حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ (قسط سوم)

تحریر: ڈاکٹر فیض احمد چشتی مقارئینِ کرام!جیسا کہ آپ رضی اللہ عنہ کے لقب سے ظاہر ہے کہ آپ تمام ائمہ کے مقابلے میں سب سے بڑے مقام و مرتبے پر فائز ہیں ۔ اسلامی فقہ میں حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ کا پایہ بہت بلند ہے ۔ آپ نے فقہ کی … Read more

حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ (قسط دوم)

تحریر: ڈاکٹر فیض احمد چشتی قارئینِ کرام!غیرمقلد وہابی حضرات کی طرف سے اعتراض کیا جاتا ہے کہ امام اعظم اور ابو حنیفہ کیوں کہتے ہو اس اعتراض کا جواب پیشِ خدمت ہے: حضرت امام ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اصل نام نعما ن ہے ، کنیت ابو حنیفہ اور لقب امام اعظم رضی … Read more

حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ عنہ (قسط اوّل)

تحریر: ڈاکٹر فیض احمد چشتی قارئینِ کرام : کوفہ (عراق) وہ مبارک شہر ہےجسےستّر اصحابِِ بدر اور بیعتِ رضوان میں شریک تین سوصحابۂ کرام رضی اللہ عنہم نے شرفِ قیام بخشا ۔ ((طبقات کبریٰ، 6/89)) آسمانِ ہدایت کے ان چمکتے دمکتے ستاروں نے کوفہ کو علم و عرفان کا عظیم مرکز بنایا ۔ اسی اہمیت … Read more

حاکم کے ساتھ محتاط طرزِ عمل

امام اعظم ابوحنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا: یَاْ یَعْقُوْبُ! وَقِّرِالسلطانَ وَعَظِّمْ مَنْزِلَتَہٗ وَاِیَّاکَ وَالکِذْبَ بین یدیہ والدخولَ علیہ فی کلِ وقتٍ مالم یَدْعُکَ لِحاجۃٍ عِلمیۃٍ۔ (ترجمہ) ’’یعقوب! بادشاہ کی قدر ومنزلت کیا کرنا، اس کے سامنے جھوٹ بولنے سے پرہیز کرنا اور علمی ضرورت کے بغیر ہر وقت اور ہر حال میں اس … Read more

شانِ امام اعظم علیہ الرحمۃ

دلیل المجتہدین ، فخر المحدثین ، حامل بشارتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، سید الفقہاء و العلماء ، جامع المحاسن والفضائل ، افتخار ملتِ اسلامیہ ، امام الائمہ ، سراج الأمہ ، کاشف الغُمّہ ، حضرت سیدنا نعمان ابن ثابت ، امام اعظم ابوحنیفہ علیہ الرحمہ کی مدحت نتیجہ فکر: سلمان رضا فریدی صدیقی … Read more

امام الائمہ امام المجاھدین جلیل القدر تابعی فقہ حنفی کے بانی حضرت سیدنا امام اعظم ابو حنیفہ نعمان بن ثابت رضی اللہ عنہ کی سوانح (قسط اول)

تحریر: اے رضویہ ممبئیجامعہ نظامیہ صالحات کرلا شافعی مالک احمد امام حنیفچار باغ امامت پہ لاکھوں سلام اللہ تعالیٰ نے حدیث اورحاملین حدیث کو بڑی عزت فضیلت اور شرف سے نوازا ہے او رحدیث رسول ﷺ کی خدمت اور حفاظت کےلیے اپنے انہی بندوں کا انتخاب فرمایا جو اس کے چنیدہ وبرگزیدہ تھے ان عظیم … Read more

غزل: مری نظر میں بس گیا ہے جب سے گل بدن ترا

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر:ہفت روزہ "صداے بسمل” بارہ بنکیسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی بڑی ہی بیقراری سے اے غیرتِ چمن تراآ انتظار کرتے ہیں سب اہلِ انجمن ترا یہ لفظ لفظ گل فشاں سا لہجہء سخن ترادوانہ کر گیا مجھے اے میرے یار فن ترا تری ہر ایک مرضی پر تو سر کئے ہوئے ہوں … Read more

رسالہ "سہ ماہی جام میر”: تبصرہ

ازقلم: انصار احمد مصباحی9860664476/ aarmisbahi@gmail.com رسالہ "سہ ماہی جام میر” بلگرام شریف (جنوری تا مارچ 2022ء) شائع کردہ: دارالعلوم واحدیہ طیبیہ ، بلگرام شریف ، ہردوئی ، یو پی۔ ایڈیٹر: مولانا محمد قمر انجم قادری فیضی صاحب ایڈیٹر کا رابطہ نمبر: 6393021704 درسی کتابوں کے بعد سب سے مفید اور دل چسپ کچھ ہے تو … Read more

غزل: یہ نہ پوچھو وہ کون تھا کیا تھا

نتیجہ فکر: فیضان علی فیضان میں نے کل رات جس کو دیکھا تھایہ نہ پوچھو وہ کون تھا کیا تھا میں ہی پہچان اسے نہیں پایاوہ میرے سامنے سے گزرا تھا جس پہ میری نگاہ ٹھہری تھیساری محفل میں وہ اکیلا تھا اس کو پروا نہ تھی کسی کی مگرمیرے سینے میں خوف دنیا تھا … Read more

مولانا اسید الحق قادری؛ مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ تجھے

از قلم: احمد رضا عطاری مدنیجامعۃ المدینہ گلزار حبیب سبزہ زار لاہور رسمی طالب علمی کے دنوں میں ہندوستان کے جو خوش قلم محقق ہمارے دل و دماغ پر چھائے ہوئے تھے وہ مولانا اسید الحق قادری بدایونی تھے۔ ان کی تحریریں ہر وقت دامنِ دل کو اپنی طرف کھینچتی رہتی تھیں اور ہم رسالوں … Read more