ہمیں شادی شدہ امام ہی چاہیے

لمحہ فکریہ از: محمد احمد حسن سعدی امجدی کرونا وائرس کی وجہ سے پورے ملک کی معاشی حالت کسی پر ڈھکی چھپی نہیں ہیں، جس میں ملک کا ہر شہری بے روزگاری اور بیکاری کی مار برداشت کر رہا ہے،لیکن افسوس کہ ان بےروزگاروں کی صفوں میں علماء حضرات کی تعداد کچھ زیادہ ہی ہے، … Read more

اسلاف کرام کی تجارت اور ہمارا معاشرہ

تحریر محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یو پی مذہب اسلام میں تجارت کو بڑی اہمیت دی گئی ہے اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ دنیا کے کسی بھی مذہب ونظام نے معیشت و تجارت کو وہ اہمیت نہیں دی جو مقام و حیثیت مذہبِ اسلام نے دیاہے لیکن مذموم ذہنیت … Read more

حسد کی تباہ کاریاں

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، بنگال آج ہمارہ معاشرہ انگنت برائیوں کے دلدل میں پھنسا ہوا ہے، ظاہری اور باطنی برائیوں میں ہمارا سماج غرق نظر آتا ہے، جب سماج کے احوال پہ نظریں جمتی ہیں تو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ہمارا معاشرہ برائیوں کی آماج گاہ بنا ہوا ہے یہی سبب ہے کہ … Read more

پیڑ پودے لگائیں اور آکسیجن فراہم کریں

از قلم: طفیل احمد مصباحیMob : 8416960925 آج پوری دنیا ” کورونا ” جیسی موذی وبا میں مبتلا ہے ۔ اس وبا سے اب تک ہزاروں افراد مر چکے ہیں اور لاکھوں کی تعداد میں لوگ بیمار ہیں اور کورونا کی مار جھیل رہے ہیں ۔ اللہ کی پناہ !!! ہاسپیٹل اور شفا خانوں میں … Read more

رمضان المبارک کی آمد اور کورونا کی دوسری لہر

تحریر: محمد نبیل احمدمولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد7860082918mdnabeelahmad92@gmail.com رحمتوں برکتوں اور بخشش کا مہینہ رمضان اپنے ساتھ بہت سے خزانے لے کر آتا ہے اس سال بھی یقینا ایسا ہی ہے ہمارے لئے سب سے بڑی بات یہ ہوئی کہ ملک میں رویت ہلال پر کوئی تنازعہ نہیں ہوا اور ایک ہی دن روزہ … Read more

غریبوں کی مدد کرنا وقت کی اہم ضرورت

تحریر: محمد رجب علی مصباحی، گڑھوارکن: مجلس علماے جھارکھنڈ آج پوری دنیاکرونا وائرس جیسی مہلک مرض کی چپیٹ میں آچکی ہے اور بالخصوص ہندوستان کی جو شبیہ بگڑی ہے یہ کسی سے پوشیدہ نہیں۔دن بہ دن اموات کی شرحوں میں اضافہ ہو رہا ہے جہاں ہر روز کئی افراد یتیم و بے سہارا ہورہے ہیں، … Read more

کورونا وائرس پر قابو پانے کے لیے لاک ڈاؤن کا نفاذ ضروری نہیں ہے

ساجد محمود شیخ، میرا روڈ مکرمی!مہاراشٹر کے وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے ایک بار پھر سخت لاک ڈاؤن کا اشارہ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بات مہاراشٹر کی کُل جماعتی میٹینگ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کورونا وائرس وباء کے مہاراشٹر میں تیزی سے بڑھتے ہوئے معاملات … Read more

ہر بیوی لیلی کیوں نہیں بن پاتی؟

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ انسانی فطرت ہے کہ ہر انسان اس سے محبت کرتا ہے جو اس کا وفادار وفرماں بردار ہو۔ اس کے دکھ درد میں اس کا ساتھ نبھائے۔اپنی خوشی اور آرام کو اس کے لئے قربان کردے۔اپنی پسند پر اس کی پسند کو ترجیح دے۔اس کے لئے فداکارانہ جذبہ رکھتا ہو … Read more

کورونا کے سائے میں۔۔۔۔

عمیر محمد خانریسرچ سکالر، کھام گاؤں، مہاراشٹرا9970306300 خاموشی۔۔۔۔سننا ٹے۔۔۔عالم ہو کا منظر۔۔۔خوف وہراس کے سائے ہر طرف چھائے ہوئے ابھی چند ایام ہی گذرے تھے۔وہ ایام اسے آج بھی یاد ہیں جب ہر طرف پژمردگی و بے حسی چھائی ہوئی تھی۔وہ کلفت و بیچارگی، بے بسی اور مجبوری، اضطراب و بے چینی، کرب اور آشفتہ … Read more