گیسٹ کالم

نعت رسول

نعت شریف: آقا ہمیں دیدار کرائیں تو عجب کیا

نتیجہ فکر: عبدالحکیم ناطق مصباحیؔ آقاہمیں دیدار کرائیں تو عجب کیادیدار کے قابل جوبنائیں تو عجب کیا مالک نے بنایا ھےانھیں مالک و مختاروہ خواب میں تشریف جولائیں تو عجب کیا ہم عاصیوں کو عرش پہ بھی یادکیا ھےبخشش کا ہمیں مژدہ سنائیں تو عجب کیا انکےکرم سے دین ملازندگی ملیوقت نزع وہ کلمہ پڑھائیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ کے اصولوں سے۔۔۔!

تحریر: محمد افتخار حسین رضوی، ٹھاکر گنج کشن گنج بہار9546756137 ہر ذی شعور اور صاحب عقل و فہم بخوبی واقف ہے کہ حقیقت پر لاکھوں پردے ڈال دیئے جائیں مگر حقیقت چھپ نہیں سکتی، سچائی سامنے آہی جاتی ہے، روئے حقیقت سے فریب اور دکھاوے کی مصلحت پسندی کی گرد جب اتر جاتی ہے تو […]

سیاست و حالات حاضرہ

جمہوریت کا خون: ذمہ دار کون ؟

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی تریپورہ کے مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں، مساجد، مدارس اور دینی اداروں میں آتش زنی، توڑ پھوڑ کے ساتھ نہتھے مسلمانوں پر تشدد کے واقعات نہایت تکلیف دہ اور افسوس ناک ہیں، اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پھر ارباب اقتدار […]

منقبت

منقبت: شاہ عبدالحق محدث دہلوی

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت شاہ عبد الحق محدث دہلویواقفِ اسرارِ احکامِ نبی شارحِ علمِ حدیثِ مصطفیٰمظہرِ علمِ علی مشکل کشا نازشِ بزمِ شریعت آپ ہیںزینتِ بزمِ طریقت آپ ہیں آسمانِ علم کے ماہِ تمامہر جہت سے لائقِ صد احترام ناشرِ علمِ حدیثِ پاک وہحامیِ دینِ شہِ لولاک وہ ہند میں […]

مضامین و مقالات

وسائل سے مسائل کا حل

از: مدثراحمد، شیموگہ کرناٹک9986437327 رجت دتتا نامی محقق نے ایک ریسرچ کی ہے جس میں انہوں نے اس بات کا پتہ لگایاہے کہ ملک میں جسٹس سچر کمیٹی کی سفارشات کو14 سال گذرنے کے باوجودا ب تک مسلمانوں کے حالات بہتر نہ ہوئے ہیں،نہ توحکومتوں نے اس سمت میں کوئی کام کیاہے اور نہ ہی […]

سیرت و شخصیات

ہم نام سنی اور غیر سنی علما

از: محمد سلیم انصاری ادروی ● ابوالحسنات علامہ عبد الحئی لکھنوی فرنگی محلی علیہ الرحمہ اہل سنت کے عظیم مدرس، محدث، فقيہ اور مصنف تھے۔ جب کہ حکیم عبد الحئی لکھنوی “نزھة الخواطر” کے مصنف اور وہابی تھے۔ ● مرزا غلام قادر بیگ لکھنوی ثم بریلوی علیہ الرحمہ (متوفیٰ: ١٩١٧ء) امام احمد رضا بریلوی علیہ […]

نعت رسول

جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپ

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی جیتے جی ان کے جو گن گائیں گے آپبعد مردن خلد میں جائیں گے آپ یک بیک چھٹ جائے گی سب تیرگیقبر میں تشریف جب لائیں گے آپ اوج  پر  ہو جائے گی قسمت مریخواب میں میرے جب آجائیں گے آپ گر اعانت کرتے ہیں مظلوم […]

مذہبی مضامین

اعلامیہ متعلقہ ماہ نامہ مجلہ الخاتم انٹرنیشنل

بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ماہ نامہ مجلہ الخاتم انٹر نیشنل کے”امیر المجاھدین نمبر”کی اشاعت کے بعد عام شمارہ بعض ناگزیر وجوہ کی بنا پر شائع ہونے میں تاخیر ہوگئی ہے جس پر قارئین سے ہم معذرت خواہ ہیں۔۔۔ ہوئی تاخیر تو کچھ […]

نعت رسول

نعت رسول: شاہ کونین کی تمثیل محال است

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ شاہِ کونین کی تمثیلِ محال است محالمثلِ قرآن ہو تنزیل محال است محالہر اصول ان کی شریعت کا ہے عینِ فطرتکیسے کہتے ہو کہ تعمیل محال است محالجس کا ہر گام پہ رہبر ہو رضا کا مسلکایسے خوش بخت کی تضلیل محال است محالحشر میں منکرِ شانِ […]