شوال المکرم نظم

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہے

غموں کی دھوپ مٹانے کو عید آئی ہےخوشی کے غنچے کھلانے کو عید آئی ہے نبی کی نعت سنانے کو عید آئی ہےہمیں نبی سے ملانےکو عید آئی ہے کرم کے دریا بہانے کو عید آئی ہےنصیب سب کے جگانے کو عید آئی ہے دلوں میں پیار بڑھانے کو عید آئی ہےکہ دل سے دل […]

شوال المکرم نظم

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تم

ایسی عیدیں ہزار دیکھو تمزندگی بھر بہار دیکھو تم تم پہ بارش ہو رحمتوں کی صداہر خوشی کو بار بار دیکھو تم مزہ آۓ گا تمہیں بھی محبت میںعشق کا کرکے اظہار دیکھو تم کبھی زندگی میں کوئی غم نہ پاؤایسی خوشی بار بار دیکھو تم بھٹکتے ہو کیوں راہ حق سے بھلااپنے آباؤ اجداد […]

شوال المکرم

مسلمان اور عید الفطر

ازقلم: محمد ارشد القادری، امبیڈکر نگر مزہب اسلام میں بہت ساری عیدیں منائی جاتی ہیں مثلاً عید الفطر، عید الاضحٰی، ربیع الأول وغیرہ مگر عید الفطر ایک ایسا عید ہے جسے اللہ ربّ العزت نے اپنے بندوں کے لئے ماہِ رمضان المبارک کا روزہ رکھنے کے بعد تحفتاً عطا فرمایا ہے۔ رمضان المبارک اور عیدالفطر […]

شوال المکرم مذہبی مضامین

عیدالفطر کا یوم سعید خاص عطیہ الہٰی

تحریر: افتخار احمد قادری برکاتیکریم گنج،پورن پور،پیلی بھیت،مغربی اتر پردیش خیر و برکت کا مہینہ رمضان المبارک اپنی برکتیں باٹتا ہوا گزر گیا- عید الفطر کا مسرت خیز ہلال آسمان پر رونما ہوا- ہر طرف مسرت و شادمانی کی لہر دوڑ گئی ہر چہرہ فرحت خوشی سے مثل گلاب کھل اٹھا ہر گھر سے فرحت […]

شوال المکرم نظم

عید آئی ہے

رب کی کر تو ثنا عید آئی ہےہوگا راضی خدا ، عید آئی ہے نعت پڑھ رسول عربی کیورد کر صلی علیٰ عید آئی ہے ہر مسلماں پہ برسی ہے جھوم کررب کی رحمت کی گھٹا عید آئی ہے بے سبب بخش دے مرے مولیتجھ سے ہے یہ دعا ، عید آئی ہے جوبھی بیمارہیں […]

شوال المکرم غزل

یہ آئی بہار عید کے دن

ہے کانپور میں یہ آئی بہار عید کے دنخوشی سے چہروں پہ آیا نکھار عید کے دنکہیں پہ کھیر کہیں پہ سویاں اور برفییہ میٹھا کھائینگے ہم بار بار عید کے دنچلو جو روٹھ گیا ہے اسے منائیں ہمخدا نے دے دیا یہ اختیار عید کے دنیہ پورا شہر ہے خوشیوں میں آج ڈوبا ہوایہ […]

شوال المکرم

عیدی ملنے کی رات ہے چاند رات

تحریر: محمد رمضان امجدی، پرنسپل مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد ضلع مہراج گنج جس ماہ مبارک کے لیے اہل ایمان گیارہ مہینے تک منتظر تھے وہ بابرکت مہینہ آیا بھی اور دیکھتے ہی دیکھتے اپنی رحمتیں برکتیں بخشیشں لٹا کر آج یا کل ہم سے رخصت ہو جائے گا خیر وبرکت سے لبریز […]

شوال المکرم

سب کو سینے سے لگاؤ دن ہے عیدالفطر کا

ازقلم: محمدشمیم احمدنوری مصباحیناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر[راجستھان] ’’ عید الفطر‘‘ کا لفظ دو لفظوں "عید” اور "الفطر” سے مرکب ہے۔ اس کی تشریح اس طرح ہے کہ عید کا مادہ سہ حرفی ہے اور وہ ہے "عود” عاد یعود عوداً وعیاداً کا معنی ہے لوٹنا، پلٹنا، واپس ہونا ، پھر آنا- چونکہ یہ دن ہر […]

شوال المکرم نظم

سچے مسلمان کی عید

ایک سچے مومن کی عید کیسی ہونی چاہیے، موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک اہم پیغام قوم کے نام غریبوں کی نصرت مری عید ہےیتیموں پہ شفقت مری عید ہےمرا کام ہے راحتیں بانٹناخلائق سے الفت مری عید ہےنبی نے عطا کی یہ طرز حیاتمعافی ، مُرَوَّت مری عید ہےاندھیرے دلوں میں اجالا […]

شوال المکرم نظم

حامل نور راحت ہے عید سعید

حامل نور راحت ہے عید سعیدرب عالم کی نعمت ہے عید سعید عید گاہوں کا کہتا ہے بڑھتا ہجومہر مسلماں کی شوکت ہے عید سعید ہر مسلماں کے چہرے پہ مسکان ہےباعث کیف و فرحت ہے عید سعید دوست ہوں یا کہ دشمن گلے ملتے ہیںکس قدر وجہ الفت ہے عید سعید خوب رکھو خیال […]