تاریخ کے دریچوں سے شاہان و شہسوران اسلام

خلافت عباسیہ میں ترکوں کا عروج اور مسئلہ خلق قرآن کا خاتمہ !

خلافت عباسیہ (تیسری قسط) معتصم باللہ خلافت عباسیہ کا آٹھواں خلیفہ تھا، جس کا دوران حکومت سنہ 833ء سے 842ء تک تھا۔وہ خلیفہ ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔اس کا اصل نام ابو اسحاق معتصم بن ہارون الرشید تھا(ایک جگہ محمد بھی آیا ہے)،لیکن تاریخ میں وہ معتصم باللہ کے نام سے مشہور ہے۔معتصم کی نسبت […]

تاریخ کے دریچوں سے شاہان و شہسوران اسلام

خلافت عباسیہ کے تین عظیم خلفاء، مہدی، ہادی اور ہارون الرشید !

خلافت عباسیہ (دوسری قسط) پہلا عباسی خلیفہ سفاح نے یہ وصیت کی تھی کہ اس کے مرنے کے بعد اس کا بھائی منصور خلیفہ ہوگا اور منصور کے وفات کے بعد اس کا بھتیجا عیسیٰ بن موسیٰ خلیفہ ہوگا۔سال 775 میں مکہ مکرمہ حج کی روانگی کے وقت راستہ میں خلیفہ منصور کی موت ہو […]

تاریخ کے دریچوں سے تحقیق و ترجمہ

کیا خلافت عباسیہ اہل بیت رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی حق تلفی کرکے قائم کی گئی تھی؟

خلافت عباسیہ (پہلی قسط) عباسی خلافت کا پہلا خلیفہ ابو العباس عبداللہ سفاح تھا۔خلیفہ سفاح کے نام سے زیادہ مشہور ہے۔ اس نے سال 750ء سے لیکر سال 754ء تک حکومت کیا۔اس خلیفہ کا تعلق خاندان عباسیہ سے تھا۔ عباس رضی اللہ عنہ نبی کریم ﷺ کے چچا تھے۔ آںحضرت ﷺ نے اپنے چچا عباس  […]

تاریخ کے دریچوں سے کالم گوشہ خواتین

بولتی ہوئی محرابوں کے درمیان

شیوناتھن اپنے کیمرے کی تیسری آنکھ سے دیکھ رہاتھا۔اسے سب کچھ صاف صاف نظر آرہا تھا۔بہت ساری یاد گار تصویریں اس کے علم میں تھیں جن میں سے یہ بھی ایک تصویر ہے۔نواب آصف الدولہ کا شاہی لشکراپنی روایتی شان وشوکت اور تزک واحتشام کے ساتھ شہر میں داخل ہو رہاہے۔ ۱۷۷۵؁ کا زمانہ ہے۔ […]

تاریخی مقامات

غزّہ میں موجود مسجد سیدنا ہاشم علیه السلام

مسجد ای ہاشم ، جسے ہاشم مسجد بھی کہا جاتا ہے ، ایک تاریخی مسجد ہے جو غزہ شہر ، غزہ کی پٹی ، فلسطین میں واقع ہے۔ یہ مسجد نبی کریم صلی الله علیه و آله وسلم کے جدّ امجد سیدنا ہاشم علیه السلام کی طرف منسوب ہے اور یہیں ان کی قبر مبارک […]

تاریخ کے دریچوں سے

قوم لوط علیہ السّلام کے ایک تاجر کا واقعہ

حضرت لوط علیہ السّلام کی قوم کا ایک تاجر مکہ میں بغرض تجارت آیا اس کے نام کا پتھر وہیں پہونچ گیا مگر فرشتوں نے یہ کہہ کر روک دیا کہ یہ اللہ کا حرم ہے چنانچہ چالیس دن یہ پتھر حرم کے باہر زمین و آسمان کے درمیان معلق رہا یہاں تک کہ وہ […]

تاریخ کے دریچوں سے صحت و طب

علم طب کی مختصر تاریخ

ازقلم: عبد اللطیف رضوی، استاذ مدرسہ اسلامیہ سنت العلوم قصبہ شہاب پور،بارہ بنکی علم طب ایسا علم ہے جس سے انسان کے اعضائے ظاہری واعضائے باطنی کی صحت و حفاظت کے اصول اور ان کی باہمی ترکیب اور اس کے اثرات معلوم ہوتے ہیں۔اس کا موضوع بدن انسانی ہے۔ غرض و غایت حفظ صحت کے […]

تاریخ کے دریچوں سے سیاست و حالات حاضرہ

گیان واپی مسجد اور کاشی وشوناتھ مندر؛ تاریخی حقائق ، تنازعہ اور سیاسی اثرات (قسط 1)

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا بھارت کی ریاست اتر پردیش کے تاریخی شہر بنارس/ وارانسی کی گیان واپی جامع مسجد شہر کے قلب میں دریائے گنگا کے کنارے دشا شو میدھ گھاٹ کے شمال میں للتا گھاٹ کے قریب واقع ہے. یہ مسجد جہاں واقع ہے اس محلے کا نام […]

تاریخ کے دریچوں سے

قرآنی گاؤں

ترکی کا محاورہ ہے کہ قرآن کریم حجاز مقدس میں نازل ہوا، مصر میں پڑھا گیا اور ترکی میں لکھا گیا۔ حقیقت بھی یہی ہے کہ دنیا کے نامور خطاط ترکی میں اور ممتاز قراء مصر میں پیدا ہوئے۔ کلام الٰہی سے محبت مصریوں کے خون میں شامل ہے۔ مصر میں ایک ایسا گاؤں یا […]