ذی الحجہ مذہبی مضامین

عیدقرباں کا پیغام:امت مسلمہ کے نام

ازقلم:(علّامہ) سید نوراللّٰہ شاہ بخاری مہتمم وشیخ الحدیث:دارالعلوم انوارمصطفیٰ و سجادہ نشین:خانقاہ عالیہ بخاریہ سہلاؤشریف، باڑمیر (راجستھان) قربانی کا لفظ "قرب” سے بنا ہے اور عربی میں قرب کا معنیٰ ہے: ” قریب ہونا، نزدیک ہونا ” اور قربانی اللہ کاتقرب حاصل کی جانے والی چیزوں کو کہتے ہیں چونکہ قربانی کے ذریعہ اللہ تعالیٰ […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

یوم عرفہ کی فضیلت واہمیت

ازقلم: اللہ بخش امجدی خطیب وامام زم زم مسجد وشہر قاضی جالنہ (غوث اعظم فاؤنڈیشن) 9/ذی الحجہ کو یوم عرفہ کہتے ہیں ۔یوم عرفہ کی بہت فضیلت ہے غیر حاجی کے لیے اس دن روزہ کی بھی عظیم فضیلت ہے یوم عرفہ کو میدان عرفات میں روزہ رکھنا منع ہے۔ عرفہ کے دن اﷲ تبارک […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

نماز عید الاضحٰی کا طریقہ اور قربانی کے مسائل

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضینہالیہ جامع مسجد ، دکھن نارائن پور ، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔9007124164 اسلام ایک انقلابی پیغام ہے،اسلام ایک خدائی آواز ہے،اسلام ایک مستحکم ضابطۂ حیات اور اصول مصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کا نام ہے۔اسلام نے ہمیں عید الاضحٰی جیساتہوار کے ساتھ ساتھ سنت ابراہیمی کو زندہ کرنےکا بہترین موقع فراہم […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

حج: اسلامی اخوت و رواداری کے عالمی اتحاد کا سرچشمہ

قربانی: آفاقی پیغامِ حیات ازقلم: غلام مصطفٰی رضوی[نوری مشن مالیگاؤں]     مکہ مکرمہ و مدینہ منورہ سے مسلمانوں کا روح کا رشتہ ہے۔ ہمارے وقار کی علامات ہیں یہ دونوں حرم۔مکہ مکرمہ کی عظمتیں خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی رضا و خوش نودی سے ہویدا ہیں۔رضائے نبوی کے سبب قبلہ بیت المقدس سے […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

قربانی کے مقاصد و فضائل

ازقلم: سعدیہ بتول اشرفی (سبا)بنت _ عبد الحمید اشرفی اللہ پاک کے بیان کردہ احکام کے آگے سر جھکا دینا ہی مقصد قربانی ہے۔قربانی انبیاء سابقین کی سنت، دینی اور دنیوی کامیابی کی ضمانت ہے ، یہ چاہے جان کی ہو یا مال کی اللہ پاک کے قرب کا ذریعہ بنتی ہے یہ جو لفظ […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

ایام تشریق، تکبیر تشریق: فضائل و مسائل

تحریر: (مفتی) نور محمد قادری حسنی قادری دارالافتاء، جامعہ خدیجہ للبنات، پورنپور،پیلی بھیت، مغربی اتر پردیش ایام تشریق وہ یاد گار دن ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آپ کے شہزادے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی طرف منسوب کر دیئے ہیں جب جب عید الاضحٰی منائی جائے گی سیدنا ابراہیم علیہ […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

عشرہ ذوالحجہ کی تیاری

ازقلم: ابوشحمہ انصاریلکھنٶ بیورو چیف ہفت روزہ "نواٸے جنگ” برطانیہ عاصیوں چلو، رحمتیں سمیٹنے کے دن آئےرب کو راضی کرنے، منانے کے دن آئے. اللہ کے ذکر کی فضیلت عام دنوں میں بھی ہے. لیکن زو الحجہ کے ابتدائی دس ایام برکت اور رحمت کے ہیں. کیونکہ یوم عرفہ بھی انہی دنوں میں ہے۔اس لئے […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

عشرہ ذوالحجہ کے فضائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اشرفی ارشدی دیناجپوریسنی حنفی دارلافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگالمسکونہ کھوچہ باری رام گنج اسلام پور بنگال ماہِ ذی الحجہ اسلامی سال کا سب سے آخری مہینہ ہے اور قرآنِ پاک میں جن چار مہینوں کے حرمت والے ہونے کا تذکرہ ہے، ان میں سے ایک ذی الحجہ بھی ہے۔ […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

قربانی کے احکام ومسائل

ازقلم: سید احمد حسین مصباحیمتعلم: جماعت فضیلت، الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور اعظم گڑھ یوپیموبائل نمبر : 9839062489 فصل لربك وانحر(تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو اور قربانی کرو) اللہ تعالی کی عظمت و رفعت کے سامنے سر نیاز خم کر دیناہی شان بندگی ہے اور اس رب ذوالجلال کی بارگاہ میں اپنی نیازمندی اور […]