شب برأت رحمت بھری رات

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور(بنگال) اللہ عزّ و جلّ کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں کچھ ایسی مخصوص راتیں عطا فرمائیں ہے جو سال کے دیگر راتوں کی بنسبت افضلیّت کا درجہ رکھتیں ہیں کہ ان راتوں میں رحمت و انوار کی موسلا دھار بارشیں نازل ہوتیں … Read more

اعمال شب برأت میں ہے امت محمدیہ کے لیے پروانہ نجات

تحریر: قاضی فضل رسول مصباحیدارالعلوم اہل سنت قادریہ سراج العلوم بر گدھی مہراج گنج یو۔پی۔ اسلامی کلینڈر کے اعتبار سے شعبان المعظم سال کا آٹھواں مہینہ ہے اور پندرہویں شعبان کی رات مخصوص فضیلت و اہمیت کی حامل ہے ۔ کیوں کہ رب کریم کا فرمان عالی شان ہے "وذکرھم بایام اللہ” اور انہیں اللہ … Read more

سنی تبلیغی جماعت(باسنی/ناگورشریف) کے سالانہ تعلیمی اجلاس میں شرکت

ازقلم: محمد نازش المدنی مرادآبادی الحمد لله گزشتہ شب سنی تبلیغی جماعت باسنی ناگور راجستھان کے سالانہ تعلیمی اجلاس میں شرکت کا شرف حاصل ہوا علاقائی مقتدر علماء کی زیارت سے شرفیابی حاصل ہوئی سنی تبلیغی جماعت کی سالانہ کارکردگیاں سن کر دل شادماں ہوا خوشی بالائے خوشی یہ کہ گزشتہ روایات کی طرح اس … Read more

مساجد کو اپنے سجدوں سے آباد کریں: نبیرۂ شعیب الاولیاء علامہ آصف علوی ازہری

بھیرہوا/نیپال: 28 مارچ، ہماری آواز(غیاث الدین احمد عارف مصباحی) کل مورخہ27/مارچ 2021 بروز سنیچر،نیپال کے مشہور ومعروف شہر بھیرہوا کے محلہ کھجوریا میں نوری جامع مسجد کا سنگ بنیاد نبیرہ حضور شعیب الاولیاء ، شہزادہ مفکر اسلام حضرت علامہ ،مولانا حافظ وقاری محمد آصف علوی ازہری نائب سجادہ نشین خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف و … Read more

مولانا سعید الرحمن اعظمی کی اہلیہ کے انتقال پر پسماندگان سے مولانا عبدالحق ندوی کا اظہار تعزیت

ہردوئی: 27 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ کے مہتمم ڈاکٹر مولانا سعید الرحمن اعظمی ندوی کی اہلیہ کے انتقال پر اسہی اعظم پور کے بزرگ عالم دین مولانا حاجی عبد الحق ندوی نے اظہار غم کرتے ہوئے پسماندگان کے لئے تعزیت پیش کی ، مولانا ندوی نے بتایا میں نے 1956 تا 1963 … Read more

اسلامی پیغام محبت کے لیے خواجہ غرب نواز کو بھارت کی سرزمین پر بھیجا گیا: سید محمد اشرف

مدرسہ نظام العلوم جسولہ میں غوثیہ فلاح ملت فاونڈیشن دہلی کے زیر اہتمام پیغام محبت کانفرنس کا انعقاد (پریس ریلیز ، دہلی، ٢٦مارچ ٢٠٢١ء)سنجر سیستان میں بہترین زندگی گزارنے کے لئے سبھی آسائشیں حضرت سید معین الدین حسن چشتی کو میسر تھیں لیکن بارگاہ رسول سے انھیں بھارت کی اجنبی سر زمین پر صرف اسلامی … Read more

آگ سے نجات اور نیکیوں کی بہار

سلسلہ ماہِ رمضان :قسط نمبر 2 تحریر: شفیق احمد ابن عبدللطیف آئمی، مالیگاؤں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ جب رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو شیاطین اور وہ جنّات جو برائی پھیلانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔ یہ سب باندھ … Read more

پردہ عورتوں کے لیے شانِ افتخار ہے نہ کہ قید وبند کا سامان!

اگر کپڑے کا ایک ٹکڑاآپ کی نظر میں قصوروار ہے تو ایسا کون سا سماج ہے جس کی تمام تر رسمیں درست ہیں ؟ تحریر: نعیم الدین فیضی برکاتی،ریسرچ اسکالراعزازی ایڈیٹر:ہماری آواز(اردو،ہندی میگزین)مہراج گنجmohdnaeemb@gmail.com پردہ امت مسلمہ کا شعار ہے۔یہ انسانی معاشرے کو حسن و پاکیزگی عطا کرتا ہے،جو بجا طور پر خواتین کے لیے … Read more

مہراج گنج: بدلباغ(لہرابازار) میں تحفظ قرآن و ناموس رسالت کانفرنس آج

بدلباغ(لہرابازار)مہراج گنج: 27 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) آج شام بعد نماز عشاء مصباحی ایجوکیشنل اینڈ ویلفیئر سوسائٹی(رجسٹرڈ) کی جانب سے تحفظ قرآن و ناموس رسالت کانفرنس کا انعقاد بڑے تزک و احتشام کے ساتھ کیا جارہا ہے، سوسائٹی کے بانی و سربراہ حضرت مولانا نظام احمد مصباحی نے نامہ نگار کو بتایا کہ مقدس کتاب … Read more

اشعار درشانِ أستاذ الشعراء امیرالقلم نبیرۂ سرکار محبی فاتح آگرہ حضرت علامہ محمد ارشد القادری صاحب قبلہ مدظلہ العالی

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی, مہراج گنج یوپی عاشقِ خیرا لوری ہیں حضرتِ ارشد میاںسنیوں کے رہنما ہیں حضرتِ ارشد میاں دل سے آقا پر  فدا ہیں حضرتِ ارشد میاںشاہ بطحا کی عطا ہیں حضرتِ ارشد میاں جاں نثارِ اولیاء ہیں حضرتِ ارشد میاںہم سبھی کے پیشوا ہیں حضرتِ ارشد میاں کر دیا … Read more