شب برأت بخشش و مغفرت کی رات

تحریر: عقیل احمد قادری مصباحیالجامعۃ الاسلامیہ روناہی شعبان المعظم کی 15/تاریخ بہت اہمیت کی حامل ہے اس کی رات بہت مبارک رات ہے. کہتے ہیں کثرت اسماء عظمت و فضیلت پر دلالت کرتے ہیں. اس رات کو بھی کئ ناموں سے جانا جاتا ہے. اسے لیلۃ المبارکۃ, لیلۃ البرأت, لیلۃ الصک اور لیلۃ الرحمۃبھی کہا … Read more

قبرستان کی صفائی کے ساتھ دلوں کی صفائی پر بھی دھیان دیجئے …!

ادھر کئی ایک دیڈیو میں نوجوان نسل کی دین پسندی کا عملی نمونہ قبرستان سےبڑے بڑے جنگلوں کو کاٹنے کی صورت میں دیکھنے کو ملا ۔ ہمارے جوانوں کے ذہن میں جو بات بیٹھ جاتی ہے ،چاہے وہ کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ،ان کے لئے اسے کرگذرنا معمولی بات ہوتی ہے ۔جب ان … Read more

غزل: اپنی تدبیر میں بدفال ہوا ہے تھوتھو

خیال آرائی: ناطق مصباحی چمچہ گیری سے تو خوشحال ہوا ہے تھوتھوملک وملت کا تو چنڈال ہوا ہے تھوتھو ملک دشمن کی رضاتیری رضا ہوتی ہےاپنی تدبیر میں بدفال ہوا ہے تھوتھو تو نے آیات کی توہین سے مرتد جو ہواماں کی عزت کو تو پامال کیا ہے تھوتھو دیس دشمن انھیں آیات سے لرزاں … Read more

فضائل شب برأت اور ہمارے معاملات

ازقلم: محمد کامل حنفی بنارسی ۱۵ شعبان المعظم یہ اتنی بابرکت اور مقدس شب ہے کی اس شب میں اللہ تبارک وتعالی غروب آفتاب سے آسمان دنیا پرخاص تجلی فرماتا ہے اور فرماتا ہے کہ ہے کوئی بخشس چاھنے والا کہ اسے بخش دوں ہے کوئی روزی طلب کرنے والا کے اسے روزی دوں ہے … Read more

شبِ برات: رحمتوں، برکتوں والی رات!

ازقلم: حبیب اللہ قادری انواری آفس  انچارج: دارالعلوم انوار مصطفیٰ  سہلاؤ شریف ،باڑمیر (راجستھان) شعبان المعظم قمری سال کا آٹھواں مہینہ ہے۔ اس ماہ مقدس کے فضائل پیغمبر اسلام حضور نبی مکرم علیہ الصلوۃ والسلام نے بڑے دلنشیں انداز میں بیان فرمائے ہیں چنانچہ ایک مقام پر ارشاد فرمایا :شعبان شهری”شعبان میرا مہینہ ہے“مذکورہ حدیث … Read more

نعت رسول: پڑھو نعتِ شہ ابرار، شب رحمت کی آئی ہے

نتیجۂ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی، مہراج گنج یوپی بنو گے صاحب کردار شب رحمت کی آئی ہےپڑھو نعتِ شہ ابرار شب رحمت کی آئی ہے گناہوں کی جو دلدل میں پھنسے ہیں اے مرے مولیتو کر دے ان کا بیڑا پار شب رحمت کی آئی ہے تلاوت اور نمازوں میں بِتانا ایک اک … Read more

رحمت، مغفرت اور نجات کا مہینہ

سلسلہ ماہِ رمضان :قسط نمبر 3 تحریر: شفیق احمد ابن عبداللطیف آئمی، مالیگاؤں حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ماہِ شعبان کی آخری تاریخ کو خطبہ دیا۔ اور فرمایا:’’ اے لوگو، تمہارے اوپر ایک بڑا بزرگ مہینہ سایہ فگن ہوا ہے۔ یہ بڑی برکت … Read more

آیات جہاد اور شہزادگان ابلیس کی فتنہ پروری

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مذہب اسلام میں جہاد در اصل دفاعی نظام کا نام ہے۔اسے ڈیفنس سسٹم(Defence System)سے تعبیر کیا جائے۔ اسلام دین فطرت ہے۔اس کے تمام اصول وضوابط فطرت انسانیہ اور عقل سلیم کے مطابق ہیں۔ جو علما و دانشوران اور وکلا دنیا کے بڑے ممالک کے دفاعی قوانین اور ان کی باریکیوں … Read more

شب برات: رب کی عطائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان فرمایا رب نے ، اے مرے بندے بغور سُن !مقبول ہوگی، عرض نوائی شب برات اپنی خطا پہ نادم و شرمنده ہو کے آہے موجِبِ عذاب ، ڈِهٹائی شب برات تو سرکشی کو چھوڑ کے میری پناه مانگتائب کو نار سے ہے رِہائی شب برات ظاہر کو … Read more

شب برات: بندے کی التجائیں

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان یارب ترے کرم کی دُہائی شبِ براتبَھر دے مرا بھی دستِ گدائی شبِ برات سوکھا ہوا ہے باغِ عمل اے مرے کریماس کو ملے بَہارِ عطائی شبِ برات مجھ کو بھی اپنی چادرِ رحمت میں ڈهانپ لےکتنوں کی لاج تو نے بچائی شب برات شرمندہ ہوں گناہوں … Read more