اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین مذہبی مضامین

مطلقہ یا بیوہ سے نکاح کو معیوب سمجھنا معاشرے کا ایک بڑا فساد (قسط نمبر2)

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدی گزشتہ دنوں ناچیز کے قلم سے اس مضمون کی پہلی قسط منظر عام پر آئی، الحمدللہ عوام و خواص سب نے اسے سراہا (اگر آپ پہلی قسط کو پڑھنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں) اور معاشرے میں اس کمی کو محسوس کرتے ہوئے بعض حضرات نے فون […]

سیاست و حالات حاضرہ

یوم جمہوریہ ماضی کے احتساب کا دن

تحریر: ابو معاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمی باشندگانِ بھارت پر بلا کسی مذہبی، لسانی اور قومی تفریق کے سال میں دو دن ایسے سنہرے طلوع ہوتے ہیں جس میں تمام بھارت واسی خوشی و شادمانی کا اظہار ایک ساتھ مل کرکرتے ہیں، آپسی تمام گلے شکوے اور ہر طرح کی تلخیوں کو طاق نسیاں […]

فقہ و فتاویٰ مذہبی مضامین

مسلمانوں کے لیے وطن محبوب ہوتا ہے معبود نہیں ہو سکتا

’’بھارت ماتا کی جے‘‘ کہنا اور ’’وندے ماترم‘‘ گانا کفر ہے ابوالمدنی عبدالرشید امجدی دیناجپوریرکن سنی حنفی دارالافتاء زیر اہتمام تنظیم پیغام سیرت مغربی بنگال بھارت ماتا اور گنگا جمنا یہ سب ہندئوں کے عقیدے کے مطابق دیوی دیوتا ہیں ہمارے ملک ہندوستان میں بھارت ماتا کی جے اور بندے ماترم کہنے پر کچھ مولوی […]

مذہبی مضامین

کیا ہماری خلوتیں، جلوتوں کی عکاس ہیں؟

از قلم: محمد ندیم الدین قاسمی آج ہم میں سے ہرایک اپنی جلوتوں کو پاکیزہ بنانے یا کم از کم پاکیزہ دِکھانے کی کوشش میں ہے ؛ تاکہ اُسے لوگوں کی نظروں میں وقار و عزت حاصل ہو،اور ظاہرداری کی خاطر بہت حد تک بلند و بانگ دعاوی کے لئے اخلاق و اعمال میں بھی […]

اصلاح معاشرہ مذہبی مضامین

موبایل موجودہ دور کا سب سے بڑا فتنہ

فحاشی،عریانیت، بے حیائی اور جسم فروشی کی راہ پر گامزن انسانی معاشرہ ازقلم: تصویر عالم بن امیر حسینمتعلم: جامعہ ابی ہریرہ لال گوپالگنج الہ آباد یوپی سورہ منافقون میں اللہ تعالیٰ نے فر مایا ہے کہ اے ایمان والو تمہارے مال اور اولاد تمہیں اللہ کے ذکر سے غافل نہ کر دیں اور اگر کوئ […]

تنقید و تبصرہ گوشہ خواتین

جدید غزلوں کا ایک پیارا نام "بشیر بدر"

از قلم: شیبا کوثر، (برہ بترہ آ رہ ،بہار )انڈیا اردو ادب کی دنیا میں ڈاکٹر بشیر بدر کی شخصیت  کسی تعا ر ف کی محتاج نہیں ہے ۔غزلوں کو نیا خون عطا کرنے میں وہ اپنے دور کے تمام شعراء کے پیشِ زد ہیں ۔اور یہی وہ صنفِ سخن ہے جس میں ان کی […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

ازدواجی زندگی کی کامیابی میں بیوی کا کردار!

تحریر : نازیہ اقبال فلاحیمعلمہ : معہد حفصہ للبنات زھراء باغ بسمتیہ ارریہ ، بہار شادی ایک عظیم نعمت ، نہایت بلند پایہ سماجی مقصد اور بقائے نسل کا وسیلہ ہے ، یہ عبادت میں سے ایک اہم عبادت ہے ، جس کے ذریعے ہر مسلمان مرد اور عورت کو اللہ تعالٰی کا قرب حاصل […]

مضامین و مقالات

جلد بازی نہ کریں

تحریر: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان ایک والد کے 4 بیٹے تھے۔ والد نے سوچا کہ ان بیٹوں کو نصیحت کرنی ہے کہ کبھی بھی جلدی میں کوئ فیصلہ مت کرنا اب والد یہ سوچ رہا تھا کہ یہ نصیحت کس طرح بیٹوں کو سمجھائو کہ ان کو یہ نصیحت سمجھ میں آ جائے۔ […]

سیاست و حالات حاضرہ

دہلی پولیس کا ماتم کرنے والے نمونے

از قلم: سمیع اللہ خان آج مغلوں کی تاریخی نشانی لال۔قلعہ میں دہلی پولیس کی پٹائی کی خبریں اور ویڈیو آرہی ہیںناگپور کے برہمنی کھٹمل اور مرکزي بھاجپائی سرکار ابھی اس تشخیص میں جٹے ہوئے ہیں کہ انہیں زیادہ درد کس بات سے ہورہاہے؟ سَنگھی غنڈے اس ادھیڑ بن میں ہیں کہ آخر کمینٹری اور […]

قومی ترانہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

قومی نظم: ہندوستان ہمارا ہے

ہم اس کے باعزت شہری ہندوستان ہمارا ہےہم نے دلائی ہے آزادی یہ احسان ہمارا ہے ملک کی خاطر سب سے پہلے جان کی اپنی دی قربانیہاں میسور کا شیر ہے ٹیپو جو سلطان ہمارا ہے جس نے پہلے فتویٰ دیا ہے انگریزوں سے لڑنے کاوہ علامہ فضل حق قائد، ذیشان ہمارا ہے سب سے […]