ذی الحجہ

منقبت : کبھی پامال مت کرنا سخاوت عید قرباں کی ۔

رشحات قلم : محمد جیش خان نوری امجدی مہراج گنج کتابوں میں جو آئی ہے فضیلت عید قرباں کیاسے  پڑھ کے میں سمجھا ہوں سعادت عید قرباں کی مناؤ تم خوشی لیکن. کہیں تکلیف مت دیناسکھائی سب کو آقا نے نصیحت عید قرباں کی خدا کے نام پر کردے جو قرباں زندگی اپنیاسی کے واسطے […]

شوال المکرم مذہبی مضامین

صبح عید کی رعنائیاں

ازقلم: خلیل احمد فیضانی قادری، راجستھان اہل اسلام کے لیے امروز ;آفتاب گویا مبارک بادیوں کی سوغاتیں لے کر طلوع ہوا ہے….یقینا, ہر سو باغ بہار ہے …طبیعتیں ہری بھری ہیں…..آج کی فضا میں بلا کی دلکشی ہے ….رعنائی ہے….قربتوں کا سامان ہے …..امن و شانتی کا پیغام ہے …….قلب پژمردہ پر کیف و سرور […]

ذی الحجہ مذہبی مضامین

عیدقرباں اور غریب

تحریر : محمد خالد رضا مرکزی، سیتامڑھی بہار میری معلومات کے مطابق دنیامیں بارہ اَرب لوگوں کےلئے اَناج دَسْت یاب ہوجاتاہے جبکہ دنیا کی آبادی ساڑھے سات اَرب بتائی جاتی ہے، اس کےباوجود 2 اَرب سے زیادہ لوگ وہ ہیں جنہیں پیٹ بھر کر کھانانہیں ملتا اورکئی تو بھوک کی وجہ سے موت کا شکار […]

سیاست و حالات حاضرہ یوم آزادی و یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ، ملک کی جمہوریت اور ہندو راشٹر کا شور

تحریر: انصار احمد مصباحی ، پونہ ، مہاراشٹرaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 جمہوری حکومت کا مطلب ہے ، ملک کی اکثریت کی راے اور ترجیح پر کام کرنے والی حکومت ، جسے سابق امریکی صدر ابراہم لنکن نے مختصر لفظوں میں یوں بیان کیا ہے:"Goverment of the people, by the people and for the people”یعنی جمہوری حکومت […]

شوال المکرم

عید الفطر:رب کی عبادت اور غریبوں کی اعانت کا دن

ٓآج عید کا دن ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنے فضل وکرم اور نبی کریم ﷺکے طفیل رمضان المبارک جیسارحمت ومغفرت والا مہینہ ہم سب کو عطا فرمایا۔جس نے اپنے رب کے لیے رمضان کے روزے رکھے،سحری کیا اورنمازوں کی پابندی کی تو ان سے اللہ راضی ہو گیا اور عید سعید کا انعام ان کو عطا […]

رمضان المبارک نظم

نظم: خالق کونین کا چرچا کریں رمضان میں

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراجگنج یوپی خالقِ  کونین   کا  چرچا   کریں   رمضان  میںہوں گی حاصل آپ کو بھی برکتیں رمضان میں کیا  امیری  کیا  غریبی کچھ   پتہ چلتا   نہیںاس  قدر  نازل ہوئی  ہیں  برکتیں رمضان میں رکھتے ہیں روزہ سبھی بچے جواں ہو یا ضعیفاس لئے دکھتی ہیں ہرسو رونقیں رمضان میں […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

سحری میں برکت ہے

ازقلم: محمد اسرار احمد فیضی، گونڈہ حضور اکرم نور مجسم ﷺ نے فرمایا کہ سحری کھاؤ کیونکہ سحری کھانے میں برکت ہے۔ (بخاری ومسلم)حضرت عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ حضور اکرم ﷺ نے مجھے رمضان میں سحری کھانے کے لئے بلایا اور فرمایا کہ بابرکت کھانے کے لئے آؤ۔ (ابو داؤد، […]

رمضان المبارک گوشہ خواتین مذہبی مضامین

استقبالِ رمضان اور لاک ڈاؤن

تحریر: شگفتہ عبدالخالق، ممبرامضمون نگار معلمہ اور داعیہ بھی ہیں۔ جوں ہی حکومت کی طرف سے اعلان ہوا کہ پانچ افراد سے زیادہ کا مجمع ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتےاور دوبارہ پورے ملک میں لاک ڈاؤن سی کیفیت بنائی جارہی ہے ۔ دل پر قلق واضطراب کی کیفیت طاری ہو گئ کہ اب پھر سے […]

رمضان المبارک

کم سن عطیہ بتول کا پہلا روزہ

سدھارتھ نگر:یہ مولانا محمد مسیح الدین مصباحی کی بچی "عطیہ بتول” جو پانچ سال آٹھ مہینے کی ہے۔ آج اپنی زندگی کا دوسرا اور اس سال کا پہلا روزہ رکھی ہے۔ واضح رہے کہ یہ بچی بھونیا پور پوسٹ اسکا بازار ایس نگر کی رہنے والی ہے۔ اللہ کریم اس بچی کی عمردراز کرے اور […]