تنقید و تبصرہ سیدنا احمد کبیر رفاعی

قابل صد رشک ہیں کارنامے تیرے

از قلم: (مولانا) الطاف رضا نیپالیسجادہ نشین: خانقاہ حیدریہ، تولہوا ،کپل وستو(نیپال) اولیاے کرام سے عقیدت ومحبت ہم اہل سنت والجماعت کا طریقہ کار ہے اوریقینا ہمارا یہ شیوہ حدیث پاک ’’المرء مع من احب‘‘ کے مصداق نجات کا باعث ہوگا۔ اب محبت کا اظہار کئی طریقوں سے ہوتا ہے کوئی ان اولیاے کرام کے […]

تصوف

تزکیۂ نفس وقت کی اہم ضرورت‎

تحریر: سرفراز احمد وفاؔ، خطیب و امام: جامع مسجد کپسه الہ آباد تمام تعریفیں اس بزرگ و برتر ہستی کے لیے جس نے لفظ کن سے کائنات کو وجود بخشا اور بےشمار دُرود نازل ہو اس ذات بابرکات پر جن کے کردار و عمل نے مثالی انقلاب برپا کیا جن کے بارے میں قرآن نے […]

تصوف

آسمانوں کا تذکرہ اور تخلیق کائنات کی کیفیت

ترتیب: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی 9839171719 خالقِ کائنات نے سب سے پہلے اپنی قدرت سے جوہر کو پیدا کیا پھر جب جوہر پر اللہ تعالیٰ نگاہِ ہیبت ڈالی تو وہ پگھل گیا اور خدا کے خوف سے پانی بن گیا پھر اللہ تعالیٰ نے اس پر نگاہِ رحمت ڈالی تو آدھا […]

مضامین و مقالات

تحریر چوری کرنے والوں ‼

از قلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری 👈 اے وہ لوگوں جو تحریرات کو کاپی کرکے پھر اس پہ اپنا نام لکھ دیتے ہو۔ تم جانتے ہو جو لکھنے والے نے الفاظ تخلیق کیے ہیں ، جو اس کی تحریر ہے ، جو اس کے جملے ہیں۔ تمہیں اس بات کا اندازہ ہے کہ اُسے […]

مضامین و مقالات

موت نے شاید میرے ہی گھر کا راستہ دیکھ لیا ہے

تحریر: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری ‌ذہن کو فکر کی گہرائیوں میں ڈبونے اور قلب پر شدید رنج و الم کا بار اٹھانے کے بعد کپکپاتی ہوئی زبان سے بڑے ہی افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ جب سے  ہوش سنبھالا ہے تبھی سے آۓ دن کانوں میں یہی خبر گونجتی ہے […]

تعلیم مضامین و مقالات

محرِّر کے لیے رہنما اصول

✍️ابو المتبسّم ایاز احمد عطاری 03128065131 انگریزی کا ایک مشھور جملہ ہے کہ ” لکھنا ایک مسلسل تخلیق کا عمل ہے "۔ جی ہاں بالکل ایسا ہی ہےکہ کبھی بھی آپ نے کسی تحریر لکھنے والے کو یک دم مشھور ہوتا نہیں دیکھا ہوگا۔ اس سفر میں ” محرّر ” کو بڑی محنت کرنی پڑتی […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

معاشرہ اور سماج پر مہنگی شادیوں کے برے اثرات

تحریر: محمد منصور عالم نوری مصباحیمدرس دارالعلوم عظمت غریب نواز پوسد مہاراشٹرمتوطن : بڑاپوکھر طیب پور کشنگنج ( بہار ) شادی رحمت الٰہی اور سنت رسول اکرم ﷺ ہے۔ توالد و تناسل کا سلسلہ جاری رکھنے اور عالم فانی میں انسانی آبادی میں اضافہ ہو اور بہت سی بھلائیوں اور حکمتوں کے لیے قادر مطلق […]

مذہبی مضامین

تصوف کے نام پر بھکتی مذہب کا فروغ (قسط اول)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ عہد مغلیہ کے ابتدائی عہد ہی سے شمالی ہند میں بھکتی مذہب کا فروغ ہونے لگا۔ رامانند بنارسی کے شاگرودں اور شاگردوں کے شاگردوں یعنی تلسی داس(1497-1623),کبیر داس(1398-1518),نابھ داس وغیرہ نے بھکتی مذہب مذہب کو خوب فروغ دیا۔ رامانند ایک برہمن اور سنت تھا۔یہ دیوگاؤں راج(مہاراشٹر)میں پیدا ہوا۔زندگی کا اکثر […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

نیک بیوی شوہر کے لیے اللّٰہ تعالیٰ کی بڑی عظیم نعمت ہے

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 اس بات کا اندازہ اس سے لگایا جا سکتا ہے کہ اللّٰہ تعالٰی کے بعد اگر کسی کو سجدہ کا حکم دیا جاتا تو وہ شوہر ہوتا ، شوہر کی قدر و قیمت ایک بیوہ عورت […]

اصلاح معاشرہ مضامین و مقالات

دوا، علاج اور بیماری کا کوئی مذہب نہیں ہوتا!!!

تحریر :جاوید اختر بھارتی یہ صد فیصد درست ہے کہ بیماری اور شفا دونوں اللہ کی جانب سے ہے اور اللہ پر توکل کرنا بھی ضروری ہے لیکن بغیر اسباب کے نہیں،، مطلب اپنے ذریعے جو کچھ بھی احتیاطی تدابیر ہوسکتی ہے پہلے وہ کرنا ہے اس کے بعد اللہ پر بھروسہ کرنا چاہیے اور […]