گیسٹ کالم

امت مسلمہ کے حالات

قوم کے قائدین سے چند گذارشات

ہماری قوم کے کچھ مسلم سیاسی رہنماؤں کو میدان سیاست میں اتر کر اپنی قوم کے افراد کے مستقبل کوسنوارنے اور انہیں سنہری خواب دکھلانے میں ہاتھ پاؤں مارتے دیکھا جاتا ہے جہاں انفرادی طور پر قائدین اپنی اپنی پارٹیاں بنا کر اپنے اپنے بینر تلے متحد و متفق ہونے کی دعوت دیتے ہیں ان […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا ایرانی جوہری ہتھیار نشانہ ہو سکتے ہیں؟

گزشتہ سے پیوستہ سوشل میڈیا پر آج کل یہ بات تیزی سے گردش کر رہی ہے کہ اسرائیل اب ایران کے جوہری پروگرام کو نشانہ بنائے گا، اولا اس امکان کو G7 ممالک کی میٹنگ کے بعد امریکی صدر سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں امریکی صدر جو بائڈن نے اسے مسترد کردیا […]

خانوادۂ اشرفیہ

سیرت حضور شیخ اعظم کچھوچھوی

نام: سید اظہار اشرف، کنیت: ابوالمحمود، القاب:شیخ اعظم، مخدوم العلماء،سیف بغداد، صدر المشائخ۔ پیدائش:٦، محرم الحرام ۱۳۵۵ھ بمطابق 2مارچ 1936ء، بمقام کچھوچھہ مقدسہتعلیم:ابتدائی تعلیم درجہ پنجم تک جامعہ اشرفیہ کچھوچھہ مقدسہ میں حاصل کی، اعلیٰ تعلیم کے لئے الجامعۃ الاشرفیہ مبارک پور میں داخلہ لےکر 1957ءمیں فراغت حاصل کی۔ اساتذہ کرام:حضور حافظ ملت حضرت مولانا […]

امت مسلمہ کے حالات

ملک ہند میں گستاخوں کو کیسے لگام لگایا جائے؟

جب سے بھاجپا مرکز میں برسر اقتدار آئی ہے،تب سے متعصب ہنود کے حوصلے بلند ہو چکے ہیں۔وہ مسلمانوں پر مظالم بھی ڈھاتے ہیں اور مذہب اسلام،قران مقدس،حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم اور اسلامی شخصیات کی توہین وبے ادبی بھی کرتے ہیں۔ یہ تو اللہ تعالی کا فضل واحسان ہے کہ اس بار […]

امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

شانِ رسالتﷺ میں ملعون کی گستاخی نا قابلِ برداشت

اللہ رب العزت نے اپنے محبوبِ مکرّم ٬ سیدِ عالم ٬ نورِ مجسم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کو محاسن و کمالات کا مجموعہ اور ” رحمۃ للعالمین ” بنا کر مبعوث فرمایا ۔ آپ کی ذاتِ ستودہ صفات ہر جہت سے بے مثل و بے مثال ہے ۔ آپ ﷺ معلمِ کائنات […]

امت مسلمہ کے حالات

اہم کیا ہے ؟

گذشتہ کچھ مہینوں سے مسلمانوں کے درمیان وقف املاک کے تحفظ کو لے کر بڑی پریشانی نظر آرہی ہے اور مسلمانوں کی مختلف تنظیمیں ، ادارے اور شخصیات وقف بچائو تحریک سے جڑکر حکومت کے خلاف مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں ۔ مختلف طریقوں سے اپنا احتجاج درج کروارہے ہیں اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کررہے ہیں کہ وقف اللہ کی […]

حضور غوث اعظم منقبت

منقبت غوث اعظم جیلانی رضی اللہ عنہ

سلطان الاولیاء، غوث الثقلین، محبوب سبحانی، قطب ربانی، پیران پیر دستگیر، حضرت سیدنا غوث الاعظم شیخ سید محی الدین ابو محمد عبد القادر جیلانی حسنی حسینی حنبلی رضی اللہ عنہ تیری نرالی شان ہے بغداد والے پیرتجھ پر فدا جہان ہے بغداد والے پیر ہستی تری مہان ہے بغداد والے پیرہر سو ترا بکھان ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

ذرا سوچیں، کہیں آپ کا موقف دنیا بھر کی تحریکات اسلامی کے مشن کے خلاف تو نہیں؟

تم نے کہا “حماس نے بغیر تیاری کے جنگ چھیڑدی”۔ حماس نے دنیا کی مضبوط ترین فوج سے ایک سال تک جنگ لڑ کر بھی شکست نہیں کھائی اور آج بھی غزہ سے اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں اور راکیٹ اسرائیل میں بھیج رہے ہیں۔ تم نے کہا “یہ اسماعیل ھنیئہ دولت سمیٹ کر غزہ سے […]

نعت رسول

نعت رسول: یہ شرف عشقِ مصطفٰےﷺ دے گا

رات میں دن کا فلسفہ دے گاصدقہ آقاﷺ کا یوں خدا دے گا جانتا ہے درود کیا دے گاسوئی قسمت تری جگا دے گا جب بھی وہ مجھکو کربلادےگاموت کو زندگی بنا دے گا پال تو دل میں دردِ عشقِ نبیﷺدیکھنا کس قدر مزہ دے گا بالیقیں جاؤں گا مدینہ میںیہ شرف عشقِ مصطفٰےﷺ دے […]

مذہبی مضامین

ہم شرمندہ ہیں یا رسول اللہ

ہائے افسوس کہ فتنوں کے دروازوں کا افتتاح یوں ہوا کہ اس کی روک تھام تقریبا ناممکن نظر آرہی ہے، امت آپس میں دست و گریباں ہے، اسلامِ خلاف تحریکیں مسلمانوں کی آبروریزی پر اتر آئی ہیں، دن بدن انکی درازئ زبان اور دریدہ دہنی بڑھتی جارہی ہے، مسلمانوں پر مظالم کے پہاڑ توڑنا، مسلم […]