گیسٹ کالم

نعت رسول

نعت رسول: سرکار دوجہاں سے محبت کریں نہ کیوں

نتیجہ فکر: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ سرکارِ دوجہاں سے محبت کریں نہ کیوںتسکینِ قلب وجاں سے محبت کریں نہ کیوںمحسن نہیں وہ محسنِ اعظم ہیں بالیقیںہم ایسے مہرباں سے محبت کریں نہ کیوںضامن ہمارے بخت کی ہے ان کی رہ گذرمنزل کے ہم نشاں سے محبت کریں نہ کیوںعرفان رب کا جس کی […]

نعت رسول

نعت رسول: گلہاے خلد سے ہے یہ مصرع سجا ہوا

نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی بخشش کا اس کو رب سے ہےمژدہ ملا ہواناموس مصطفی پہ جو دل سے فدا ہوا دامن وہ کیوں پسارے گا غیروں کے سامنےمحبوب رب کا جس کو ہے ٹکڑا ملا ہوا مہمان بن کے جائےگا خلد بریں میں وہخیرا الوری سے جس کا ہے رشتہ […]

مذہبی مضامین

گناہوں کی بخشش اور وسیلہ مصطفے ﷺ کی اہمیت

ازقلم: سراج احمد نظامیخادم: مدرسہ عربیہ اہلسنت فیض العلومہیتم پور ، دیوریا (یوپی) اعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِبِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ وَ مَاۤ اَرْسَلْنَا مِنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللّٰهِؕ-وَ لَوْ اَنَّهُمْ اِذْ ظَّلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ جَآءُوْكَ فَاسْتَغْفَرُوا اللّٰهَ وَ اسْتَغْفَرَ لَهُمُ الرَّسُوْلُ لَوَجَدُوا اللّٰهَ تَوَّابًا رَّحِیْمًا (النسا ٕ ، ٦٤) اور ہم نے کوئی رسول […]

نعت رسول

نعت رسول: حسن ایسا نہیں دیکھا کہ ہے جیسا تیرا

تحریر: محمد امیر حسن امجدی رضویخادم الافتا و التدریس: الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی میری نظروں میں ہمہ وقت ہو چہرہ تیراہو محبت کا فقط دل میں بسیرا تیرا یوں جیوں لب پہ رہے نام وہ والا تیراوقتِ رخصت بھی زباں نام لے آقا تیرا قبر میں دیکھوں گا جب وہ رخِ […]

سیاست و حالات حاضرہ

تریپورا جل رہا ہے اور سیکولر خاموش ہیں

تحریر محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن روشن مستقبل دہلی 1857 ء سے شروع کریے اور تاریخ کے ابواب الٹتے جائیے تاریخ کے ہر صفحے پر قوم مسلم کے خون کی لالی سیاہی پر غالب نظر آئے گی، ہر صفحہ آپ کو مسلمان ہونا یاد دلائے گا، ہر لفظ مثل نشتر […]

متفرقات

تفریح کے نام پر آوارگی کب تک؟

سفر مالوہ (قسط 1) ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیمدیر اعلیٰ سوادِ اعظم دہلی سفر مالوہ (12 تا 15 اکتوبر) کے درمیان سات ربیع الاول کو شہر مندسور میں خطاب کرنا تھا۔سورج اپنی کرنوں کو سمیٹ کر دوسری دنیا کو روشن کرنے کے لیے رخت سفر باندھ رہا تھا اور میں اپنی منزل کی طرف رواں دواں […]

منقبت

کوچۂ جاناں سے دور اک دردمند دل کی آواز

وہ خوش نصیب ہیں جو بلگرام جاتے ہیںمرادِ دل وہ اپنی پاک در سے پاتے ہیں ہے بارگاہِ مقدس وہ اتنی پر عظمتفقیر جاتے ہیں اور شہرِ یار آتے ہیں نہ ہوگا تنگیِ داماں کا پھر انہیں شکوہجو اپنے کاسۂ دامن کو بھر کے لاتے ہیں نبی کا صدقہ اور ان کی آل کا صدقہزمیں […]

منقبت

منقبت: بٹ رہاہے جو یاں فیضِ میرِ زماں

نتیجہ فکر: امیر حسن امجدی طیبی واحدی عرس کا یہ سماںخوب منظر سہانا ہے اور خوش نماں نور سے آج معمور ہے ہر مکاںدیکھو دیکھو ہے کیسا یہ جنت نشاں ہر طرف نور و رحمت کی برسات ہےہے زمیں یاں کی مثلِ فلک آسماں جگمگاتی ہے ہر سو زمینِ کرمگویا اترے ہوئے ہیں یہاں کہکشاں […]

نعت رسول

نعت رسول: دو عالم ہے محو جمال محمد

زہ شان اوج و کمال محمدہے عرش بریں پائمال محمد خوشا خوبی خط و خال محمددوعالم ہے محو جمال محمد گدا و شہنشاہ و پیر و پیمبرہے منت کشان نوال محمد تمامی بشر ہیں ہوا خواہ جنتہے جنت کو شوق وصال محمد ہویدا ہے شمس و قمر سے فلک پرجلال محمد جمال محمد بناکر مٹائے […]

منقبت

منقبت: اہل صدق و صفا صابر پاک ہیں

نتیجہ فکر : سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ۔ اہلِ صدق وصفا صابرِ پاک ہیںبحرِ خُلق ووفا صابرِ پاک ہیں چشتیہ سلسلے کی ہیں وہ آبروقلبِ حق کی صدا صابرِ پاک ہیں ہیں وہ کوش بخت نورِ نگاہِ فریدقربِ حق کی ضیا صابرِ پاک ہیں یہ کرامت ہے کھایا نہ کچھ بارہ سالیوں وقارِغنا صابرِ […]