دوسری صدی کے مجدد اِمام الفقہہ حضرت امام شافعی محمد بن ادریس رضی اللہ تعالی عنہ

تحریر: اےرضویہ ممبئیمرکز: جامعہ نظامیہ صالحات کرلا ممبئی اللہ تعالیٰ نے حدیث اور حاملین حدیث کو بڑی عزت فضیلت اور شرف سے نوازا ہے اور حدیث رسول ﷺ کی خدمت اور حفاظت کے لیے اپنے انہی بندوں کا انتخاب فرمایا جو اس کے چنیدہ وبرگزیدہ تھے۔ اسلام میں یہ بات قابلِ اِفْتِخار ہے کہ  ہماری … Read more

وقت کے ولی کامل بزرگ حضور انیس بیکساں رحمتہ اللہ علیہ

ازقلم: محمد خوشتر جامعی صدر المدرسین دارلعلوم قادریہ ابدالیہ گلزار باغ بروا ڈیہ اولیاء اللہ نے انبیاء کرام، اصحاب کرام اور تابعین تبع تابعین، خلفائے راشدین کے بعد اشاعت اسلام کی ذمہ داری نبھائی۔ ان ہستیوں کے نام اور ان کی بتائی ہوئی تعلیمات دنیا میں (مسلم اور غیر مسلم ممالک سمیت) ہر جگہ اپنی … Read more

تضمین: خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیرا

نتیجہ فکر: ازہرالقادری کیا کہے وصف کوئی ہند کے راجہ تیراوقف ہے مانگنے والوں پہ خزانہ تیرامیکدہ یوں ہی سلامت رہےخواجہ تیرا خواجۂ ہند وہ در بار ہے اعلی تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا غم و آلام و مصائب کو مٹادیتا ہےزندگی جینے کے اطوار سکھا دیتا ہےایک ہی وارمیں شیطان کو بھگا دیتا … Read more

مشکلات اور پریشانیاں

ازقلم: محمد جنید مصباحیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ہم اپنی زندگی میں مشکلات سے بڑا پریشان رہتے ہیں، مشکلات ہمہ گیر ہوتی ہیں. ہر آدمی اپنی مشکل سے پریشان رہتا ہے، غریب اپنی غربت سے پریشان ہوتا ہے، امیر کو اپنی دولت کی وجہ سے مشکلات درپیش ہوتی ہیں، فیملی سے محروم لوگ … Read more

ذرے ذرے میں لہو اسلاف کا خوابیدہ ہے

تاریخِ اندلس اور اس کا عروج وزوال ازقلم: جمال احمد صدیقی اشرفی القادری اندلس ! جہاں تقریباً 800 سال مسلمانوں نے حکومت کی ۔ اپنے دورِ عروج میں مسلم ایجادات کی آماجگاہ یہ سرزمین ہمارے اجداد کی میراث کا حصہ رہی ۔ جب جب غلامی نے اسے اپنے شکنجوں میں جکڑا تب تب آزادئ اندلس … Read more

بارگاہِ غریب نواز میں فریاد

سلگتے ہوئے موجودہ حالات میں ہر دل کی آواز ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی، بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 ترے در کی ہو خیر شہِ اجمیرمٹےغم کی اندھیر ، شہِ اجمیر فریاد سنو مورے نَینَن کیکہتی ہے لڑی یہ اَنسُوَن کیچلتی ہے کَٹاری دشمن کیکردو اُنھیں زیر شہِ اجمیرترے در کی ہو خیر، شہِ اجمیر … Read more

آہ! شہزادۂ مناظر اسلام مولانا حامد ضیاء قادری بھی نہ رہے

سوگوار قلم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیمنحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ابھی ابھی شہر اقبال سیالکوٹ سے اس روح فرسا خبر نے تڑپا کر رکھ دیا ہے کہ ہمارے ممدوح ممتاز عالم دین مناظر اسلام حضرت علامہ ابو الحامد محمد … Read more

نعت رسول: ہوتے ہیں اوجِ ثریا پہ ٹھہرنے والے

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی۔ یوپی۔ بھارت یا نبی آپ کے قدموں پہ بکھرنے والےہوتے ہیں اوجِ ثریا پہ ٹھہرنے والے ہے یہ اعلانِ خدا زندہ وجاوید ہیں وہدین کی راہ میں جو لوگ ہیں مرنے والے یہ شریعت ہے ذرا سوچ سمجھ کر چلنانارِ دوزخ میں گئے حد … Read more

ووٹ ہماری طاقت ہے اور ہندوستانی ہونے کا ثبوت بھی!

تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتیاعزازی ایڈیٹر: ہماری آوازپرنسپل:دارالعلوم برکات غریب نواز کٹنی(ایم۔پی) جمہوری حکومتوں کی بنیا دیں عوام کے ذریعے منتخب ہونے والی حکومت پر ہوتی ہے۔اسی لیے الیکشن جمہوری ممالک میں بہت ہی اہمیت کا حامل ہو تا ہے۔ہندوستان چونکہ بہت بڑا جمہوری ملک ہے اسی لیے یہاں الیکشن آتے ہی تمام لوگوں کا … Read more

قدوۃ السالکین، زبدۃ العارفین، اویس زماں، تاجدار طریقت و معرفت حضرت علامہ الشاہ فضل الرحمٰن محدث گنج مرادآبادی قدس سرہ النورانی

نام ونسب :آپ علیہ الرحمہ کا نام آپ کے والد گرامی کے پیر ومرشد قطب الاقطاب حضرت شاہ عبد الرحمٰن لکھنوی علیہ الرحمہ نے فضل رحمٰن رکھا جس سے آپ کی تاریخ ولادت نکلتی ہے۔(1) القاب وآداب :آپ کے مشہور القاب یہ ہیں اویس زماں، قدوة السالکین ،تاجدارِ طریقت ومعرفت ولادت باسعادت :آپ علیہ الرحمہ … Read more