شعبان المعظم

شعبان المعظم اور شب برأت کے محاسن و کمالات

ازقلم۔ محمد اشفاق عالم نوری فیضیرکن۔ مجلس علمائے اسلام مغربی بنگال شمالی کولکاتا نارائن پورزونل کمیٹی۔136رابطہ نمبر۔9007124164 شعبان المعظم اسلامی آٹھواں مہینہ ہے ۔اس کی وجہ یہ ہے کہ شعبان شعب سے ماخوذ ہے اور تشعب کے معنی تفرق کے ہیں چونکہ اس مہینہ میں بھی خیر کثیر متفرق ہوتی ہے۔حدیث شریف میں ہے کہ […]

شعبان المعظم

شبِ برأت: برکات و حسنات کی ایک حسین رات

ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری شل پھاٹا جو مانگنے کا طریقہ ہے اس طرح مانگودر کریم سے بندے کو کیا نہیں ملتا سال کے دنوں اور راتوں میں پندرہویں شعبان کی مقدس رات ۔ شبِ برات ۔ اور پندرہواں دن بڑی برکتوں کا ہے ۔ امت محمدیہ پر اللّٰہ عزوجل کا کرم خاص ہےکہ […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی نظم: ہندوستان ہمارا ہے

ہم اس کے باعزت شہری ہندوستان ہمارا ہےہم نے دلائی ہے آزادی یہ احسان ہمارا ہے ملک کی خاطر سب سے پہلے جان کی اپنی دی قربانیہاں میسور کا شیر ہے ٹیپو جو سلطان ہمارا ہے جس نے پہلے فتویٰ دیا ہے انگریزوں سے لڑنے کاوہ علامہ فضل حق قائد، ذیشان ہمارا ہے سب سے […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

جرأتِ اظہار: وہ انتظار تھا جس کا، وہ سحر تو نہیں

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آواز، مہراج گنج9792642810 یوم جمہوریہ یعنی 26 جنوری بھارت کی تاریخ میں نہایت اہمیت کی حامل ہے۔تقریبا ڈھائی سوسال کی مسلسل کوششوں اور جانفشانیوں کے بعد 15اگست1947کو ہمارے ملک میں آزادی کا سورج طلوع ہوا ،جس نے انگریزی ظالمانہ اور عیارانہ حکومت کے کھٹا ٹوپ اندھیروں کو مٹا […]

ایڈیٹر کے قلم سے یوم اساتذہ

چراغ راہ ہدایت اساتذہ میرے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پوراستاذ: جامعہ رضویہ اہلسنت، گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیا ہماری کامیاب زندگی میں یوں تو بہت ساری شخصیتوں کی فرماں روائی تحقق ہوتی ہے، مگر جن دو شخصیت کی کارگزاری پیش پیش ہوتی ہے وہ ہیں: والدین اور اسا تذہ۔ ایک بچہ جب […]

رمضان المبارک

لاک ڈاؤن، مدارس اسلامیہ اور ہماری ذمہ داریاں

تحریر: محمد نعیم الدین برکاتی فیضی کرونا کے تیزی سے ہوئے خطرات اور اس کے حالیہ قہر کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن کی تیسری بار توسیع ہوچکی ہے۔سماجی دوری کو بحال کرنے کے لیے فیکٹریاں بند ہیں۔کارخانوں میں تالے لٹکا دیے گئے ہیں۔آمد ورفت کا نظام ٹھپ پڑا ہے۔اس بیماری نے کمی اور بیشی کے […]

رمضان المبارک

امت محمدیہ کا خاصہ: رمضان کی راتوں میں سہولت

ایڈیٹر کے قلم سے بلاشبہ رمضان المبارک کا روزہ مذہب اسلام کے بنیادی پانچ ارکان میں سے ایک عظیم رکن ہے، جس کی فرضیت روز روشن کی طرح عیاں ہے؛ ہر مکلف مسلمان مرد و عورت سب پر اس کے روزے فرض ہیں فرمان باری تعالی ہے  یٰٓاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ  اے ایمان […]

ایڈیٹر کے قلم سے ذی الحجہ مذہبی مضامین

اللہ! تیرے گھر آنے سے روک رہا ہے یہ

ایڈیٹر کے قلم سے آج سے ہزاروں سال قبل اللہ کے خلیل حضرت ابراہیم علیہ السلام جب خانۂ کعبہ کی تعمیر سے فارغ ہوئے تو خداے وحدہ لاشریک نے انھیں لوگوں کو خانۂ کعبہ کے حج کے لیے پکارنے کو کہا، تو آپ نے عرض کیا مولیٰ میری آواز میں اتنی طاقت کہاں کہ میں […]