ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

قربانی کے جانوروں کی عمر اور دانت نکلنے کا بیان

ازقلم: محمد نفیس القادری امجدیمدیر اعلی سہ ماہی عرفان رضا مرادآباد۔خطیب و امام اعلی حضرت جامع مسجد منڈیا گنوں، سہالی کھدر، مرادآباد۔ یوپی، الہند۔ اللہ رب العزت جل جلالہ نے جہاں مسلمانوں پر نماز، زکوۃ، ماہ رمضان کے روزے، حج وغیرہ فرض کیے ہیں۔ایسے ہی قربانی کرنا ہر مالک نصاب پر واجب ہے۔اور قربانی یہ […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

قربانی کے مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی ارشدی دیناجپوریرکن سنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگالرابطہ نمبر: 7030 786 828 قربانی کے ایاّم اور وقتقربانی کے تین دن یعنی دس، گیارہ اور بارہ ذوالحجہ ہیں،قربانی کا وقت دسویں ذوالحجہ کے دن صبح صادق کے طلوع ہونے سے بارھویں ذوالحجہ کا سورج غروب ہونے تک ہے،یہ تین […]

ذی الحجہ

ماہِ ذو الحجہ کے فضائل و مسائل (حصّہ اوّل)

تحریر: ڈاکٹر فیض احمد چشتی محترم قارئینِ کرام!ماہِ ذو الحجہ قمری سال کا آخری مہینہ ہونے کے اعتبار سے مسلمانوں کے لیے درس عبرت ہے کہ الله نے زندگی کی صورت میں جو نعمت تمہیں عطا فرمائی تھی اس میں ایک سال اور کم ہو گیا اور یہ نعمت عظمی جس مقصد کے لیے عطا […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

الله رب العزت نے ماہ ذی الحجہ کے پہلے عشرے کو "ایام معلومات” فرمایا ہے

ازقلم: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج، پورن پور، پیلی بھیت، مغربی اتر پردیش ماہ ذی الحجہ اسلامی مہینوں کا بارہواں مہینہ ہے -اس ماہ کی وجہ تسمیہ ظاہر ہے کہ اس میں لوگ حج کے فرائض انجام دیتے ہیں -اور اس ماہ کے پہلے عشرے کا نام الله رب العزت نے قرآن مجید میں ،، […]

ذی الحجہ فقہ و فتاویٰ

بقرہ عید کا چاند نظر آنے کے بعد بال یا ناخن تراشنے کا مسئلہ

ازقلم: محمد حسن فيضیخادم: جامعہ سبحانیہ ام الخیر نسواں کالج ٹکوئیاں چوراہا کھنیاؤں سدھارتھ نگر جب ذوالحجۃ کا چاند دیکھ لو تو بال،ناخون وغیرہ ترشوانے سے رک جاؤ کہ حدیث پاک میں اس سے منع کیا گیا ہےعن ام سلمة ان النبي ﷺ قال اذا رايتم هلال ذي الحجة و اراد احدكم ان يضحي فليمسك […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

قربانی کے فضائل و مسائل سوال و جواب کے تناظر میں

ازقلم: عبدالرشیدامجدی ارشدی دیناجپوریسنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال مخصوص جانور کو کسی خاص دن میں ثواب کی نیت سے اللہ تعالیٰ کے نام پر ذبح کرنا قربانی ہے _ قربانی ایک اہم دینی عبادت ہے چنانچہ ارشاد باری تعالیٰ ہے "فصل لربک وانحر "(یعنی تم اپنے رب کے لئے نماز […]

شوال المکرم

فضائل: ماہ شوال المکرم

ازقلم: افتخاراحمدقادری برکاتیکریم گنج،پورن پور،پیلی بھیت،مغربی اتر پردیشiftikharahmadquadri@gmail.com ماہ شوال المکرم اسلامی دسواں مہینہ ہے- اس کی وجہ تسمیہ یہ ہے کہ یہ شول بالفتح سے ماخوذ ہے جس کا معنیٰ اونٹی کا دم اٹھانا ہے- اس مہینے میں بھی عرب لوگ سیر و سیاحت اور شکار کھیلنے کے لئے اپنے گھروں سے باہر چلے […]

اصلاح معاشرہ شوال المکرم

غریب عید کے دن بھی خوشیوں کو ترستے ہیں

ازقلم: ابو المتبسِّم عطاری عید کی حقیقی خوشیاں وقت کے ساتھ ساتھ ماند پڑتی جارہی ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عید کسی کیلئے خوشی بن کر آتی ہے تو کسی کیلئے حسرتوں کا پہاڑ بن کہ آتی ہے۔ بعض افراد عید کے روز اپنے رشتے داروں کے ساتھ خوشیاں بانٹ رہے ہوتے ہیں ، […]

سیاست و حالات حاضرہ شوال المکرم

مسلمانوں کی معاشی حالتِ زار اور عیدالفطر کی بہار

مشرکین ہند کی یورش و یلغار! ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ملک ناگفتہ بہ حالات سے گزر رہا ہے- ہر روز نئی افتاد، نیا حملہ، نیا شوشہ، نیا ظلم۔ ستم کی ایک آندھی تھمتی نہیں کہ دوسری چلنے لگتی ہے۔ کبھی مساجد پر یورش، کبھی مدارس پر یلغار۔ کبھی خانقاہیں نشانہ پر تو کبھی […]

شوال المکرم نظم

کیسے منائیں عید

ملت کی حالت زار پر یہ اشعار نہیں آنسو ہیں جو بے ساختہ نکل پڑے،اللہ تعالی امت مسلمہ پر رحم فرمائے۔ حالت ہماری زار ہے ، کیسے منائیں عیددل پر غموں کا بار ہے کیسے منائیں عید ساری مسرتوں کی ہے بنیاد ، اتحادملت میں انتشار ہے کیسے منائیں عید اسلام کو مٹانے کی جاری […]