سنی علما بورڈ کے بینر تلے "تحفظ ناموس رسالت بل" پاس کرانے کے سلسلہ میں ذمہ داران کی اہم میٹنگ ہوئی
سدھارتھ نگر: 30جولائی/ ہماری آواز (نامہ نگار) دور حاضر میں سرکار مدینہﷺ اور صحابہ کرام و اولیاے عظام سمیت برگزیدہ شخصیات کی شان میں بڑھتی گستاخیوں کے مدنظر آج شام دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور کے صحن میں سنی علما بورڈ کے ذمہ دار علماے کرام کی ایک اہم نشست فقیہ عصر مفتی عبدالحکیم نوری … Read more