گیسٹ کالم

ایڈیٹر کے قلم سے سیاست و حالات حاضرہ

یونیفارم سول کوڈ: ایک تجزیاتی مطالعہ

وطن عزیز ہندوستان میں ایک عرصہ دراز سے یکساں شہری قانون(Uniform Sivil Code) نا فذ کرنے کی جدو جہد جاری ہے اور مسلسل ملک کا ایک طبقہ جس میں بڑی تعداد ہندوؤں کی اور کچھ مسلما نوں کی ہے اسے نافذ کرنے کے لیے ذہن سازی کی سعی پیہم کررہا ہے اور موجودہ دور میں […]

رمضان المبارک نظم

الوداع اے ماہ فرقاں الوداع

الوداع اے ماہ فرقاں الوداعتجھ سے ہم رہتے تھے فرحاں الوداع رحمت باری رہی تیرے سبببھولنا تجھ کو نہ آساں الوداع سحری و افطار کے وہ وقت نورتھا تو برکت کا گلستاں الوداع شاعری کرتے تھے ماہ نور پرکہہ رہے ہیں سب سخن داں الوداع قدر والی رات تیری خاصیتتجھ میں تھی تقدیس چسپاں الوداع […]

رمضان المبارک نظم

رمضان جا رہا ہے

ازقلم: ناصر منیریڈائریکٹر ریسرچ سینٹر، خانقاہ منیر شریف غم گین سب کو کر کے مہمان جا رہا ہےکر کے اداس ماہِ غفران جا رہا ہے مسجد کی رونقیں بھی اب ختم ہو رہی ہیں“صدمہ ہزار دے کر رمضان جا رہا ہے” روزہ نماز سحری افطاری و تراویحہم راہ ہر سعادت مہمان جا رہا ہے رحمت […]

رمضان المبارک نظم

الوداع الوداع ماہِ رمضاں

وقتِ رخصت ترا ہو چلا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاںدل یہ کہتے ہوئے رو رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں تیری قربت سے رحمت ملی تھیہر سو بزمِ مسرت سجی تھیتیری فرقت سے غم چھا گیا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں وہ تراویح پڑھنا پڑھانااور افطار کرنا کرانارونقیں سب لیے جا رہا ہےالوداع الوداع ماہِ رمضاں صبح سحری […]

شوال المکرم مذہبی مضامین

خوشیاں بانٹنے، اخوت و بھائی چارگی اور مصافحہ و معانقہ کا نام عید ہے

ازقلم: غوثیہ سلامیمعلمہ جامعہ گلشن مصطفی بہادرگنج، ٹھاکردوارہ، مراداباد، یو۔پی۔ ماہ رمضان جس کی برکت اور عظمت کی گواہی قرآن و حدیث میں خود اللہ اور اس کے رسول نے دی ہے،اسی کا آخری عشرہ جو جہنم سے آزادی کا ہے اہل ایمان پر اپنے فیضان کی بارش برسا رہا ہے۔بچوں،نوجوانوں اور بڑوں کی بڑی […]

تاریخ کے دریچوں سے

قرآنی گاؤں

ترکی کا محاورہ ہے کہ قرآن کریم حجاز مقدس میں نازل ہوا، مصر میں پڑھا گیا اور ترکی میں لکھا گیا۔ حقیقت بھی یہی ہے کہ دنیا کے نامور خطاط ترکی میں اور ممتاز قراء مصر میں پیدا ہوئے۔ کلام الٰہی سے محبت مصریوں کے خون میں شامل ہے۔ مصر میں ایک ایسا گاؤں یا […]

مذہبی مضامین

قرآنی انقلاب کی تابشیں

قرآن! پیامِ حیات اور نجات کی کلید ہے۔ تحریر: غلام مصطفٰی رضوینوری مشن مالیگاؤں قرآنِ مقدس کے نزول نے قوموں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کر دیا… آخری پیغمبر رسول رحمت صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم کو رب کریم نے بے پناە اختیارات دے کر کے بھیجا…اخیر میں بھیجا… اور ایسا کامل و اکمل کہ: […]

سیرت و شخصیات

29 اپریل: سید خادم رسول عینی کا یومِ ولادت

پیش کش: ڈاکٹر شفیق جے ایچ سید خادم رسول عینی کی ولادت ٢٩ اپریل ١٩٦٨ میں بھدرک اڈیشا میں ہوئی۔ آپ امیر مینائی کے سلسلے کے مشہور شاعر علامہ سید اولاد رسول قدسی کے شاگرد رشید ہیں ۔آپ نعت ، غزل، منقبت، سلام، سہرا ، نظم وغیرہ اصناف میں شاعری کرتے ہیں ۔آپ کا ایک […]

رمضان المبارک نظم

الوداع اے مہ رمضاں

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 اے رمضاں کے ماہ ونجوم الوداعبہشتِ کرم کی رُسوم الوداع ابھی کس طرح تجھکو رخصت کروںابھی تو ہوا تھا قدوم ، الوداع نگاہِ عقیدت ہے اشکوں سے ترغموں کا ہے دل میں ہجوم الوداع کشادہ ہے دروازۂ جان و دلبھرے جارہے ہیں ہُموم الوداع سکھایا […]

نظم

ہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن

قرار قلب ہے مومن کی جان ہے قرآنہماری روح ہمارا نشان ہے قرآن ہر ایک شئ کی حقیقت کا ذکر ہے اس میںنہ سمجھو تم کہ فقط داستان ہے قرآن ہے کائنات کا ہر علم اس میں ہی پنہاںخدا کے فضل کا بین نشان ہے قرآن ہر ایک دور میں ہر قوم کے لیے ہے […]