غیر مسلم پولیس والے سے شادی کرنے کا ارادہ کر چکی لڑکی کے گھر پہونچی تحریک فروغ اسلام کی ٹیم

بریلی شریف: 23ستمبر، ہماری آواز(مستقیم ازہری) آج جیسے ہی پرانہ شہر بریلی شریف کے راشد خان کی بیٹی رینا خان کی پردیپ کمار نام کے ہندو نوجوان (جو جگت پور پولیس چوکی میں تعینات ہے) کے ساتھ 25 ستمبر کو ہونے والی شادی کا کارڈ سوشل میڈیا کے ذریعے وائرل ہوا تو تحریک فروغِ اسلام … Read more

سید طاہر میاں کے جنازے میں امڑی بھیڑ خانقاہ میں ہی ہوئے سپرد خاک

بلگرام/ہردوئی: 18 اگست، ہماری آواز(یاسر قاسمی) خانقاہ واحدیہ طیبیہ کے سجادہ نشین سید حافظ محمد طاہر (طاہرمیاں) کو ہزاروں لوگوں کے موجودگی میں خانقاہ میں ہی سپرد خاک کردیا گیا انکی نماز جنازہ انکے بیٹے سید سہیل میاں نے پڑھائ واضح ہو کہ میر سید طاہر میاں کا طویل علالت کے بعد گزشتہ منگل کے … Read more

عدالت نے زمین پر اسٹے کا مطالبہ مسترد کردیا، جس کے نام پر سرکاری رجسٹری،زمین کا اصل مالک وہی ہے: عدالت

مبارک پور/اعظم گڑھ: 17 اگست، ہماری آوازضیاء الحسن ولد سراج الہدا مبارک پور کے محلہ پورانی بستی (لال چوک) میںنگرپالیکا ایریا کی رہائشی زمین کی خریداری سال 2005 میں حکومت کی جانب سے وضع کردہ قوانین کے مطابق مستقل رجسٹری اور عمل کے ذریعے کی گئی تھی اور چار دیواری کرا کے قبضہ بحال کیا … Read more

حضور طاہر ملت کے لیے تعزیتی نششت کا انعقاد

جیسا کہ معتبر ذرائع سے معلوم ہواکہ کل مورخہ 7 ۔ محرم الحرام 1443 ہجری مطابق 17 . اگست 2021 عیسوی کو مشائخ بلگرام شریف کی روحانی و علمی وراثتوں کے امین شیخ طریقت حضر ت علامہ الشاہ سید محمد طاہر میاں قبلہ سجادہ نشین خانقاہ طیبیہ واحدیہ بلگرام شریف کا وصال باکمال ہوگیا ۔ … Read more

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کی پریس کانفرنس: نشہ آور چیزوں پر مکمل پابندی کے ساتھ خواتین اور صحافت کو مکمل آزاد رکھا جائے گا، مگر شریعت سے سمجھوتہ نہیں!

اگر ہم فورا فورا پورے ملک پر کنٹرول نہ حاصل کرتے تو ہمارے بہت سے لوگ مارے جاتے: طالبان پریس کانفرنسحکومت بننے دیں سب کچھ کلیئر ہوجائے گاہم سارے ہتھیار جمع کریں گے، سرحدوں سے اسمگلنگ ناممکن بنائیں گے : طالبان پریس کانفرنسبین الاقوامی میڈیا والوں کو زیادہ سوالات کا موقع دیں : پریس کانفرنس … Read more

حضرت گیسودراز بندہ نواز علیہ الرحمہ کی جوار رحمت میں پیغام حق کانفرنسں کا انعقاد: علامہ مشتاق احمد نظامی کو ملی خلافت، ایک غیر مسلم نے اپنایا مذہب اسلام

قاضی القضاةفی الھند، جانشین حضور تاج الشریعہ، قائد ملت حضرت علامہ محمد عسجد رضا خان قادری مد ظلہ العالی کی سرپرستی میں ایک عظیم الشان پیغام حق کانفرنسں منعقد ہوئ ، کانفرنس میں خصوصی خطاب مناظر اہل سنت، سیف رضا حضرت علامہ عبد المصطفی صدیقی حشمتی صاحب قبلہ مد ظلہ العالی کا ہوا ، حضور … Read more

٥ محرم الحرام یوم وصال بابا شیخ فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم : محمد اشرفؔ رضا قادری بابا فرید، گنجِ شکر، ارفع النظردریائے معرفت کے ہو تم قیمتی گُہر لیتے ہیں تجھ سے بھیک گدایانِ کائناتجھکتے ہیں تیرے در پہ زمانے کے تاجور کب ہوگی روشنی مرے صحنِ حیات میںروحانیت کے چرخ کے اے خاور و قمر ان کے سروں پہ تیری حمایت کا ہاتھ ہےعشاق … Read more

جامعہ کاملیہ مفتاح العلوم کلہوئی میں منایا گیا آزادی کا جشن

کلہوئی بازارا/مہراج گنج: 15 اگست، ہماری آواز(نامہ نگار)آج تقریباً 9 بجے جامعہ کاملیہ کے گراؤنڈ میں پرچم کشائی کی گئی اور ملک کے مشہور معروف ترانے گنگناے گئے۔ اس جشن میں جامعہ کاملیہ کے ممبران و اساتذہ نے شریک ہوکر ملک کی آزادی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے مجاہدین کی بارگاہ میں خراج عقیدت … Read more

دارالعلوم ضیائے مصطفی میں 75واں جشنِ یومِ آزادئ ہند کا انعقاد

کان پور: ہماری آواز(پریس نوٹ)شہرکانپورکامشہور و معروف دینی و عصری تعلیمی ادارہ دارالعلوم ضیائے مصطفی فہیم آبادکالونی میں”سعید ملت” حضرت علامہ الحاج قاری سید ابو سعید صاحب برکاتی شیخ الحدیث و پرنسپل ادارہ ہذا کی صدارت و قیادت میں جشنِ یوم آزادئی ہند کا انعقاد ہوا.جس میں مجاہدین آزادئ ہند کی قربانیوں کو یاد کر … Read more

دارالعلوم اہل سنت یارعلویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی میں جشن آزادی منایا گیا

آج مورخہ 15 اگست 2021بروز اتوار دارالعلوم اہل سنت یارعلویہ فیض الرسول نوڈہوا سکھوانی مہراجگنج میں 75 ویں یوم آزادی کے حسین موقعے پر دارالعلوم کے کارگزارپرنسپل حضرت علامہ الحاج مفتی محمد محفوظ عالم صاحب مصباحی کے بدست صبح 9 بجے دن پرچم کشاٸ کی گٸ اس موقعے پرجملہ اساتذہ واراکین نیز قرب وجوار کے … Read more