خواجہ غریب نواز کا حسن کردار اور اخلاق کریمانہ

از: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال انسانی معاشرے ہمیشہ تعلیم و تربیت، اخلاق حسنہ، اعلٰی کردار، اخوت و مساوات اور محبت و شفقت ہی سے عروج و ارتقا حاصل کرتے ہیں- معاشرے کے امن، خوش حالی اور استحکام کا راز اعلٰی تعلیم و تربیت اور اخلاق میں پوشیدہ ہے- یقینا اخلاق حسنہ … Read more

غزل: ہم ان کو فقط اپنا بنانے میں لگے ہیں

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویایڈیٹر۔ہفت روزہ "صداۓ بسمل” بارہ بنکیسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی ہم ان کو فقط اپنا بنانے میں لگے ہیںاور وہ ہیں کہ دنیا میں زمانے میں لگے ہیں ُاُتنا ہی ہُوا جاتا ہے وہ آپے سے باہرجتنا ہی اسے ہم کہ منانے میں لگے ہیں ویسے ہی وہ خاطر میں مجھے لاتا … Read more

خانوادہ رضویہ کا درخشندہ ستارہ

ازقلم: غلام اختر رضا المعروف محمد ہاشم القادری اس خاکدان گیتی پر ہر دور میں ان گنت ایسی عظیم ہستیاں جلوہ بار ہوتی رہی ہیں جن کے گیسوئے علم و حکمت کی خوشبو سے پوری دنیا عطر بیز ہوتی رہی ہے انہیں عظیم ہستیوں میں سے سرکار اعلی حضرت، حضور مفتی اعظم ہند، حضور حجت … Read more

خوش گپیاں: چیئر لیڈرس ( Cheer Leaders)

ازقلم: ڈاکٹر محمد مجتبٰی احمد، دربھنگہ ،بہار آج کل ٹی ۔ ٹوئنٹی کرکٹ کی طرح شعر و ادب کے میدان میں بھی چیئر لیڈرس بڑی تعداد میں پیدا ہو رہے ہیں لیکن کرکٹ اور ادب کے چیئر لیڈرس میں فرق ہے۔ کرکٹ میں صرف اچھے shots یا اچھی گیند پر ہی چیئر لیڈرس جو عام … Read more

منقبت در شان حضرت اویس قرنی علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر :محمد شعیب رضا نظامی فیضیؔ ساری امت کے ہیں غم خوار اولیس قرنیجادۂ عشق کے سالار اویس قرنی ہے خیر کا آپ کو آقا نے لقب بخشاعظمتیں آپ کی شہ کار اویس قرنی مرتبہ ان کا بہت اعلیٰ ہے ارفع ہے مقامایسے تھے عشق میں سرشار اویس قرنی ماں کی خدمت کے سبب … Read more

مرزا اسد اللہ خان غالبؔ

ازقلم: تسنیم فردوسبٹلہ ہاوس، جامعہ نگر نئی دہلی ۱۱۰۰۲۵ عشرتِ قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا مرزا اسد اللّه خان غالب شاید ہی ایسا کوئی شخص ہوگا جو اس نام سے واقف نا ہو۔ اردو شاعری میں مرزا غالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی … Read more

منقبت در شان یار غار مصطفیٰ

آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ وہ ذلیل و خوار ہے اےیار غار مصطفیجو ترا غدار ہے اے یار غار مصطفی عشق میں رکھا ہے تم نے پاؤں کو اس غار میںجس کے اندر مار ہے اے یار غار مصطفی دوش پر تم نے اٹھائے مصطفی کو اس لیےہم کو تم سے پیار ہےاے یار غار … Read more

منزل عشق کا مینار اویس قرنی عاشق سید ابرار اویس قرنی

ازقلم: اے۔ رضویہ، ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئ یمن کے ایک شہر میں بوسیدہ لباس میں کوئی مستانہ وار جارہا ہے۔ شہر کے آوارہ بچے اس کے پیچھے تالیاں بجاتے اور آوازے کستے چلے آرہے ہیں، بچوں نے کنکر بھی مارنا شروع کردیئے۔ لیکن حیرت ہے کہ یہ فقیر کنکریاں مارنے والوں کو نہ … Read more

ماہِ رجب کی فضیلت و اہمیت (حصّہ اوّل)

ازقلم: فیض احمد چشتی (پاکستان) محترم قارئینِ کرام : اسلامی سال کے بارہ مہینے اپنے اندر کوئی نہ کوئی تاریخی اہمیت ضرور رکھتے ہیں ۔ اسی طرح ان بارہ مہینوں پر مشتمل سال کی بھی ایک اہمیت ہے ۔ قرآن کریم نے بارہ ماہ کے سال کی اہمیت بتاتے ہوئے کہا ہے : یعنی یقینا … Read more

زیڈ ’Z‘ زمرہ کی سیکورٹی کیا ہے،کس کو سیکورٹی فراہم کی جاتی ہے؟

🖋 فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوریfaheemjilani38038@gmail.com حکومت ہند نے مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسد الدین اویسی صاحب کے ساتھ جمعرات کو پیش آئے واقعہ کے بعد ان کی سیکورٹی کا جائزہ لیا اور انہیں فوری طور پر سی آر پی ایف کی زیڈ زمرہ کی سیکورٹی فراہم کی ہے۔Owais Provided Z Category Securityاس … Read more