سوشل میڈیائی گستاخان رسول کو ہرطرح جواب دیا جائے گا: سید معین میاں

ممبئی: 10 دسمبر، ہماری آواز(ظفرالدین رضوی) آج سنی بلال مسجد چھوٹا سوناپور ممبئی میں سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا پرپیغمبر اسلام، قرآن کریم،بزرگان دین کی جو توہین کی جارہی ہے اس کے سدباب کیلئے حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کی سرپرستی اور قائد ملت محافظ ناموس رسالت اسیر … Read more

منقبت: کتاب حکمت رضا علی خاں

نتیجہ فکر: محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت کتابِ حکمت رضا علی خاںمعینِ ملت رضا علی خاں علومِ نقلی میں تھی مہارتفقیہِ امت رضا علی خاں شبِ ضلالت میں بن کے چمکےچراغِ سنت رضا علی خاں ہمیشہ انگریزوں سے لڑے ہونصیرِ امت رضا علی خاں نقی علی خاں تھے ان کے بیٹےرضا … Read more

احساس گناہ کرکےتوبہ واستغفار کرنا اللہ کو بہت پسند ہے!…… علامہ پیر سید نوراللہ شاہ بخاری

[شہدادکا پار،باڑمیر،راجستھان] جیلانی جماعت وجملہ مسلمانانِ اہلسنّت شہداد کا پار،باڑمیر کی طرف سے ۹ دسمبر ۲۰۲۱ عیسوی بروز جمعرات، مغربی راجستھان کی عظیم وممتاز دینی درسگاہ”دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف”کے دوتعلیمی شاخ:مدرسہ اہل سنّت غریب نواز شہداد کاپار و مدرسہ اہل سنّت فیضان فضل علی شاہ شہداد کاپار کے اراکین وذمہ داران کے زیر اہتمام منعقدہ مشترکہ … Read more

عورت تقدیس ملت

تحریر: محمد اسلم حسنی رب کریم اس دنیا کو معرض وجود میں لایا جہاں کچھ نہ تھا وہاں ذات باری تعالیٰ ہے وسیع کائنات کو نکھارنے اور چمکانے کے لئے اسکی کی زیبائش لازمی عنصر تھی طرح طرح کی نعمتیں اس دنیا میں سجا دی گئی آدم علیہ السلام کی جنت سے کائنات میں تشریف … Read more

امام کی محبت مسجد سے، انتظامیہ کی محبت امام سے

تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشید پور موبائل:9279996221 دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے، مطلب پرست،اپنے لیے ہی جینے والوں کی بھی کمی نہیں ہے۔ ہرشعبے میں دونوں طرح کے لوگ موجود ہیں۔ جہاں اس طرح کی خبریں سننے اور پڑھنے کو ملتی ہیں کہ فلاں شہر کی فلاں مسجد کے امام! … Read more

مدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد میں نعت و تقریر واسلامی کوئز مقابلہ کا انعقاد

مہراجگنج صدر بلاک کے تحت موضع پکڑی خردمیں واقع مدرسہ اہل سنت فیض الرسول کے طلبہ وطالبات کے درمیان نعت وتقریرواسلامی کوٸز کا انعامی مقابلہ ادارہ کے پرنسپل حضرت مولانا محمد رمضان علی امجدی کی سرپرستی میں منعقد ہوا اس مقابلہ میں مدرسہ ہذا کے 32 طلبہ وطالبات نے حصہ لیا مقابلہ نعت میں ذکرہ … Read more

نعت رسول: پل صراطوں سے ہیں ہنس-ہنس کے گزرنے والے

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی پل صراطوں سے ہیں ہنس ہنس کے گزرنے والےبحرِ عشقِ شہِ طیبہ میں اترنے والے جن کی بھی زندگی آقا کے طریقے پہ کٹینام ان کے سرِ محشر ہیں ابھرنے والے حادثو رستے میں ان کے ہو عبث آتے تمرہروِ راہِ نبی کب ہیں ٹھہرنے والے چھوڑ … Read more

شب جمعہ کی برکتیں

محمد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بھیجتا خود ہے کردگار درودہے فرشتوں کا بھی شعار دروددل کو کرتا ہے تابدار درود ذاتِ والا پہ بار بار درودبار بار اور بے شمار دردود پیش کرتے ہیں جاں نثار سلامبے شمار اور بار بار سلامذاتِ احمد پہ ہو ہزار سلام روئے انور پہ نور … Read more

توہین رسالت اور بھارت کے مسلمان

ازقلم: مدثراحمد، شیموگہ کرناٹک آئے دن دُنیا کےمختلف مقامات پر پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰﷺکی شان میں گستاخیاں کرنا ایک طرح سے شرپسندوںکا شیوہ بنتاجارہاہے اور اسے سستی شہرت کاراستہ بنالیاگیاہے۔توہین رسالت کے واقعات بھارت میں بھی تیزی کے ساتھ بڑھ رہے ہیں۔آزادی کے بعد ان واقعات میں بے انتہاء اضافہ ہواہے۔ہر سال کسی نہ … Read more