مراسلہ

اب انھیں ڈھونڈ چراغ رخ زیبا لے کر

٢٢/جولائی ٢٠٢١ء بمطابق ١٢ ذی الحجہ ١٤٤٢ کی شام تقریباً ٣/ بجے یہ درد و کرب سے لبریز اندوہ ناک خبر والد محترم ابو جان کے ذریعے موصول ہوئی کہ عم محترم،علما نواز شخصیت، سماجی کارکن، غریبوں اور اقلیتوں کے مسیحا، سابق مکھیا اور حافظ قرآن جناب محمد عباس رضوی صاحب دو ماہ کی طویل […]

مراسلہ

کلمات تعزیت براے حضرت شہباز دکن

آج مؤرخہ 25 ذوالقعدہ 1442ھ مطابق 7جولائی 2021 بروز بدھ کو سوشل میڈیا کے ذریعہ یہ پرغم خبر موصول ہوئی۔کہ اہل سنت و جماعت( مسلک اعلی حضرت) کی نمائندگی کرنے والی عظیم شخصیت،عالمی شہرت یافتہ خطیب ،شیررضا،خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند،مناظر اسلام،قاطع نجدیت،ماحی خرافات وبدعات ،شہباز دکن،مفکر اسلام حضرت علامہ مفتی محمد مجیب علی رضوی(حیدرآباد) […]

مراسلہ

اللہ ایسی والدہ و بچے سب کو عطا فرمائے

کل جب اہل خانہ سے ملاقات کے لئے گھر پہونچا برادر اصغر مولانا معزالدین عثمانی عرف خرم میاں صاحب کی موجودگی میں والدہ محترمہ سے عرض کیا کہ حضورﷺ کی شان میں گستاخیاں اب برداشت نہیں ہوتیں اب ہمارا جینا بیکار ہے لہذا اب ہم نے ٹھوس قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے اس مہم […]

مراسلہ

بھاری مصیبت اور بڑی ضرورت

ازقلم: طارق انور مصباحی، کیرالہ چھوٹی مصیبتوں اور معمولی ضرورتوں میں احباب واقارب ہاتھ بٹاتے ہیں اور ایک دوسرے کا تعاون کرتے ہیں,لیکن اس سے دھوکہ نہ کھائیں۔ بڑی مصیبتوں میں اور بڑی ضرورتوں میں بہت سے رشتہ دار وقرابت دار اور بہت سے دوست واحباب کنارہ کش ہو جاتے ہیں۔ ایسے سخت مواقع پر […]

مراسلہ

خطیب البراھین ایجوکیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کا قیام تاریخی اقدام

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی جامعہ علیمیہ جمدا شاہی بستی آج محب مکرم حضرت مولانا محمد طاہر القادری صاحب استاذ دارالعلوم غوثیہ نظامیہ حسنی بستی نے تحریری طور پر ایک عظیم خوش خبری دی کہ نبیرہ حضور خطیب البراھین حضرت علامہ صوفی محمد نظام الدین صاحب علیہ الرحمہ ،خلیفہ حضرت حبيب العلما، حضرت علامہ صوفی […]

مراسلہ

تہنیت نامہ

جامع معقول و منقول، حاوی فروع و أصول، استاذ العلماء، محقق مسائل جدیدہ ،سراج الفقہاء، مفتی نظام الدین رضوی برکاتی مصباحی صاحبصدر المدرسین،جامعہ اشرفیہ، مبارک پور، اعظم گڑھالسلام عليكم ورحمة الله وبركاته! ہمیں ابھی ابھی بذریعۂ فیس بُک معلوم ہوا کہ کل 31/مارچ 2021/ء بروز بدھ،ازہر ہند، جامعہ اشرفیہ، مبارک پور اعظم گڑھ کے، صدر […]

مراسلہ

سنی تبلیغی جماعت(باسنی/ناگورشریف) کے سالانہ تعلیمی اجلاس میں شرکت

ازقلم: محمد نازش المدنی مرادآبادی الحمد لله گزشتہ شب سنی تبلیغی جماعت باسنی ناگور راجستھان کے سالانہ تعلیمی اجلاس میں شرکت کا شرف حاصل ہوا علاقائی مقتدر علماء کی زیارت سے شرفیابی حاصل ہوئی سنی تبلیغی جماعت کی سالانہ کارکردگیاں سن کر دل شادماں ہوا خوشی بالائے خوشی یہ کہ گزشتہ روایات کی طرح اس […]

مراسلہ

شعبان المعظم سے متعلق سرکار اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ کا ایک مکتوب شریف

پیش کش: محمد تحسین رضا قادریخطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور سیدنا اعلیٰ حضرت امام اہل سنت مولانا شاہ احمد رضاخان بریلوی رضی اللہ عنہاپنے مکتوب میں تحریر فرماتے ہیں کہ ” شب برات قریب ہے اس رات تمام بندوں کے اعمال حضرت عزت میں پیش ہوتے ہیں ۔ مولٰی تعالیٰ عز […]

مراسلہ

ایک شام کاجوپاڑا(ممبئی) کے نام۔۔۔

ازقلم: زین العابدین ندویمقیم حال: کرلا، ممبئی تقریباً دس ماہ قبل جب کورونا کا جادو سر چڑھ کر بول رہا تھا اور پورے ملک میں ہاہا کار مچی ہوئی تھی، ایسا معلوم ہوتا تھا کہ بس دنیا اپنی انتہاء کو پہونچ چکی ہے،ہر طرف بندشوں کا پہرہ تھا، آمد ورفت پر حکومتی عملہ کی سخت […]

مراسلہ

بزرگوں کے اقوال و انمول ہیرے

پیش کش: برکت اللہ فیضی گونڈوی ۱۔۔اگر آپ اللہ کا فرما بردار بننا چاہتے ہیں تو فرائض کا اہتمام کریں ۲۔۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اللہ مجھ پر رحم کرے تو اللہ کے بندوں پر رحم کریں ۳۔۔۔ اگر آپ اللہ کے غصہ و جلال سے بچنا چاہتے ہیں تو لوگوں پہ غصہ کرنا […]