اولیا و صوفیا منقبت

منقبت: تو ہے مجموعۂ اَفضال، فقیہ ملت

سند الفقہاء ، مرجع العلماء ، غواص بحر فقہ ، شانِ مسند افتاء ، استاذ الاساتذہ ،، محقق دوراں ،، ناشر فکر رضا ، یادگارِ رئیس القلم ،، مظہر صدر الشریعہ ، نور نگاہ سادات مارہرہ ، فقیہ ملت حضرت علامہ مفتی جلال الدین امجدی قادری برکاتی علیہ الرحمہ بانی مرکزِ تربیتِ افتا و دارالعلوم […]

نعت رسول

نعت رسول: لب پہ بس صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ کافی ہے

نتیجۂ فکر: محمد شکیل قادری بلرام پوری قلبِ مضطر کے لیے ایک دَوا کافیلب پہ بس صلِّ علیٰ، صلِّ علیٰ کافی ہے مالکِ کون و مکاں قاسمِ نعمت ہیں جوہم فقیروں کے لیے ان کی عَطا کافی ہے آتے ہی ساری بلائیں مری ٹل جاتی ہیںاِن بلاؤں کے لیے ماں کی دُعا کافی ہے حدت […]

نعت رسول

نعت رسول: خوب رو حسن سراپا آپ ہیں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج شرح مزمل ہیں طہٰ آپ  ہیںخوب رو حسن سراپا آپ ہیں بے بسوں کے بس سہارا آپ ہیںخلق میں بے مثل و یکتا آپ ہیں جن سے پھیلی ہے ضیا اس دہر میںبالیقیں وہ نور والا آپ ہیں ہے زباں پر سب کے چرچا بس یہیانبیاء میں […]

غزل

غزل: جان سے بھی ہیں پیارے صنم

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاکستان اب آپ ہی ہیں ہمارے صنمجان سے بھی ہیں پیارے صنم اور کوئی اِس دل کو بھایا نہیںہو گئے ہم تمہارے صنم آ بھی جاؤ کہ نیند آتی نہیںلگے چھپنے ہیں ستارے صنم کیسے اب جئیں گے بن تیرے ہمیہ تیری الفت کے پیارے صنم لے گئے چھین کے […]

نعت رسول

نعت رسول: ہر جگہ اہل ایمان غالب رہے

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہر جگہ اہل ایمان غالب رہےفتح جاں اور اس کے یہ قالب رہے وار پہ وار کرتا رہا غم مگران کے فیض و کرم میری جانب رہے شرعِ کی روشنی میں جو چلتا رہااس کے اقدام سارے مناسب رہے جو عمل مصطفے سے نہ چھوٹے کبھیتا قیامت […]

حضور حافظ ملت منقبت

تابندہ کرامت حافظ ملت

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان رضا کے در کی تابِندہ کرامت ، حافظ ملتضیاے محفلِ صدرِ شریعت ، حافظ ملّت تجلی مشرق و مغرب میں ہے جس کے ستاروں کیہیں ایسے آسمانِ علم و حکمت حافظ ملّت فروغ سُنیت میں سب سے آگے کارواں اُن کایقینا ہیں رضاے اعلٰی حضرت حافظ ملت […]

نعت رسول

نعت رسول: تیری محفل سجانا مرا کام ہے

نتیجۂ فکر: محمد نفیس مصباحی، بلرام پور تیری محفل سجانا مرا کام ہے، اس میں تشریف لانا ترا کام ہےنعت سننا، سنانا مرا کام ہے بخشنا، بخشوانا ترا کام ہے دین و ایمان کی اور قرآن کی، الفتِ جانِ جاں، جانِ ایمان کیدل میں شمع جلانا مرا کام ہے آندھیوں سے بچانا ترا کام ہے […]

حضور حافظ ملت منقبت

منقبت: نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملت

نتیجۂ فکر: شاہد رضا رضوی نظر آتا ہے ہر سو جلوہ تیرا حافظ ملتبڑا ہے خوبصورت روضہ تیرا حافظ ملت جلائی شمعِ علم و فن جہاں میں چار سو تونے ہےہے احساں سنیوں پہ ایسا تیرا حافظ ملت عمل پیرا رہے ہر اک لمحہ دین و سنت پرکرے گا ناز تجھ پہ آقا ﷺ تیرا […]

حضور حافظ ملت منقبت

منقبت: حافظِ ملت معارف کا چمن

نتیجۂ فکر: اشرف رضا قادریبلودا بازار چھتیس گڑھ حافظِ ملت معارف کا چمنپاسبانِ دین ، زیبِ انجمن علم و حکمت کا چمکتا آئینہمردِ مومن ، حق نگر ، مردِ خدا علم و حکمت کا درخشاں آفتابروشنی سے جس کی ہم ہیں فیضیاب عاشقِ حضرت محمد مصطفیٰمظہرِ علمِ علی شیرِ خدا مذہبِ اسلام کے وہ رہنمااہلِ […]

نعت رسول

نعت رسول: اغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا

نتیجۂ فکر: امیر حسن امجدی، جھانسی ان کے در کا جس گھڑی سے میں گداگر ہوگیااغنیا کے درمیاں سب سے تونگر ہوگیا مل گیا جس روز سے ان کی غلامی کا شرفاوج پر اس روز سے میرا مقدر ہوگیا ہوگئی جس پر کرم کی اک نظر واللہ وہگر وہ قطرہ تھا تو پھر بڑھکر سمندر […]