مذہبی مضامین

اشخاص اربعہ کی تکفیر اور مذبذبین

(الف) مسلک دیوبند کے عناصر اربعہ کو مومن ماننے والا صرف سنیت سے خارج نہیں,بلکہ اسلام سے خارج ہے۔ (ب) قرآن مقدس اور حسام الحرمین کی تصدیق میں فرق ہے۔ (ج) حسام الحرمین اعلی حضرت کی تصنیف نہیں۔ (د) بعض اسلاف کرام کی طرف انکار تکفیر کی نسبت غلط (ہ) گمراہ مصباحیوں کو "نہاری” کہنا […]

تنقید و تبصرہ

مولانا ڈاکٹر ابوالکلام قاسمی شمسی: نقوش و تاثرات

تبصرہ نگار: ڈاکٹر نورالسلام ندوی، پٹنہ مولانا ڈاکٹر ابو الکلام قاسمی شمسی علم و ادب کی دنیا کا معروف اور مقبول نام ہے۔ ایک معتبر عالم دین ، شفیق استاذ، اچھے مصنف، شیریں بیاں مقرر، بہترین قلم کار اور کامیاب منتظم کی حیثیت سے انہوں نے اپنا وقار اور اعتبار بنایا ہے۔ طویل مدت تک […]

سیاست و حالات حاضرہ

ہندو مہاسبھا کو نیا گوڈسے کیوں چاہیے؟

تحریر: سمیع اللہ خان گاندھی کے قاتل اور بھارت کے پہلے دہشتگرد کے نام پر لائبریری کا آغاز:عالمی یومِ ہندی کی مناسبت سے ہندو مہاسبھا نے مدھیہ پردیش کے گوالیار میں موہن داس کرم چند گاندھی کے قاتل اور منقسم ہندوستان کے پہلے دہشتگرد کی طرف منسوب لائبریری کا آغاز کیا، ہندو مہاسبھا نے اس […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

نفس ظلم اور ظالم کا تصور

تحریر: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری اللہ ربّ العزت کی بنائی ہوئی اس دنیا میں روزانہ بےشمار لوگوں کی ولادت ہوتی ہے اور نہ جانے کتنے لوگ اس آب فانی سے رحلت کر جاتے ہیں انھیں آنے والوں میں سے ہر اک شخص الگ الگ خوبیوں اور خامیوں کا حامل ہوتا ہے کوئ ظلم و […]

سیاست و حالات حاضرہ

مکھی کا گوشت کھا کر بمن کی ذات خراب

از قلم : مدثر احمد شیموگہ، کرناٹک،9986437327 ملک بھر میں مسلمانوں کی آبادی کا تناسب 16 فی صدکے قریب ہے اور اتنی بڑی تعداد کے باوجود مسلمان آج بھی اس ملک میں لاچار ، بے بس اور بے سہارا زندگی بسر کررہے ہیں ۔ ہم سب اس بات سے بھی بخوبی واقف ہیں کہ ملک […]

مضامین و مقالات

ہیرا ہیرا رہے گا اور پتھر پتھر

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ اگر پتھر کو تراش کر خوبصورت بھی بنا دیا جائے تو بھی وہ پتھر ہی رہے گا۔ وہ ہیرا نہیں بن سکتا۔ اگر ہیرا کیچڑ میں بھی پڑا ہو تو ہیرا ہی رہے گا۔وہ پتھر نہیں ہو سکتا۔ آج کل لوگ پہلے سے زیادہ تعلیم یافتہ ہو گئے۔وہ علم و […]

مذہبی مضامین

اخلاق کی خوشبو

از قلم: محمد تیسیر الدین تحسین رضاقادری رفاعیاستاذ دارالعلوم ضیائے مصطفیٰ کانپورخطیب و امام مسجد عزیز فاطمہ سول لائن کانپور حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہیکہ رسول اکرم ﷺ نے فر مایا کہ صاحب ایمان بندہ اپنے اچھے اخلاق سے ان لو گوں کا درجہ حاصل کر لیتا ہےجو رات بھر نفل نماز […]

تنقید و تبصرہ حضور حافظ ملت

میر کارواں نے سوکھی ہوئی شاخوں پہ لہو چھڑکا تھا!

تبصرہ: وزیر احمد مصباحی [بانکا]شعبہ تحقیق: جامعہ اشرفیہ مبارک پور حضور حافظ ملت علامہ شاہ عبدالعزیز محدث مرادآبادی رحمۃاللہ علیہ اس عظیم ہستی کا نام ہے جو ماضی قریب میں یقیں محکم و عمل پیہم کے ساتھ مذہب و ملت کی خدمت کا جذبئہ بیکراں لے کر اٹھے اور پورے عالم پر چھا گئے ۔آپ […]

مضامین و مقالات

پرائیوسی کا خوف: عجب شور مچا ہے گھر گھر …..!

تحریر:عین الحق امینی قاسمی ایک جگہ لکھا دیکھا کہ”خوف” واٹشپ کا نہیں ،پرائیویسی متآثر ہونے کا ہے ،کاش! قیامت کے دن عیاں ہو جانے والی پرائیویسی کا خوف بھی ہم میں پیدا ہوجائے ۔بات توکام کی ہے ،مگر مشکل یہ ہے کہ ہر کام کی بات قابل عمل نہیں سمجھیں جاتی ،لوگ اسے ہلکے میں […]

سیاست و حالات حاضرہ

مظلوم کسان اور بی۔جے۔پی۔ کی ہٹ دھرمی

تحریر: خلیل احمد فیضانی، جودھ پور راجستھان عربی کا ایک مشہور محاورہ ہے ,, الملک یدوم بالکفر ولا یدوم بالظلم ,, اس کا مناسب ترجمہ یہ ہے کہ ظلم کے سوا کویٔی چیز ملک کو تباہ نہیں کر سکتی یعنی ظلم ہی ایک ایسی چیز ہے جس سے سلطنتیں تباہی کے دہانے پر چلی جاتی […]