خدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی

محمد شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا مناؤ خوشیاں مناؤ شب برات آئیگھروں کو اپنے سجاؤ شب برات آئی گناہ گارو گناہوں سے کرکے توبہ تمخدا کو اپنے مناؤ شب برات آئی اے غم کے مارو اگر چاہیے تمہیں راحتجھکاؤ سر کو جھکاؤ شب برات آئی خطا معاف کرالو خدا سے … Read more

آج کی رات ہے

نتیجہ فکرمحمد عاصم القادری رضوی مرادآبادی یو۔پی۔ ہند بھینی بھینی ہوا ہے سہانا سماںرحمتوں کی عطا آج کی رات ہےآج ہے جوش پر فضل رب العلیبابِ جنت کھلا آج کی رات ہے آج نغمہ سرا عرش پر حور ہیںآسماں پر فرشتے بھی مسرور ہیںہیں وہ محروم سجدوں سے جو دور ہیںبندگی کا مزہ آج کی … Read more

کورٹ کا فیصلہ

ازقلم: سید خادم رسول عینی کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ حجاب کے خلاف آیا۔یہ خبر پڑھ کر افسوس ہوا کیونکہ یہ فیصلہ صرف مسلمانوں کے خلاف نہیں ہے ، بلکہ مڈل کلاس کے خلاف بھی ہے۔اکثر ایسا دیکھا جاتا ہے کہ ایلایٹ فیمیلی کی مستورات نقاب یا برقع استعمال نہیں کرتیں ،البتہ جو مستورات مڈل … Read more

ہندوستان کے بدلتے حالات

تحریر: عبدالجبار علیمی+918795979383 نہ سنبھالو گے تو مٹ جاؤ گے اے ہندی مسلمانوںتمہاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں آج موبائل پر ایک یوٹیوب کلپ دیکھنے کے بعد یہ لکھنے پر قلم مجبور ہوگیا کہ جس ہندوستان کی آزادی میں قوم مسلم کے بڑے بڑے علما اکابرین اور لیڈران نے اپنا خون بہایا تھا، … Read more

تقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی رب سے ملانے بندوں کو آئی شب برأتتقدیر سب کی آج جگائی شبِ برأت عصیاں کو یاد کر کے بہایا ہے اشک جوبخشش کا مژدہ اس کو سنائی شبِ برأت شعبان کے مہینے کی برکت تو دیکھیےداغِ گناہ سارے مٹائی شبِ برأت مغرب سے صبح تک ہے صدا مانگ … Read more

شبِ برأت میں اشتہاری معافی نامہ کی حقیقت

ازقلم: محمدشمس تبریز قادری علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔ بی۔ایڈ۔ مدارگنج،ارریہ بہار شبِ برأت وہ عظیم الشان رات ہے کہ جس میں اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی گنہگار و خطا کار امت کی مغفرت فرماتا ہے ۔ اس رات انسانوں کے سارے معاملات تقسیم کئے جاتے ہیں ۔ نیکیوں کی موسلا … Read more

حجاب تنازع پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ خود عدلیہ کو شرمسار کردینے والا ہے

ازقلم: (مفتی) محمد علاؤالدین قادری رضوی، میراروڈ ممبئی ملک کی عدلیہ کی طرف سے حجاب تنازع پر جوفیصلہ آیا ہے وہ حیران کن ہے جس کی توقع ملک کے کسی بھی انصاف پسند باشندے کو نہیں تھی ۔ سرکار ترقیاتی کاموں پر کام کرنے کے بجائے لوگوں کو مذہب کی آڑ میں اپنا الو سیدھا … Read more

حجاب کے معاملے میں خانقاہوں سے سوال کیوں؟؟؟؟

ازقلم: عروہ فاطمہ، ممبئی انڈیا خانقاہوں سے حمایت کیوں نہیں ہو رہی، علمائے کرام کیوں کوئی حمایتی بیان جاری نہیں کر رہے وغیرہ وغیرہ سوالات نظر آ رہے ہیں سوشل میڈیا پر… وہ بھی کافی پڑھے لکھے لوگوں کی وال سے… یہاں میرا سوال یہ ہے کہ حجاب کی حمایت میں خانقاہوں اور علمائے کرام … Read more

تاثر جمیل بر فتاویٰ اسحاقیہ جلدسوم

ازقلم: (مفتی) محمد قاسم مصباحی(سہرساوی)استاذ: مدرسہ غوثیہ رؤفیہ دھامنگر شریف ضلع بھدرک (اڑیسہ) بسم اللہ الرحمٰن الرحیمالحمد لولیہ والصلوةوالسلام علی نبیہ والہ وصحبہ اجمعین زیر مطالعہ کتاب "فتاویٰ اسحاقیہ جلد سوم” واقف رموز شریعت حضرت علامہ مفتی محمد عالمگیر رضوی ادام اللہ فضلہ الساری کے فتاویٰ پر مشتمل ہے اس سے قبل جلد اول اور … Read more

وہ نقاب خود اٹھاتے تو کچھ اور بات ہوتی

ازقلم: ڈاکٹر محمد شاہد رضا نوری پادشاہی حکم صادر کیا کرتی ہے، غلامی مجبوری کو عادت بنادیتی ہے اور جمہوریت مشورے اور دلیلوں سے پختہ ہوتی ہے۔ عوامی حکومت میں سرکار کا عوام مخالف ہو جانا کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن اس سے خوفناک واقعہ تب ہے جب جمہوریت کے تمام ستون عوام کی … Read more