گیسٹ کالم

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (8)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈیا میں جب بھی مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کی جاتی ہے ,ماب لنچنگ کے واقعات پیش آتے ہیں ,حکومت و انتظامیہ کی ناانصافی سامنے آتی ہے تب جاکر ان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ ان کی بات سننے والا کوئی نہیں ہے اور انہیں صرف “ووٹ بینک” […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: نہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ

از۔ محمد رمضان امجدی مہراجگنجوی بہت ذیشان عالی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹدلوں کو خوب بھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ معطر ہے نورانی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹنہایت شان والی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ ضلالت کے اندھیرے میں گم ہے جو چلاجائےرہ وحدت دیکھاتی ہے ہمارے غوث کی چوکھٹ بھری جاتی ہے پل […]

نعت رسول

نعتِ رسول: شاہ طیبہ کا پھر آگمن ہوا

ہندی قوافی پر طبع آزمائی محمد شریف نواز قادری تسلیمیخانقاہ تسلیمیہ ایسولی شریف ضلع سلطانپور (یو.پی) عشقِ آقا میں جو بھی مگن ہو گیارہ کے دھرتی پہ مثلِ گگن ہو گیا ہر طرف ظلم کا جب چلن ہو گیاشاہِ طیبہ کا پھر آگمن ہو گیا آمنہ بــی کے گھر آ گئے مصطفیاور ظلم و ستم […]

حضور غوث اعظم

کرامات حضور غوث اعظم رضی اللہ عنہ

ترتیب و پیش کش: شوقین نواز شوق فریدی حضرت سیدنا غوث اعظم علیہ رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کا ایک مرید ایک ہی رات میں نئی نئی عورت کے سبب ستر بار محتلم ہوا۔ صبح غسل سے فارغ ہوکر اپنی پریشانی کی فریاد لیکر اپنے مرشد کریم حضور غوث اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی خدمت […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت: عظمت میرے غوث کی

خراج عقیدت در بارگاہ غوث اعظم رضی اللہ تعالی عنہ ازقلم: محمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی (انڈیا)متعلم جامعہ رضویہ برکات العلوم سہسوان بدایوں شریفرابطہ نمبر9927278436 سیِد الاولیاء جیِد الاصفیا ٕاللہ اللہ یہ عظمت مرے غوث کیقطب ربانی وہ غو ث صمدانی وہکون جانے گا رفعت مرے غوث کی نجدیوں کیا کبھی تم سے ایسا ہوابکھری […]

سیاست و حالات حاضرہ

حبیب گنج اسٹیشن : حبیب میاں سے نظام شاہ کی بیوہ تک !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی مسلمانوں سے اپنی “دیرینہ محبت” کا ثبوت دیتے ہوئے بی جے پی نے ایک بار پھر مسلم نام سے منسوب جگہ کو ہندو نام سے بدل دیا۔اس بار زعفرانی پارٹی کے نشانے پر بھوپال کا حبیب گنج ریلوے اسٹیشن آیا۔جسے ایک ہندو خاتون رانی کملا پتی کے نام سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

بندر کو ملی ہلدی کی گرہ ………

تحریر: انصار احمد مصباحیرکن: جماعت رضاےمصطفٰی، اتر دیناج پور ، بنگال کہتے ہیں: ”ہر کتے کا دن آتا ہے“۔ بھارت کی نا اہل سرکار نے ، امسال کچھ نا اہلوں کے گلوں میں ملک کے اعلا ترین اعزازات کے پٹے ڈال دیے ہیں۔ بس پھر کیا ہے، اب تو ان نوازش یافتگان کے پیر ہی […]

حضور غوث اعظم منقبت

جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰ

محمد نوشاد احمد نظامیبھٹگائیں تریاں چھپرہ بہارانڈیا ۔۔……..۔(9546590490) جلوۂ شان قدرت ہیں غوث الوریٰمصطفیٰ کی عنایت ہیں غوث الوریٰ کیوں نہ ہو گردن اولیاء پر قدمتاجدار ولایت ہیں غوث الوریٰ وقت مشکل میں جو بھی پکارے انہیںاس کی کرتے حمایت ہیں غوث الوریٰ خاص اللّٰہ کا ہے یہ فضل وکرمجو غلاموں کی چاہت غوث الوریٰ […]

علما و مشائخ

حضور پاسبان ملت: حیات و خدمات کی جھلکیاں

بارگاہِ پاسبانِ ملت میں خراجِ عقیدت کے طور پر چند سطور ازقلم:- قاضی مشتاق احمد رضوی نظامی نازشِ علم و فن ، خطیب البراہین ، سلطان المناظرِین ، خطیبِ مشرق ، پاسبانِ ملت ، حضرت علامہ مشتاق احمد نظامی علیہ الرحمہ کی ذات اربابِ علم و ادب میں محتاجِ تعارف نہیںآپ کی ذات اور خدمات […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

مسلمانوں کی زندگی اتنی سستی کیوں ہو گئی ہے؟

تحریر: محمد شہادت حسین فیضی میں کچھ واقعات پیش کرتا ہوں جسے پڑھنے کے بعد میرے سوال کا جواب دیں۔ یا کم از کم گہرائی کے ساتھ اس پر غور کر کے کسی نتیجے پر پہنچنے کی کوشش کریں۔١_ ایپل فون کے مینیجر وویک تیواری کو لکھنؤ میں پولیس کانسٹیبل پرشانت چودھری نے قتل کر […]