ذی الحجہ مذہبی مضامین

ایام قربانی میں غیر مقلدوں کا اختلاف اور ان کا رد بلیغ

ازقلم: خورشید عالم برکاتی مصباحیاستاذ: طیبۃ العلماء جامعہ امجدیہ رضویہ گھوسی مئو ٭ ابھی تک سبھی فرقہ کے لوگ سنی ہوں یا وہابی ، دیوبندی ہوں یا غیر مقلد بغیر کسی اختلاف و انتشار کے تین ہی دن قربانی کیا کرتے تھے، اب ادھر چند سالوں سے وہابی حضرات نے ایک دن کا اضافہ کر […]

تصوف

مزارات اولیاء کی نکہتیں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی صبح درخشاں سے لے کر شب تاباں تک یہاں نور کی برکھا برستی رہتی ہے …..دیوانے امڈتے ہیں ….. فیض کے سوتے پھوٹتے ہیں ….قلب و جگر عجب سکون پاتے ہیں….ہزاروں عاشقوں کی مرادیں بر آتی ہیں ……. یہ اللہ والوں کی بستی ہے…کیف آور سماںعطر بیز فضا….مشکبار آستانیں….بافیض بارگاہیں ……گلہاۓ […]

مذہبی مضامین

تمام مذاہب میں قربانی کے تصور کا فلسفہ

تحریر: محمد ساجد رضا قادری رضوی کٹیہاریامام جامع مسجد کاٹے پلی پٹلم بانسواڑہ ضلع کماریڈیموبائل نمبر 7970960753 دنیا میں ہرانسان آدم کی اولاد ہے،کوئی بندر کی نسل سے نہیں،نیوٹن کا خیالی پلاؤبڑے بڑے دانشوروں نے صدیوں مزے لے لے کر کھایا،مگرکبھی تو اسے بدمزہ ہوناہی تھا،آخر کب تک الٰہی معلومات کے روبرو ٹکتا،لہذا مذہبی معلومات […]

مذہبی مضامین

لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہﷺ

ازقلم: محمد اشفاق عالم نوری فیضینہالیہ جامع مسجد ، دکھن نارائن پور، کولکاتا۔136رابطہ نمبر۔ 900712416 دنیا کا کون ایسا مسلمان ہے جو ہوش سنبھالنے کے بعدروضہ رسول پہ حاضری کی تمنا نہ رکھتا ہو یا زیارت حرمین شریفین کا خواہشمند نہ ہو۔چاہے معاشرے کا امیر ہو یا غریب،فقیر ہو یا مسکین،محتاج ہو یا لاچار، حاجت […]

مذہبی مضامین

یقین کے جلوے

ازقلم: خلیل احمد فیضانی یقین محکم عمل پیہم محبت فاتح عالمجہاد زندگانی میں ہیں یہ مردوں کی شمشیریں یقین محکم ہمارے بزرگوں کا وطیرہ رہا ہے- انہیں قدم قدم پہ مصائب درپیش ہوتے لیکن کبھی بھی ان کا پاے ایقان متزلزل نہیں ہوا-یقین مفتاح ولایت ہے کہ اکثر معرکے اسی کے صدقے سر ہوتے ہیں- […]

تصوف

تصوف اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی

ازقلم: عاطف خان، پٹنہ مکرمی! مزار پر مبنی تصوف نے ہندوستان میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے فروغ اور پھیلانے میں غیر معمولی کام کیا ہے۔اپنی آمد کے بعد سےتصوف ہندوستانی معاشرے میں اچھی طرح گھل مل گیا ہے۔ اس نے بھکتی تحریک اور کچھ دوسری ہندو مذہبی تحریکوں کے ساتھ ہم آہنگی پیدا کی۔ […]

تصوف

صوفی کلچر اور امن

ازقلم: شہزاد خان، بہار مکرمی! تقریباً 600 سال پہلےایک صوفی بزرگ حضرت شیخ علاؤالدین انصاری کو ایک دیشمکھ خاندان نے کملاکا کے ضلع کالابوراگی کے الند نامی گاؤں میں پناہ دی،جس نے ان کی سرپرستی بھی کی۔ صوفی بزرگ کا قبرستان جسے مقامی لوگوں میں لاڈلے مشک کے نام سے جانا جاتا ہے، بعد میں […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

الله رب العزت نے ماہ ذی الحجہ کے پہلے عشرے کو "ایام معلومات” فرمایا ہے

ازقلم: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج، پورن پور، پیلی بھیت، مغربی اتر پردیش ماہ ذی الحجہ اسلامی مہینوں کا بارہواں مہینہ ہے -اس ماہ کی وجہ تسمیہ ظاہر ہے کہ اس میں لوگ حج کے فرائض انجام دیتے ہیں -اور اس ماہ کے پہلے عشرے کا نام الله رب العزت نے قرآن مجید میں ،، […]

تحقیق و ترجمہ حدیث پاک

حدیث: کنا أنا و علي نور بین یدي اللہ تعالی کی تحقیق

ازقلم: ابو عاتکہ ازہار احمد امجدی مصباحی ازہریخادم مرکز تربیت افتا و خانقاہ امجدیہ و بانی ٹرسٹ فلاح ملتاوجھاگنج، بستی، یو۔پی۔ بعض تفضیلی کو دیکھا گیا کہ وہ حدیث: کنا أنا و علي نور بین یدي اللہ تعالی کو امیر المؤمنین حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی افضلیت پر بطور استدلال پیش کرتے ہیں؛ […]

مذہبی مضامین

سنجیدگی کیسے بخشش کا ذریعہ بنی؟

ازقلم: خلیل احمد فیضانی سنجیدگی مرد مؤمن کا وقار ہے-اس کی زینت ہے-غیر سنجیدہ انسان غیر معتمد ہوتا ہے,لوگ اس سے مشورہ لینا پسند نہیں کرتے ہیں اور اگر وہ طفیلی بن کر مفت کے مشورے دے بھی; تو اس کے مشوروں کی ان کے نزدیک کوئی وقعت نہیں ہوتی ہے۔مزاح کا جواز اگرچہ اسلام […]