گیسٹ کالم

کالم

امام صاحب کو کب مارا جائے ؟؟؟

عباسی خلیفہ متوکل نے عبادہ کو کہا مجھے تمہاری شکایت پہنچی ہے کہ تم نے امام مسجد کو مارا ہےمعقول عذر بیان کرو ورنہ تمہیں سزا دی جائے گیعبادہ نے کہاامیر المومنین میں مسجد کے پاس سے گزر رہا تھا اذان ہوئی میں نماز پڑھنے چلا گیاجماعت کھڑی ہوئی تو امام صاحب نے پہلی رکعت […]

سیاست و حالات حاضرہ

نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ

ملک کے ناگفتہ بہ حالات کسی پر مخفی نہیں ہیں ہر طرف سے مسلمانوں کو ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن قوم مسلم خاموش تماشائی بنی ہوئی اپنی تنزلی، گرتی ہوئی عمارتیں دیکھ رہی ہے کسی کو کھل کر بولنے کی ہمت نہیں ہو رہی ہے بعض تو ایسے بھی مسلمان […]

سیاست و حالات حاضرہ

بابا صدیقی کا قتل اور لارینس بشنوئی گینگ

مودی اور شاہ کی حکومت میں نیا کچھ نہیں ہے ۔وہ سارے طریقے کانگریس کی سرکار میں چلتے رہے تھے یا اُسکے رہنماء استعمال کرتے تھے اُسی طریقے کا استعمال مودی اور شاہ کرتے نظر آ رہے ہیں ۔ممبئی میں بابا صدیقی کا قتل دن کے اُجالے میں کر دیا جاتا ہے اور نام لارینس […]

قرآن و تفسیر

سورۃ اٰل عمران: ایک مختصر تعارف

سورۂ اٰل عمران مدنی سورتوں میں شامل ہے ، اس میں دوسو آیات مبارکہ اور ٢٠ بیس رکوع آئے ہیں، اس سورہ کا نام اٰل عمران اس لئے رکھا گیا کہ ایک جگہ پر اٰل عمران کا ذکر آیا ہے۔ ’’عمران‘‘ کے متعلق مفسرین نے لکھا ہے کہ عمران ، حضرت موسؑیٰ اور ہاروؑن کے […]

تنقید و تبصرہ شعر و شاعری شعراء

عشق و عقیدت سے لبریز قاری اسرائیل اثرؔ فیضی کی نعتیہ شاعری

شاعری ٬ فنونِ لطیفہ کی ایک مقبول ترین قسم ہے اور مصوری و نقالی اس کی حقیقت و ماہیت میں داخل ہے ۔ شاعری کو دلی جذبات کے اظہار کا جو نام دیا گیا ہے ٬ وہ در اصل اسی مفہوم کو اجاگر کرتا ہے ٬ جس میں مصوری و نقالی شامل ہے ۔ شعر […]

انٹرویو

مصطفیٰ کمال آسامی اور مفتی مقیب الرحمن کے درمیان گوہاٹی ڈبیٹ کی مختصر روداد

موضوع: قرآن میں مورتی کو پوجنے کا ثبوت۔ متکلمان: مفتی مقیب الرحمٰن صاحب – مصطفیٰ کمال آسامی اینکر: دکشت شرما وقت: شام 6 بجےمیعادِ وقت: 1 گھنٹہ/23 منٹس 22 سیکنڈسمقام: گوہاٹی، آسام مصطفٰی کمال آسامی اور مقیب الرحمٰن صاحب آسامی کے مابین آنلائن ڈبیٹ کا مختصر خاکہ ملاحظہ ہو!…………….. اینکر: کیا آپ دونوں بحث ومباحثہ […]

متفرقات

غزل: مرا ہم دم بھی مجھ سے بے خبر ہے

مرا ہم دم بھی مجھ سے بے خبر ہےمرے حالات پر کس کی نظر ہے غزل کی وادیوں میں کھو گیا ہوںمجھے کچھ بھی نہیں اپنی خبر ہے بدن پر قیمتی کپڑا نہیں ہےمگر لہجہ بہت ہی پر اثر ہے مجھے بہتر بنانے میں لگے ہیںمرے کردار پر سب کی نظر ہے میں اپنے آپکو […]

نعت رسول

سلام بہ بارگاہ خیرالانام ﷺ

ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا ٕ پر درود و سلام جن کی آمد سے ہرسو اجالا ہوایہ زمیں سج گٸی آسماں بھی سجاچاند کی چاندنی شمس کی روشنیان سے ہی نور سارے جہاں کو ملااے دیوانوں اٹھو پھر پڑھو جھوم کرآمد مصطفٰی پر دورد و سلام ہرگھڑی مصطفٰی پر درود و سلامخاتم الانبیا […]

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ! اب کس دیوار پہ سر اپنا پٹکوں؟

کرناٹک ہائی کورٹ نے گذشتہ دنوں ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے انتہائی نامناسب فیصلہ صادر کیا کہ ”مسجد میں جبراً گھس کر اندر ہندوؤں کا مذہبی نعرہ ’جئے شری رام‘ لگانے سے کسی کے مذہبی جذبات کو ٹھیس نہیں پہنچتی ہے“۔ عدالت کا یہ فیصلہ منظر عام پر آنے کے بعد ملک کے مسلمان […]

امت مسلمہ کے حالات نظم

قائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ

نا حق کے لیے بولے تو تقریر بھی فتنہتقریر ہی کیا خامۂ و تحریر بھی فتنہ ناموسِ رسالت کی حفاظت نہ کریں جوقائد بھی مریدین بھی وہ پیر بھی فتنہ جس سے مرے آقا کی ہو تعظیم میں تنقیصوہ درس بھی تدریس بھی تفسیر بھی فتنہ جو خود کے لیے بات حقائق کی چھپائےعلامہ بھی […]