روزے کی حالت میں علاج کے کچھ نئے مسائل (قسط نمبر1)
تحریر: (مفتی) محمد انور نظامی مصباحیقاضی ادارہ شرعیہ جھارکھنڈ روزہ کی حقیقتصوم(روزہ) کا لغوی معنی،، رکنا،، ہے خواہ کسی بھی شءے سے رکنا ہو ۔حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کے واقعہ میں گفتگو سے رکنے کو قرآن میں روزہ کہا گیا ہے ۔قرآن عظیم میں :انی نذرت للرحمن صوما فلا اکلم الیوم انسیا ۔آیت … Read more