فضائل شب برأت، اہمیت افادیت

ازقلم: محمد قمرانجم فیضی اللہ تبارک و تعالیٰ نے انبیا و رسل، جن و انسان ، رات و دن اور دیگر مخلوقات کو پیدا فرمایا ہے۔ اور ان میں بعض کو بعض پر فضیلت اور مرتبہ سے نوازا ہے۔جیسے رسول انبیا سے افضل، حضور تمام انبیا و رسول سے افضل،صحابہ اولیا سے افضل،اولیا تمام انسانوں … Read more

ہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے

نتیجہ فکرمحمد وسیم اختر رضوی نعیمی مہینہ خوب سہانا شبِ برأت کا ہےجسے بھی دیکھو دِوانہ شبِ برأت کا ہے کرالیں بخششیں سب کی خدائے واحد سےہمارے واسطے تحفہ شبِ برأت کا ہے کریں گناہوں سے توبہ کمائیں ہم نیکییہی پیام خدایا شبِ برأت کا ہے یہ رات رب نے بنائی ہے مغفرت کے لئےیہی … Read more

شبِ برأت میں ایصالِ ثواب کی شرعی حیثیت

تحریر:محمد شمس تبریز قادری علیمیاسلامی اسکالر: ایم۔اے۔بی۔ایڈ۔مدارگنج ارریہ بہار ’’شب برأت‘‘ یہ ماہ شعبان کی ایک عظمت ورفعت والی رات ہے، ماہ شعبان کی اہمیت اسی رات کی وجہ سے ہے،اس ماہ کی پندرہویں رات جس کو’’شبرات‘‘بھی کہتے ہیں،شبرات اصل میں شب برأت ہے ،جس کامعنی ہے جہنم سے آزادی کی رات۔یہ رات نہایت برکت … Read more

شبِ برأت کاپیغام امت مسلمہ کے نام

ازقلم:محمدشمس تبریزقادری علیمی7001063703اسلامی اسکالر: ایم۔اے۔بی۔ایڈ۔ مدارگنج، ارریہ، بہار ماہ شعبان کی پندرہویں رات کوشبِ برأت کہاجاتاہے۔شب کے معنی رات اوربرأت کے معنی بری ہونے اورقطع تعلق کرنے کے ہیں۔چونکہ اس رات مسلمان توبہ واستغفارکرکے گناہوں سے قطع تعلق کرتے ہیں اوراللہ تعالیٰ کی رحمت سے بے شمارمسلمان جہنم سے نجات پاتے ہیں اس لئے اس … Read more

شبِ برأت: ہم تو مائل بہ کرم ہیں کوئی سائل ہی نہیں؟

تحریر: محمد ہاشم مصباحی، جمشید پورموبائل۔ 09386379632 محبوب کریم ﷺ نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نصف شعبان کی رات کو آسمان دنیا پر نزول فضل رحمت فرماتا ہے اور بنی کلب کی بکریوں کے بالوں سے زیادہ لوگوں کی بخشش فرماتا ہے ۔(ترمذی و ابن ماجہ حدیث1385)معلوم ہوکہ بنی کلب عرب کا وہ قبیلہ … Read more

شعبان و شب برات میں معمولات ِنبوی کا خلاصہ

از: (مفتی) محمد عبدالمبین نعمانی قادریبانی رکن المجمع الاسلامی مبارک پوررابطہ نمبر: 9838189592 شعبان المعظم کا مہینہ بڑا برکتوں کا ہے، اور اس کی پندرہویں شب جسے ’’شب براء ت‘‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ یہ خاص طور سے مرکز برکات و تجلیات ہے۔ اس کے اور اس کے بعد آنے والے دن کے بارے … Read more

بخشش ومغفرت کی حسین رات، شبِ برات

تحریر: محمدمدثرحسین اشرفیمقام تلنگا، ضلع پورنیہ بہار انڈیاموبائل: 6204063980 /9172869263خطیب وامام رضائے مصطفٰے مسجدگیورائی، ضلع بیڑ، مہاراشٹرا پروردگارعالم نے اپنے محبوب، رحمتِ عالم صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے طفیل آپ کی امت کو کثیرانعامات سے نوازاہے -گناہوں کی معافی کے لئے اس امت کوبہت مواقع عطاکیے گیے ہیں -مبارک مہینے، حسین ایّام، … Read more

مدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور کے جدید فارغین کو گولا بازار کے شہرقاضی نے دیا خوب صورت علمی تحفہ

گورکھ پور: 16 مارچمدرسہ حسینیہ دیوان بازار گورکھ پور میں جلسہ دستار بندی کا پروگرام کل دیر رات اختتام پزیر ہوا جہاں 10 بچوں کی دستار بندی ہوئی جن میں 6 بچوں کو عالم دین کی دستار و سند سے نوازا گیا اور 4 نے حفظ قرآن کی سند و دستار حاصل کی۔ اس موقع … Read more

مسلم اپنے گھر کی عورتوں کو روکیں

تحریر: محمد عباس الازہری ماں نقاب میں ہے اور جوان بیٹی جنس اور شرٹ میں ہے! دلہن اور دولہا دونوں کو اسٹیج پر بیٹھا کر نمائش کی جاتی ہے! دن بھر لڑکی غیر محرم سے بات کرتی ہے گارجین آزادی اور جدت کا نام دیتے ہیں , شادی بیاہ میں رقص کرتی ہیں ,گیت گاتی … Read more

نصف شعبان و دیگرمواقع پر قبرستان جانا کیسا ہے

تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام مسجدرسول اللہﷺ خطیب مسجدِرحیمیہ میسور روڈ جدیدقبرستان مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہ و نوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک انڈیا دعا عبادت کی روح ہے عبادت کا مغز اورنچوڑ ہے اورسنن ترمذی میں دعاکوعین عبادت قراردیاگیاہے کیونکہ بندہ اپنے آپ کوعاجزومحتاج اوربےکس وبےبس سمجھ کراپنے خالق ومالک کوپکارتاہے اسی … Read more