مذہبی مضامین

روزہ صرف اللہ کے لیے

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ۔9968012976 قرآن مجید کے سورہ بقرہ کی آیت 183 میں صراحت کے ساتھ بیان ہوا ہے کہ روزہ اسلام سے پہلے کے ادیان میں بھی موجود تھا۔ توریت و انجیل میں سابقہ امتوں کے روزہ رکھنے کا تذکرہ موجود ہے۔ توریت کی تصریح کے مطابق، حضرت موسی (ع) نے الواح کے دریافت […]

مذہبی مضامین

غزوۂ بدر نے مسلمانوں کو جینے کا سلیقہ عطا کیا ہے

ازقلم: ظفرالدین رضویخطیب و امام رضا جامع مسجد گئو شالہ روڈ ملنڈ ممبئی 9821439971 قارئین کرام!اللہ رب العزت اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان و عقیدہ اگر مضبوط ہے تو بڑے سے بڑے معرکے سر کئے جاسکتے ہیں بڑے سے بڑے کارنامے انجام دئے جاسکتے ہیں،زمانے کے رخ کو اپنی […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

اعتکاف کی تعریف اور اس کی فضیلت

از قلم: محمد عامر امجدی مہراج گنجوی عشق و محبت میں بندے پرایک ایسا وقت بھی آتا ہے کہ وہ اپنا گھر بار چھوڑ کر چند پردوں کے پیچھے (اعتکاف) دنیا کی تمام چیزوں سے بے خبرہوکر اپنے محبوب کے ساتھ راز و نیاز میں مشغول ہوتا ہے۔ معتکف صرف اپنا گھر بار ہی نہیں […]

مذہبی مضامین

روزہ: تقویٰ کی روشنی میں

از قلم:محمد آفتاب عالم مصباحی (سیتامڑھی) ماہ رمضان کی جو فضیلت وخصوصیت ہے اس سےہرصاحب ایمان اچھی طرح باخبر ہے۔ اس ماہ سعید کی جو خاص اوراہم عبادت ہے وہ ہے روزہ رکھنا۔ مگر روزہ کے کیا فائدے ہیں ؟ اوراس کے بدلے مسلمان کو کیا نصیب ہوتاہے؟ان سوالوں کاجواب قرآن کریم کی اس آیت […]

مذہبی مضامین

تنہائی کے گناہ

آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے، جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ہو گئے ،،ہم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں ،(یستخفون من الناس) لوگوں سے تو چھپا لیتے ھیں (ولا […]

مذہبی مضامین

موجودہ وقت میں زکوٰۃ کے نصاب کا اجمالی خاکہ

ترتیب :محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا مکرمی : رسولِ اکرم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے کہ اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے، اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اس کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا ، حج ادا […]

مذہبی مضامین

زکوٰۃ دینے کے فائدے

ازقلم: شیخ ابوضیاء غلام رسول مہر سعدی کٹیہاریخطیب وامام فیضانِ مدینہ مسجد علی بلگام کرناٹک انڈیامقام بوہر پوسٹ تیلتاضلع کٹیہار بہار انڈیا8618303831 اللہ تبارک وتعالی نے اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پررکھاہے جیسا کہ اشرف الانبیاء والمرسلین صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم کا ارشادپاک ہے. اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پرہے :(1) اس بات […]

مذہبی مضامین

زکوۃ سماجی مساوات اور اتحاد کا ذریعہ

ازقلم (مولانا) محمد اسرار احمد فیضی واحدیصدر رضااکیڈمی ضلع گونڈہ اسلام میں زکاۃ کی بڑی اہمیت اور قدر ومنزلت ہے۔ یہ اس کے بنیادی ارکان میں سے ایک اور اہم مذہبی شعار ہے۔ اسے اللہ تعالیٰ نے ہر صاحب نصاب مسلمان پر فرض کیا ہے۔ قرآن کریم میں 32 مقامات پر اسے نماز کے ساتھ […]

مذہبی مضامین

سر جھکا کر کیوں ؟

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی ان دنوں ہندوؤں کی تقریباً ہر ریلی/جلوس/یاترا میں ایک گانا خوب بجایا جارہا ہے، جس کے بول ہیں؛ٹوپی والا بھی سر جھکا کے جے شری رام بولے گا شاید ہی کوئی ریلی یا جلسہ ہو جس میں یہ گانا نہ بج رہا ہو۔ریلی کسی مسجد یا مسلم محلے سے […]