ہر علم کی اپنی ایک خصوصیت ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ دیگر علوم و فنون سے نمایا و ممتاز نظر آتی ہے انھیں علوم میں ایک علم منطق بھی ہے جس کی شہرت کا ڈنکا عرب و عجم میں مثل رعد و برق کے رواں و دواں ہے ۔علم منطق کے تعلق سے […]
فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن سرخرو وہ جہاں میں ثنا خوان ہےذکر سرکار کرتا جو ہر آن ہے کیسے کہتا ہے ان کو تو اپنی طرحسارے نبیوں کا جب کہ وہ سلطان ہے تیرے دربارِ نوری میں اے شاہِ دیںاپنا بستر لگاؤں یہ ارمان ہے مصطفی نے کیا چاند کے ٹکڑے جبسوچ کر آج بھی عقل […]
میرے غم سے نباہ کون کرےاور خود کو تباہ کون کرے مر چکا ہے خیال لوگوں کامیری حالت پہ آہ کون کرے سب کو خوش دیکھنے کی عادت ہےمیری جانب نگاہ کون کرے روز آتا ہے خود کشی کا خیالروز ایسا گناہ کون کرے ہیں مرے پاس صرف رنج و غممجھ کو پانے کی چاہ […]
احمد بڑا ہی چنچل اور چلبلا تھا، اسکی شرارتیں روز مرہ بڑھتی ہی جارہی تھیں، پھر اچانک ایک دن یہ بات سماعتوں سے ٹکراتی ہے کہ وہ غم صم سا رہنے لگا ہے۔ کسی سے کوئی کلام، کوئی چنچلتا نہ کسی شرارت کی کوئی شکوہ، شکایت۔ اس کو اس روپ میں دیکھنا ایسے ہی تھا […]
مرشد طریقت ، رہبر شریعت ، احسن العلماء حضرت علامہ و مولانا حافظ و قاری سید شاہ مصطفیٰ حیدر حسن میاں قادری برکاتی مارہروی علیہ الرحمہ اپنے خاندانی بزرگوں کی علمی و روحانی روایات کے امین و پاسبان تھے ۔ دینی علوم و فنون کی بیشتر شاخوں پر دسترس حاصل تھی ۔ آپ اپنے وقت […]
اگر آپ ایک پاک صاف ،اور مہذب معاشرے کی تشکیل چاہتے ہیں تو جہاں بہت ساری معاشرتی برایٔیوں کا قلعہ قمع کرنا ضروری ہے وہیں معاشرے کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ،بابا ازم ،نقلی چھاڑ پھونک اور ٹوٹکے سے اپنا پیٹ بھرنے والے جھوٹے عاملین ،اور فراڈی باباؤں پر بھی قدغن لگانا از حد […]
ختم نبوت کا عقیدہ اسلامی ایمان کا ایک ایسا بنیادی اور ناقابلِ انکار جز ہے، جو امت مسلمہ کے ہر فرد پر لازم ہے۔ اس عقیدے کی حفاظت اور اس کے خلاف اٹھنے والے ہر فتنے کا رد کرنا علماء، مفکرین، اور قلم کاروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ عصر حاضر میں جب مختلف فکری […]
بھارت میں 1989 سے پہلے چاہے جیسے بھی حالات رہے ہوں لیکن 1989 کے بعد سے تبدیلی آئی ہے سیاسی ماحول تبدیل ہوا ہے ورنہ اس سے پہلے چاہے ہندو ہوں یا مسلمان دونوں میں ایک مخصوص طبقہ تھا جو سیاست کی ملائی کھارہا تھا اور اور اقتدار کا مذا چکھ رہا تھا وہ زمانہ […]
افراتفری اور شور شرابے سے بھری اس مصروف دنیا میں ہر انسان امن و سکون کی جستجو میں ہے۔ لیکن کچھ ایسی وجوہات ہوتی ہیں جن کی بنا پر انسان سکونِ قلب سے محروم ہوجاتا ہے اور بے چین و پریشان رہنے لگتا ہے۔ ان وجوہات میں سے ایک وجہ رازداری بھی ہے۔سکونِ قلب و […]
گزشتہ سے پیوستہ فرانس کے بعد اب اسپین نے بھی نیتن یاہو کو جھٹکا زور کا جھٹکا دھیرے سے دے دیا ہے۔ اسپین نے غزہ میں ہونے والے قتل عام کے خلاف احتجاجاً اسرائیل کے ساتھ ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ کر دیا ہے۔ ہسپانوی وزیر اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ جب تک جنگ نہیں […]