مذہبی مضامین

زکوٰۃ کے اسرار اور فائدے

تحریر: مظہر قادری (کوڈرما) جھارکھنڈ ہمارے پاس عام طور پر دو قسم کے مال ہوتے ہیں ۔ کچھ حرام اور کچھ حلال ، راہ خدا میں وہ مال خرچ کرو جو نہایت طیب اور حلال ہو – چونکہ حرام مال اسکی بارگاہ میں قبول نہیں ۔ تیسرا یہ کہ ہمارے مالوں میں بعض ردی ہوتے […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک اور نظام زندگی

قومی وقار کے لیے ماضی کی شاندار روایات تازہ کریں تحریر: غلام مصطفی رضوی[نوری مشن مالیگاؤں]     بہاروں کی صبحِ تازہ پیش نظر ہے۔موسمِ بہار ’رمضان‘ ہم میں موجود ہے۔ ماہِ رمضان المبارک ہر سال آتا ہے۔ایمان کو تازگی عطا کرتا ہے۔قلب کو نور اور نگاہ کو سُرور عطا کرتا ہے۔ اسلام سے رشتہ و […]

رمضان المبارک فقہ و فتاویٰ

روزے کے مسائل اور ان کا حل (قسط سوم)

ازقلم: ابواسید عبید رضا مدنی، رئیس مرکزی دارالافتاء اہلسنّت عیسیٰ خیل ضلع میانوالی سوال 21:اگر دمے کا مریض سانس کو بحال کرنے کیلئے روزے کی حالت میں انہیلر استعمال کرے تو کیا حکم ہوگا ؟جواب:انہلیر کے استعمال سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے کیونکہ اس کے ذریعے گیس اور باریک بوندوں کی شکل میں پانی اور […]

رمضان المبارک

رمضان المبارک احادیث مصطفی کی روشنی میں

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی بلرام پوریاستاذ/دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور۔رابطہ: ۸۱۱۵۷۷۵۹۳۲email:faizimujeeb@mail.com رمضان الکریم یہ اسلامی سال کا نوواں مہینہ ہے،جو شعبان اور شوال کے بیچ میں واقع ہے۔اس ماہ مبارک میں نیکیوں کا ثواب ستر گنا بڑھ جاتا ہے۔ غیر رمضان میں قرآن مجید کے ایک حرف پڑھنے پر دس نیکی […]

رمضان المبارک نظم

نظم: آ گیا رمضان ہے

از قلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر خانقاہ منیر شریفرابطہ نمبر:9905763238 دوستو! کر لو عبادت آ گیا رمضان ہےمانگ لو تم رب سے رحمت آگیا رمضان ہے بند ابواب جہنم جس میں ہو جاتے سبھیہے یہی وہ ماہ رحمت آ گیا رمضان ہے سارے شیطاں ہو گئے ہیں بند زنجیروں میں ابکھل گئے ہیں باب جنت […]

سیاست و حالات حاضرہ

کرناٹک کی قومی یکجہتی کو خراب کرنے کی بھگوا سازش ہر دن اپنے عروج پر

تحریر: محمد معراج عالم مرکزی( شیموگہ، کرناٹک) ہمارے ملک ہندوستان کی بی جے پی اکثریت والی ریاست میں جب آپ کو مسلم اقلیت کے خلاف لوگوں میں زہر افشانی، مذہبی منافرت، قومی یکجہتی میں دراڑ ڈالنے کی کوشش اور بھگوا غنڈوں کے ذریعے فرقہ وارانہ کشیدگی کا ماحول بنایا جائے اور حکومت سے بے جا […]

رمضان المبارک

انسانوں کو انسان بناتاہے رمضان

ازقلم: فیاض احمدبرکاتی مصباحیجامعہ اہلسنت نورالعلوم عتیقیہ، مہراج گنج بازار ترائی ضلع بلرامپور رمضان المبارک کی آمد ہوچکی ہے ، مساجدیں آباد ہیں ، بازار سج گئے ہیں ، حفاظ تراویح سنانے پر متعین ہیں ، علماء اور سفراءحضرات یا تو اپنے کام کے لیے نکل چکے ہیں یا نکلنے کی تیاری میں لگے ہیں […]

رمضان المبارک

رمضان کا پیغام: برائی کی طرف دوڑنے والوں ٹھہرو!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیسابق سکریٹری یو پی بنکر یونین، محمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو۔پی۔ روز وشب کی گردش اپنی ہمیشہ کی رفتار کے مطابق چلتے ہوئے پھر رمضان المبارک کے مقدس مہینہ تک آپہونچی ہے ۔ اللہ تعالی نے اس مہینہ کو اور اس مہینہ کے دن اور اس کی راتوں کو دوسرے دنوں اور […]

رمضان المبارک نظم

چاندنی رمضان میں

محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادیرابطہ نمبر: 9927278436 جس طرف بھی دیکھتا ہوں ہے خوشی رمضان میںمسکراٸی ہر کسی کی زندگی رمضان میں اللہ اللہ سحری و افطار کی وہ رونقیںکررہا ہے شکر رب کا ہر کوٸی رمضان میں وہ اذانوں کی صدا اور نعت کے نغمے حسیںہر طرف چھاٸی ہوٸی ہےچاندنی رمضان میں مغفرت ہوتی […]

تنقید و تبصرہ

تبصرہ: رحمت و نور کی برکھا

از قلم : (مولانا)کلیم رضوی مصباحی رحمت و نور کی برکھا شاعر جدت طراز سید خادم رسول عینی زید مجدہ کا اولین نعتیہ مجموعہ ہے_ سید صاحب قبلہ کی مہربانی کہ نور و نکہت اور عشق و عرفان میں ڈوبا ہوا نعتوں کا یہ حسین گلدستہ فقیر کے لیے سامان راحت ہوا فقیر نے بالاستیعاب […]