تعلیم گوشہ خواتین

دور حاضر میں تعلیم نسواں کی اہم ضرورت

تحریر: محمد خبیب القادری، مدنا پور بریلی شریف یوپی بھارت بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسول الکریم عورت کی معنی ہیں چھپانے کی چیز یعنی پردہ؛ عورت پردے کے ساتھ ہی اچھی لگتی ہے کیونکہ پردہ عورت کی زینت اور بلندی ہے قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے” اے نبی […]

شعر و شاعری گوشہ خواتین

نظم: مرے رب کی پیاری عنایت ہے بیٹی

نتیجۂ فکر: شمس الحق علیمی شمسیؔ، مہراج گنج مرے رب کی پیاری عنایت ہے بیٹیکبھی مت یہ سوچو ہلاکت ہے بیٹی اے لوگو یہ باتیں سبھی پرعیاں ہیںہمارے گھروں کی شرافت ہے بیٹی نہ مارو اُسے تم شکم کے ہی اندروہاں بھی خدا کی امانت ہے بیٹی جو درگور کرتے تھے بیٹی اُنہیں بھینبی نے […]

اصلاح معاشرہ گوشہ خواتین

پاگل

بنت مفتی عبد المالک مصباحی، جمشیدپور سردی کے موسم میں جہاں ہر طرف لوگ کام کاج سے فارغ ہو کر جلدی جلدی اپنے گھروں کی جانب چل پڑتے ہیں اور آرام گاہ کو چہار جانب سے بند کر کے سردی سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؛ وہیں__ اس موسم میں ہماری ہی طرح جسم و جسامت […]

گوشہ خواتین

آپ کی بڑی قدر ہے

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور منقول ہے کہ کسی قاری صاحب پر تنگ دستی آ گئی حتیٰ کہ وہ تنگ دل (مایوس و پریشان) ہو گئے؛ اسی دوران انھوں نے خواب میں دیکھا کہ کوئی کہنے والا کہہ رہا ہے : "اگر تم چاہو کہ ہم تمھیں ایک ہزار دینار دے دیں اور […]

گوشہ خواتین

عورت ابھی زندہ ہے

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 تو آگ میں اے عورت زندہ بھی جلی برسوںسانچے میں ہر اک غم کے چپ چاپ ڈھلی برسوںحبیب جالبؔ ہمارے معاشرے میں ایک تنہا عورت کا کردار ہمیشہ مشکوک ہی سمجھا جاتا ہے، یہ سوچے سمجھے بغیر کہ اسے تنہا کرنے والے بھی ہم ہی لوگ ہیں،پھراگر شادی شدہ عورت […]

گوشہ خواتین

دوران سفر کا ایک واقعہ

از قلم: کنیز حسین مالکی امجدی بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور رات کو کھانے کے دسترخوان پر انتہائی سناٹا تھا اور ہم سب خاموشی کے ساتھ کھانا کھا رہے تھے کہ والد محترم نے اس خاموشی کی زنجیر کو توڑتے ہوئے کہا کہ "آج میں تم لوگوں کے ساتھ اتنے سکون و اطمینان کے ساتھ […]

گوشہ خواتین

جیسی کھوج ویسے لوگ

ازقلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور لڑکی بہت سیدھی سادی ہے اس لیے ہمیں یہ رشتہ منظور نہیں، لڑکا داڑھی والا ہے اس لیے ہمیں پسند نہیں، سب تو ٹھیک ہے لیکن لڑکی ذرا کم بولتی ہے اس لیے ہمارے لائق نہیں، سب پسند آیا مگر لڑکے کی سیلری ذرا اور ہونی چاہیے، جی! لڑکی […]

گوشہ خواتین

دوست

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور اللہ کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعت مخلص دوست بھی ہیں – حقیقت ہے کہ آج مخلصین کم یاب ہیں لیکن نایاب نہیں – آج بھی بہت خوش نصیب ایسے ہیں جنھیں اللہ رب العزت نے مخلص دوستوں یا دوست سے نوازا ہے – واقعی دوستی […]

گوشہ خواتین

خوش الحانی ضروری نہیں

تحریر: کنیز حسین مالکؔی امجدؔی بنت مفتی عبد المالک مصباحی، جمشیدپور یہ انسانی فطرت ہے کہ وہ اپنے لیے ہر اچھی چیز کو ہی پسند کرتا ہے وہ حسن و جمال، تعلیم و تعلم، کوئی بھی فلڈ ہو اسے سب سے آگے سب سے اچھے لوگوں میں شمار کیا جانا پسند ہوتا ہے. لیکن _ […]

گوشہ خواتین مراسلہ

ایک شوہر کا اپنی بیوی کو پیغام

از قلم: وسیم اکرم نفیسی امجدی، سنبھل 1؛-سب سے پہلی بات یہ ذہن نشین کر لیں کہ میرے ماں باپ سے ہمیشہ بنا کر رکھنا اور انکی خدمت اپنے اوپر لازم کرنا کیونکہ وہ تم سے ایسی ہی امید رکھتے ہیں۔2؛-میری بہنوں سے کبھی بیزاری ظاہر نہیں کرنا کیونکہ اس گھر میں ہم بھائیوں کے […]