانگا […]

نعت رسول

نعت رسول: ہے یہ دربار نبی خاموش رہ!

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدیمہراج گنج یوپی کر کے رب کی  بندگی  خاموش  رہہے اسی میں ہر خوشی خاموش رہ پہلے  ہی  یہ جانتے  ہیں دل کی باتہے  یہ   دربار   نبی  خاموش   رہ اے وہابی اے لعینِ مستندتو ہے پکا دوزخی خاموش رہ مست  ہوکر  یاد  میں  ان کی ابھیکر  رہا  ہوں  شاعری  خاموش   رہ […]

نعت رسول

نعت رسول: سلیقہ نعت کہنے کا سکھائیں

نتیجۂ فکر: فیضان علی فیضان، پاکستان میرے آقا مدینہ جب بلائیںسلیقہ نعت کہنے کا سکھائیں مصیبت پاس آنے سے ڈرے گینبی کی نعت ہر دم گنگنائیں ہماری فکر ہوتی ہے نبی کوغمِ دل کیوں نہ اُن کو ہم سنائیں تڑپتا ایک عاشق کہہ رہا ہےنبی جی خواب میں جلوہ دکھائیں تُجھے ہے واسطہ شاہِ ضمن […]

نعت رسول

نعت رسول: دیکھوں گا میں بھی روضۂ خیر البشر کبھی

نتیجۂ فکر:عالمگیر عاصم فیضی مجھ کو یقیں ہے آئے گی امید بر کبھیدیکھوں گا میں بھی روضۂ خیر البشر کبھی ہٹتی نہ مجھ سے چاند کی رشکی نظر کبھیبن جاتا سنگ راہ میں ان کا اگر کبھی بن جاؤں رشک مہر و مہ و نجم آسماں"ہوجائے مصطفیٰ کی زیارت اگر کبھی” آقا کی انگلیوں کے […]

منقبت

منقبت: بھاگا کوفی حسینی تیور سے

محمد جیش خان نوری امجدیمہراجگنج یوپی کربلا میں یوں ابن حیدر سےبھاگا کوفی حسینی تیور سے شاہ بطحا سے لو لگا لینابڑھ کے پانا ہو گر مقدر سے ان کی سیرت سے دین پھیلا ہےتیر و تلوار اور نہ خنجر سے ہو بسر زندگی مدینے میںہے دعا میری رب اکبر سے بھاگتا ہے وہابی کوسوں […]

نعت رسول

نعت رسول: مولیٰ مری نگاہ کو انوار بخش دے

نتیجۂ فکر: عاقب چشتیکیسریا مشرقی چمپارن بہار بھارت مولی مری نگاہ کو انوار بخش دےسرکار دو جہاں کا دیدار بخش دے ہرپل تصورات میں روضہ رہا کرے"مجھ کو تخیلات کا گلزار بخش دے” اخلاق دیکھ دیکھ کے مومن ہوئے بہتویسا ہی ہم کو آج بھی کردار بخش دے بھارت کی سرزمین سے طیبہ کی دید […]

نعت رسول

سرکار مدینہ سے والہانہ جذبات کی ترجمان ہوتی ہے نعتیہ شاعری: محبوب شبنم

موتی ہاری: ہماری آواز(عاقب چشتی)19 جنوری// بزم نوری کا اہم مشن اردو زبان و ادب کی ترویج ہے,ہماری نئی نسل اس زبان کی تعلیم سے آراستہ و پیراستہ ہو,ہر گھر میں اس زبان کے استعمال کا رواج عام ہو مذکورہ باتیں ناظم بزم مولانا حسیب آرزو نے کہی اور مزید بتایا کہ ہمارے درمیان رہنے […]

نعت رسول

نعت رسول: تڑپا رہی ہے آپ کی فرقت مرے حضور

نتیجۂ فکر: عبدالقدوس کیفی، مصباحیدارالعلوم فیضِ رضا، شاہین نگر، حیدرآباد7860225070 جو بھی کرے گا آپ کی مدحت مرے حضورپائے گا دو جہاں میں وہ راحت مرے حضور محشر میں نفسی نفسی کی ہوگی پکار جبمجرم کو ڈھونڈھے گی تری رحمت مرے حضور پائی ہے جس نے گلشن "من زار” کی مہکاس کو ملے گی تیری […]

حضور حافظ ملت منقبت

منقبت: خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملت

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی، مہراج گنج خدا کے دین کے اک پاسباں ہیں حافظِ ملتشہِ دیں پر چھڑکتے اپنی جاں ہیں حافظِ ملت کس وناکس سبھی پرہی عیاں ہیں حافظِ ملتعلومِ دین کے کوہِ گراں ہیں حافظِ ملت خدا کے فضل سے دیکھو مبارک پور میں جاکربرستی ہے سدا رحمت جہاں ہیں حافظ ملت […]

غزل

غزل: دیکھو دل کش نظارے صنم

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان دیکھو دل کش نظارے صنمہیں زمیں پر ستارے صنم نیند کیسے ہمیں آئیگیروبرو ہیں ہمارے صنم اسکے آگے کہیں کیا تمہیںہم غموں کے دولارے صنم آپ نے جب بھی پکارا ہمیںہو گئے ہم تمہارے صنم زندگی، عاشقی، دوستیہیں تمہارے سہارے صنم کیا تمہیں یاد ہے وہ گھڑیوہ جو لمحے […]