ایک ملک، دو تحریکیں، دو نتائج

ازقلم: انصار احمدمصباحیaarmisbahi@gmail.com / 9860664476 موجودہ سرکار کے دور اقتدار میں ، دو زور دار تحریکیں چلیں اور اس کے دور رس اثرات مرتب ہوئے۔ آغاز اور درمیان دونوں کا یکساں تھا؛ لیکن دونوں تحریکوں کے انجام میں کافی فرق نظر آیا: ایک تحریک اپنے مقصد اور ہدف کے حصول میں حرف بحرف کامیاب ثابت … Read more

نعت رسول: چہرے سے ان کے نور جھلکتا ہے آج بھی

ازقلم: محمد آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ چہرے سے ان کے نور جھلکتا ہے آج بھیپاۓ نبی میں عرش معلی ہے آج بھی دونوں جہاں کی آنکھ کا تارا ہے آج بھیطیبہ کے چاند کا جو دوانہ ہے آج بھی دل کا مریض ہو نہیں سکتا ہوں میں کبھیدل پر مرے حضور کا قبضہ ہے … Read more

معاشرے میں اخلاقی قدروں کا زوال اور اس کا حل

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر۔ البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 معاشرہ افراد کے مجموعے کا نام ہے، جہاں مختلف رنگ و نسل اور مذہب و ملت کے ماننے والے ایک ساتھ زندگی بسر کرتے ہیں،کسی بھی معاشرے کی ترقی اور پستی کا انحصار اس میں رہنے والے افراد کی … Read more

صابری بلبل کی کہانی ایک مریدِ صادق کی زبانی

(52 باونویں عرس صابری بلبل پر خصوصی تحریر) تحریر: نازش المدنی مرادآبادی قصبہ سیکری شریف ضلع مظفر نگر یوپی کا ایک مردم خیز اور سرسبز وشاداب خطہ ہے…جہاں صدر الافاضل ،فخر الاماثل علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی قدس سرہ کے انتہائی چہیتے خلیفہ عمدۃ الاصفیاء، زبدۃ الاتقیاء ، حامی سنت، ماحی بدعت،حضور صابری بلبل ونعیمی … Read more

منقبت حضورعلامہ الحاج الشاہ حبیب الرحمٰن عباسی عرف مجاہد ملت علیہ الرحمہ

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی9916027869 کسی سے کیسے ہو رتبہ بیاں مجاہد کاجسے بھی دیکھو وہ ہے مدح خواں مجاہد کا جہاں پہ رحمت باری کی خوب ہے رم جھمہے رشکِ شمس و قمر آستاں مجاہد کا وہاں سے جن و بشر فیضیاب ہوتے ہیںہے فیض عام یونہی میری جاں مجاہد کا پڑے … Read more

اعلیٰ حضرت اشرفی میاں کے عرس پر منعقد ہوگا سیمینار، جاری ہوا دعوت نامہ

دعوت نامہ برائے شرکت سیمیناربسلسلہ حیات وخدمات شیخ المشائخ،سلطان الصوفیہ،ابو احمد اعلیٰ حضرت محمد علی حسین اشرفی میاں،اشرفی جیلانی،کچھوچھوی قدس سرہ النورانیبموقع عرس سرکار کلاں (عرس اعلیٰ حضرت اشرفی) رضی المولی عنہمنعقدہ 9/رجب المرجب،1443ھ26/واں عرس سرکار کلاں مخدوم المشائخ حضرت سید شاہ محمد مختا راشرف الاشرفی الجیلانی قدس سرہ العزیززیر قیادت: مجدد تعلیمات اشرفیہ،شیخ الہند،حضرت … Read more

قطب الاقطاب شاہ عبد اللطیف ستھنوی شریعت وطریقت کےحسین سنگم تھے: علامہ غلام عبد القادر علوی (سجادہ نشین)

مورخہ 14دسمبر2021بروز منگل ملک کی مشھور خانقاہ وعظیم درسگاہ دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف میں بانی خانقاہ وادارہ عارف باللہ شیخ المشائخ شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ کے مرشد اجازت قطب الاقطاب سلطان التارکین سید شاہ عبد اللطیف ستھنوی کا عرس سراپا قدس انتہائی تزک واحتشام کے ساتھ منایا گیا ساتھ ہی ساتھ بانی خانقاہ … Read more

ایم آئی ایم کی ممبئی ترنگا ریلی ، مجلس کی موثر قیادت کو سلام!

از قلم : احمد سر جلگاؤں9370160017 آل انڈیا مجلسِ اتحاد المسلمین کی اعلیٰ قیادت کی ہدایت پر ریاستِ مہاراشٹر کے اے آئی ایم آئی ایم کے صدر محترم اور رکنِ پارلیمینٹ اورنگ آباد سید امتیاز جلیل صاحب کی جانب سے اعلان کردہ بلند بانگ نعرہ ‘چلو ممبئی’ ( ترنگا ریلی ) یقیناً نہ صرف مہاراشٹر … Read more

منقبت در شان مرشدِ حضور شعیب الاولیاء الشاہ عبداللطیف ستھنوی علیہ الرحمہ

قطب الاقطاب سلطان التارکین سیدنا شاہ عبداللطیف علیہ الرحمہ ستھن شریف مرشد اجازت حضور شعیب الاولیاء علیہ الرحمہ اخترِ برجِ ہُدی تھے سیدی عبد اللطیفذی وجاہت ذی عُلا تھے سیدی عبد اللطیف ان کے اوصافِ حَمیدہ دال ہیں اس بات پرمردِ حق مردِ خدا تھے سیدی عبد اللطیف علم واِستِعداد رب نےاس قدردی تھی انہیںعلم … Read more