ازقلم: خلیل احمد فیضانی قادری، راجستھان اہل اسلام کے لیے امروز ;آفتاب گویا مبارک بادیوں کی سوغاتیں لے کر طلوع ہوا ہے….یقینا, ہر سو باغ بہار ہے …طبیعتیں ہری بھری ہیں…..آج کی فضا میں بلا کی دلکشی ہے ….رعنائی ہے….قربتوں کا سامان ہے …..امن و شانتی کا پیغام ہے …….قلب پژمردہ پر کیف و سرور […]