گیسٹ کالم

سیاست و حالات حاضرہ

آج بھی سیاسی پہچان نہیں!!

بھارت میں 1989 سے پہلے چاہے جیسے بھی حالات رہے ہوں لیکن 1989 کے بعد سے تبدیلی آئی ہے سیاسی ماحول تبدیل ہوا ہے ورنہ اس سے پہلے چاہے ہندو ہوں یا مسلمان دونوں میں ایک مخصوص طبقہ تھا جو سیاست کی ملائی کھارہا تھا اور اور اقتدار کا مذا چکھ رہا تھا وہ زمانہ […]

سماجی مضامین

رازداری

افراتفری اور شور شرابے سے بھری اس مصروف دنیا میں ہر انسان امن و سکون کی جستجو میں ہے۔ لیکن کچھ ایسی وجوہات ہوتی ہیں جن کی بنا پر انسان سکونِ قلب سے محروم ہوجاتا ہے اور بے چین و پریشان رہنے لگتا ہے۔ ان وجوہات میں سے ایک وجہ رازداری بھی ہے۔سکونِ قلب و […]

متفرقات

اسرائیل کو ایک اور جھٹکا

گزشتہ سے پیوستہ فرانس کے بعد اب اسپین نے بھی نیتن یاہو کو جھٹکا زور کا جھٹکا دھیرے سے دے دیا ہے۔ اسپین نے غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خلاف احتجاجاً اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ جب تک جنگ نہیں […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا ٹرمپ کے آنے کے بعد غزہ میں امن بحا‌ل ہوگا؟

امریکہ میں ہوۓ حالیہ صدارتی انتخاب کے نتائج آچکے ہیں سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو انتخاب میں واضح اکثریت حاصل ہوئی ہے اور اسی کے ساتھ وہ آنے والے 75 دنوں کے اندر ایک بار پھر امریکہ کے صدر بن جایٔیں گے۔ پوری دنیا کو صنفی مساوات اور حقوق نسواں کا لکچر دینے والے […]

نعت رسول

نعتِ رسول: اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں

ازقلم: طفیل احمد مصباحی اخلاص کا خامہ ہو عطا دستِ ہنر میںہو عمر بسر وصفِ شہِ جن و بشر میں توصیف و ثنائے شہِ ابرار کے باعثشامل ہے تب و تاب مری فکر و نظر میں پُر نور بنا دے مرے ہر خواب کا منظر” اے جلوۂ محبوب نہ جا آ کے نظر میں " […]

اصلاح معاشرہ

جادہ اعتدال سے ہٹتے مذہبی القابات: ایک لمحۂ فکریہ

استاذ گرامی،حضرت مولانا حافظ سعید صاحب قبلہ اشرفی، بانی و مہتمم دارالعلوم فیضان اشرف باسنی نے آج دور حاضر میں عام ہوتے بے جا القابات پر حیف جتایا ،ایک مضمون کی اصلاح بھی فرمائی۔ اسی سے اثر پذیر ہوتے ہوۓ راقم نے یہ مضمون ترتیب دیا ہے۔ تحریر: خلیل احمد فیضانی استاذ: دارالعلوم فیضان اشرف […]

صحت و طب

قدرتی اجزاء: صحت کی بازیابی کا راستہ

انسانی وجود کی فلاح و بقاء کے لیے صحت کی حصولیابی از حد لازم و ملزوم ہے۔ شریعتِ اسلامیہ نے ہمیں مختلف قدرتی اجزاء سے استفادہ کرنے کی راہنمائی فراہم کی ہے، جو جسمانی صحت کے استحکام اور روحانی و نفسیاتی سکون کے حصول میں ارفع و اعلیٰ ہیں۔ ان میں شہد، تلبینہ، کجھور، اور […]

امت مسلمہ کے حالات

ہم چائے کی پیالی میں طوفان لاسکتے ہیں۔۔۔ دینی انقلاب نہیں!

یہ حقیقت ہے کہ علما و مذہبی طبقے اور کالج و یونیورسٹی سے وابستہ افراد کے درمیان فاصلہ بڑھتا جارہا ہے۔۔۔ اس میں بہت بڑا قصور ہمارے مذہبی حضرات کا بھی ہے۔۔۔ یہ اپنے مدار میں چلتے رہتے ہیں اور کبھی اس طبقے کو لائق توجہ نہیں سمجھتے۔۔۔ ہمارے لوگ مسجد میں امامت، مدرسے میں […]

اصلاح معاشرہ

جو راہِ حق و صداقت سے منحرف ہوا بحرِ ہلاکت میں غرق ہوگیا

مشاہدات و تجربات کے ساتھ ساتھ تاریخ کے اوراق بھی اس بات پر شاہد عدل ہیں کہ خواہ دور ماضی کی بات کریں یا دور حاضر کی بہر حال جس کسی نے حق و صداقت پر پردہ ڈال کر دروغ گوئی کو بڑھاوا دیا اس کا انجام بد سے بد تر ہوا ہےمگر یہ بات […]